ایک دوسرے کی کاپی نظر آنے والے بولی وڈ اسٹارز کے بہن بھائی

شائع 23 اگست 2017 09:16am

2

آپ نے اکثر دیکھا ہوگا کہ بہن بھائیوں کی شکل آپس میں بے حد مشابہت رکھتی ہے۔ لیکن کیا آپ جانتے ہیں بولی وڈ کے کچھ ستارے بھی ایسے ہیں جن کے بہن یا بھائی بالکل انہی کی طرح نظر آتے ہیں۔

آپ بھی دیکھیں اور ان میں فرق تلاش کرنے کی کوشش کریں۔۔

سنجے کپور اور انیل کپور

anil

انوپم کھیر اور راجو کھیر

2

فرح خان اور ساجد خان

3

شلپا شیٹھی اور شمیتا شیٹھی

4

رگھو رام اور راجیو لکشمن

5

سونم کپور اور ریہا کپور

6

ریا سین اور رائما سین

7

راہول روئے اور روہت روئے

8

راکیش روشن اور راجیش روشن

9

Thanks to wittyfeed