بولی وڈ میں انٹری سے قبل اشتہارات میں کام کرنے والے اداکار
انسان کامیابی حاصل کرنے کے لئے جدوجہد، محنت اور لگن سے اپنے شعبے میں اپنا نام بناتا ہے۔ آج ہم آپ کو ان بولی وڈ اداکاروں کے بارے میں بتانے جا رہے ہیں جنہوں نے بولی وڈ میں انٹری سے قبل مختلف اشتہارات میں کام کیا۔
دپیکا پاڈوکون
دپیکا نے بولی وڈ میں انٹری سے قبل مختلف اشتہارات میں کام کیا جس میں سے ایک اشتہار یہ تھا۔
پریتی زنٹا
پریتی نے بھی بولی وڈ میں اپنا کیریئر بنانے کے لئے بہت پاپڑ بیلے انہوں نے بھی بہت سے اشتہارات میں کام کیا۔
شاہ رخ خان
بولی وڈ انڈسٹری پر راج کرنے والے بولی وڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان نے بھی مشہور ہونے سے قبل کئی اشتہارات میں کام کیا جن میں صابن کا اشتہار بھی شامل ہے۔
سلمان خان
بولی وڈ کے بھائی سلمان خان نے بھی شہرت حاصل کرنے سے قبل مشہور کولڈرنک کے اشتہار میں کام کیا۔
کترینہ کیف
بولی وڈ کی باربی ڈول جو اب کروڑوں دلوں پر راج کرتی ہیں انہوں نے بھی شہرت حاصل کرنے سے قبل بہت سے اشتہارات میں کام کیا۔






















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔