زید علی کی اہلیہ کی تصاویر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی

شائع 26 اگست 2017 07:37am

zaid

اپنی مزاح سے بھرپور ویڈیوز کی وجہ سے مشہور سوشل میڈیا کی دنیا کا جانا پہچانا نام پاکستانی نژاد کینیڈین شہری زید علی بالآخر رشتہ ازدواج سے منسلک ہوگئے۔

کروڑوں لڑکیوں کے دلوں کی دھڑکن زید علی نے گذشتہ دنوں جب شادی کا اعلان کیا تو انہیں سوشل میڈیا پر مبارکبادوں کا سلسلہ شروع ہوا لیکن ان کے مداحوں میں یہ بھی تجسس دیکھا گیا کہ وہ کس سے شادی کرنے جا رہے ہیں۔ تاہم اب اس راز سے پردہ اٹھ گیا اور ان کی اہلیہ کی ان تصاویر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی ہے۔ آپ بھی دیکھیں۔۔

1 2 3 4 5 6 7 8 ہم بھی اس نو بیاہتا جوڑے کو شادی کی مبارک باد دیتے ہیں اور ان کی ایک خوشگوار پیار بھری زندگی کے لئے دعا گو ہیں۔