صدر مملکت کا دورہ سیالکوٹ، 27گاڑیوں کا شاہانہ پروٹوکول
صدر مملکت عارف علوی- فائل فوٹوصدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی ایک روزہ دورہ پر سیالکوٹ پہنچے تو ہیلی پیڈ سے 27 گاڑیوں کےشاہانہ پروٹوکول کے ساتھ کامیاب نوجوان پروگرام کی تقریب میں شرکت کےلئے پہنچ گے دوسری صدر مملکت کے شہر میں موجودگی کے دوران اہم شاہراہوں کو بند رکھا گیا ۔
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سیالکوٹ پہنچے کو ہیلی پیڈ سے 27 گاڑیوں کےشاہانہ پروٹوکول میں کامیاب نوجوان پروگرام کی تقریب میں شرکت کےلئے کینٹ میں مارکی پہنچے۔
صدر مملکت معاون خصوصی برائے امور نوجوانان عثمان ڈار کے گھر ظہرانے پر اور ایوان صنعت و تجارت کے دوران شہر کی اہم شاہراہوں کو بند رکھا گیا جس کے گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگیں رہیں۔
مقبول ترین














اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔