Aaj News

منگل, اپريل 16, 2024  
08 Shawwal 1445  

چین میں 90 فیصد لوگوں کو کووڈ ویکسین لگادی گئی

بیجنگ:چین میں 90 فیصد لوگوں کو کورونا سے بچاوّ کی ویکسین لگائی...
شائع 16 جنوری 2022 01:49pm
Photo: GETTY IMAGES
Photo: GETTY IMAGES

بیجنگ: چین میں 90 فیصد لوگوں کو کورونا سے بچاوّ کی ویکسین لگائی جاچکی ہے۔

نیشنل ہیلتھ کمیشن کے ہی چنگوا نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے میڈیا کو بتایا کہ 1 ارب 22 کروڑ لوگوں نے اپنی ویکسینیشن مکمل کرلی ہے۔

انہوں نے عوام سے جلد از جلد بوسٹر شاٹس لینے کی تاکید کرتے ہوئے کہا کہ وہ ماسک پہنتے رہیں، سماجی فاصلہ رکھیں اور کمرے کے اندر وینٹیلیشن کو مضبوط کریں تاکہ COVID-19 انفیکشن کو روکا جا سکے۔

کمیشن کے مطابق جمعہ تک ملک بھر میں تقریباً 2.93 بلین COVID-19 ویکسین کی خوراکیں دی جا چکی ہیں۔

china

COVID19

Vaccinated

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div