سونے کی قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
10 گرام سونے کی قیمت 857 روپے اضافے سے ایک لاکھ 24 ہزار 742 روپے ہوگئی ہے
سونے کی مقامی و عالمی قیمتوں میں نمایاں اضافے کا رجحان دیکھا گیا ہے۔
سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کے بھاؤ میں یکدم 1500 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد فی تولہ سونا 1 لاکھ 45 ہزار 500 روپے کا ہوگیا ہے۔
اس کے علاوہ 10 گرام سونے کی قیمت 857 روپے اضافے سے ایک لاکھ 24 ہزار 742 روپے ہوگئی ہے۔
عالمی صرافہ میں سونے کی قدر 27 ڈالر اضافے کے بعد 1846 ڈالرز فی اونس ہوگئی ہے۔
پاکستان
Gold prices
مقبول ترین
تازہ ترین
Comments are closed on this story.