Aaj News

جمعرات, اپريل 25, 2024  
17 Shawwal 1445  

سونا عالمی و مقامی مارکیوٹوں میں سستا ہوگیا

ملک میں 350 روپے کمی کے بعد فی تولہ سونا 1 لاکھ 41 ہزار 500 روپے کا ہوگیا ہے
شائع 30 جون 2022 06:13pm
سونے کی قدر 1822 ڈالرز فی اونس ہے۔ فوٹو — فائل
سونے کی قدر 1822 ڈالرز فی اونس ہے۔ فوٹو — فائل

پاکستان کے ساتھ عالمی صرافہ منڈیوں میں بھی سونے کی قیمتوں میں اُتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے۔

سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں 350 روپے کمی کے بعد فی تولہ سونا 1 لاکھ 41 ہزار 500 روپے کا ہوگیا ہے۔

اس کے علاوہ 10 گرام سونے کی قیمت 300 روپے سستا ہونے سے ایک لاکھ 21 ہزار 313 روپے ہوگئی ہے۔ عالمی صرافہ میں سونے کی قدر 1822 ڈالرز فی اونس ہے۔

پاکستان

Gold prices

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div