Aaj News

جمعہ, اپريل 19, 2024  
10 Shawwal 1445  

ملک میں سونے کی قیمت میں کمی

دس گرام سونے کی قیمت 257 روپے سستا ہونے سے ایک لاکھ 21 ہزار 228 روپے ہوگئی ہے۔
شائع 04 جولائ 2022 07:57pm
فی اونس قیمت ایک ہزار 807 ڈالر ہے۔ فوٹو — فائل
فی اونس قیمت ایک ہزار 807 ڈالر ہے۔ فوٹو — فائل

پاکستان کی صرافہ منڈیوں میں سونے کی قیمتوں میں کمی ہوئی ہے۔

سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی قیمت میں 300 روپے کمی کے بعد فی تولہ سونا 1 لاکھ 41 ہزار 400 روپے کا ہوگیا ہے۔

اس کے علاوہ 10 گرام سونے کی قیمت 257 روپے سستا ہونے سے ایک لاکھ 21 ہزار 228 روپے ہوگئی ہے۔

عالمی صرافہ مارکیٹ میں معمولی کمی کے بعد سونے کی فی اونس قیمت ایک ہزار 807 ڈالر ہے۔

پاکستان

Gold prices

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div