Aaj News

جمعرات, اپريل 18, 2024  
09 Shawwal 1445  

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 100 روپے کا اضافہ

سونے کی قدر میں 100 روپے اضافے کے بعد فی تولہ سونا 1 لاکھ 43 ہزار روپے کا ہوگیا ہے
شائع 06 جولائ 2022 08:08pm
فی اونس قیمت ایک ہزار 746 ڈالر ہے۔ فوٹو — فائل
فی اونس قیمت ایک ہزار 746 ڈالر ہے۔ فوٹو — فائل

پاکستان میں فی تولہ سونا 100 روپے مزید مہنگا ہوگیا ہے۔

سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی قدر میں 100 روپے اضافے کے بعد فی تولہ سونا 1 لاکھ 43 ہزار روپے کا ہوگیا ہے۔

اس کے علاوہ 10 گرام سونے کا بھاؤ 86 روپے اضافے سے ایک لاکھ 22 ہزار 86 روپے کی سطح پر پہنچ گئی ہے۔

عالمی صرافہ مارکیٹ میں 18 ڈالر کی کمی کے بعد سونے کی فی اونس قیمت ایک ہزار 746 ڈالر ہے۔

پاکستان

Gold prices

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div