Aaj News

جمعہ, اپريل 19, 2024  
10 Shawwal 1445  

ملک میں آج سونے کی قیمت کیا رہی؟

ونے کے بھاؤ میں لگاتار دوسرے روز بھی 900 روپے اضافے کے بعد فی تولہ سونا 1 لاکھ 46 ہزار 300 روپے کا ہوگیا ہے
شائع 23 جولائ 2022 08:19pm
فی اونس سونا ایک ہزار 727 ڈالر پر آگیا ہے۔ فوٹو — فائل
فی اونس سونا ایک ہزار 727 ڈالر پر آگیا ہے۔ فوٹو — فائل

پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں مزید 900 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔

سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کے بھاؤ میں لگاتار دوسرے روز بھی 900 روپے اضافے کے بعد فی تولہ سونا 1 لاکھ 46 ہزار 300 روپے کا ہوگیا ہے۔

اس کے علاوہ 10 گرام سونے کی قدر 772 روپے اضافے سے ایک لاکھ 25 ہزار 429 روپے کی سطح پر پہنچ گئی ہے۔

صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں آٹھ ڈالر اضافے کے بعد فی اونس سونا ایک ہزار 727 ڈالر پر آگیا ہے۔

پاکستان

Gold prices

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div