Aaj News

جمعہ, مارچ 29, 2024  
18 Ramadan 1445  

ملک میں سونے کے نرخ میں مزید کمی

ونے کے بھاؤ میں 200 روپے کمی کے بعد فی تولہ سونا ایک لاکھ 42 ہزار 400 روپے کا ہوگیا ہے
شائع 19 اگست 2022 05:50pm
عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں 16 ڈالرز کی کمی۔ فوٹو — فائل
عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں 16 ڈالرز کی کمی۔ فوٹو — فائل

پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں اُتار چھڑھاؤ کا سلسلہ ہے۔

سندھ صرافہ جیولرز ایوسی ایشن کے مطابق سونے کے بھاؤ میں 200 روپے کمی کے بعد فی تولہ سونا ایک لاکھ 42 ہزار 400 روپے کا ہوگیا ہے۔

اس کے علاوہ 10 گرام سونے کی قدر 171 روپے کمی سے ایک لاکھ 22 ہزار 85 روپے کی ہوگئی ہے۔

بین الاقوامی صرافہ ماکیٹ میں 16 ڈالر کمی سے فی اونس سونے کی قیمت ایک ہزار 752 ڈالرز پر پہنچ گئی ہے۔

پاکستان

Gold prices

gold market

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div