رواں ہفتے ڈالر کی قیمت میں کتنے روپے کی کمی ہوئی؟
جمعہ کے روز ملکی تبادلہ منڈیوں میں ڈالر کی قدر میں 1.18 روپے کی کمی ہوئی
کاروباری ہفتے کے آخری روز بھی ڈالر کے بھاؤ میں کمی ہوئی ہے۔
اسٹیٹ بینک کے مطابق جمعہ کے روز ملکی تبادلہ منڈیوں میں 1.18 روپے کمی کے بعد ڈالر 228 روپے 45 پیسے کی سطح پر بند ہوا ہے۔
رواں ہفتے ڈالر کی قیمت میں 10.20 روپے کی واضح کمی ہوئی ہے جب کہ اوپن مارکیٹ میں امریکی کرنسی کی قیمت فروخت 228 روپے ہے۔
خیال رہے کہ گزشتہ روز انٹربینک میں 2 روپے 49 پیسے کمی کے بعد ڈالر کی قدر 229 روپے 63 پیسے ریکارڈ کی گئی تھی۔
SBP
پاکستان
Dollar
interbank
Open Market
dollar prices
مزید خبریں
ایوریج بل بھیجنے اور 30 دن سے زائد کی بلنگ پر تمام بجلی کمپنیوں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ
صارفین ابھی سم بند کرانے پر چارجز ادا نہ کریں ، پی ٹی اے
پاک سوزوکی اپنے اقلیتی شیئرہولڈرز کو فی حصص کم ازکم کتنی رقم دے گی، فیصلہ سامنے آگیا
نگراں وزیراعلیٰ کا سرمایہ کاروں کی سہولت کیلئے لاہور میں بزنس فیسیلیٹیشن سینٹر کا افتتاح
انڈرانوائسنگ اور اوورانوائسنگ روکنے کیلئے مختلف ممالک سے معاہدے کرنے کا فیصلہ
کرپٹو مارکیٹ میں طوفان، بٹ کوائن کی قیمت پھر نئی بلندی پر پہنچ گئی
تبولا
Taboola ads will show in this div
مقبول ترین
Comments are closed on this story.