Aaj News

جمعہ, اپريل 19, 2024  
10 Shawwal 1445  

بھارت کیخلاف میچ جیتنے کی کوشش کریں گے: بابراعظم

ہر صورتحال کیلئے تیار ہیں، کپتان
شائع 22 اکتوبر 2022 03:15pm
میلبرن: قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔ اسکرین گریب آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی یوٹیوب
میلبرن: قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔ اسکرین گریب آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی یوٹیوب

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے کہا ہے کہ بطور کھلاڑی خواہش ہے کہ میچ ہو، بھارت پر پوری قوت سے جھپٹیں گے۔

میلبرن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کپتان بابر اعظم نے کہا کہ شان مسعود کے تمام ٹیسٹ کلیئر ہیں اور وہ میچ کیلئے فٹ ہیں۔

انہوں نے کہا کہ فخرزمان کل کے میچ کیلئے دستیاب نہیں ہیں، موسم ہاتھ میں نہیں، ہر صورتحال کیلئے تیار ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ بھارت کے خلاف میچ جیتنے کی کوشش کریں گے۔

cricket

babar azam

Pakistan vs India

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div