ملک میں ڈالر 5 پیسے سستا ہوگیا
اوپن مارکیٹ میں امریکی کرنسی کی قیمت فروخت 280 روپے ہے
پاکستان میں روپے کے مقابلے امریکی ڈالر کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔
اسٹیٹ بینک کے مطابق منگل کے روز ملکی تبادلہ منڈیوں میں پانچ پیسے مزید سستا ہونے کے بعد ڈالر 277 روپے 87 پیسے کی سطح پر بند ہوا ہے۔
کاروباری ہفتے کے ابتدائی دو دنوں میں ڈالر کے بھاؤ میں 59 پیسے کی کمی ہوئی ہے جب کہ اوپن مارکیٹ میں امریکی کرنسی کی قیمت فروخت 280 روپے ہے۔
خیال رہے کہ گزشتہ روز 64 پیسے کمی کے بعد ڈالر کی قیمت 277 روپے 92 پیسے ریکارڈ کی گئی تھی۔
SBP
pakistani rupee
USD VS PKR
dollar prices
مزید خبریں
نواز لیگ کی ممکنہ حکومت کا معاشی منصوبہ احسن اقبال نے جاری کردیا
دسمبر میں مہنگائی کتنی کم ہوگی، وزارت خزانہ کی رپورٹ جاری
پاکستان اور خلیج تعاون کونسل کے درمیان جلد آزادانہ تجارتی معاہدہ طے پانے کا امکان
سونے کی قیمت ایک بار پھر بڑھ گئی
ایک ہفتے میں 13 اشیاء ضروریہ کی قیمتیں بڑھ گئیں، مہنگائی کی شرح 41 فیصد سے زائد ریکارڈ
اسٹاک مارکیٹ میں نیا ریکارڈ، 100 انڈیکس 61 ہزار کی حد عبور کرگیا
تبولا
Taboola ads will show in this div
مقبول ترین
Comments are closed on this story.