میچ میں شکست پر کرسٹیانو رونالڈو آگ بگولہ، ویڈیو وائرل
میچ کے فیصلے سے مایوسی ہوئی لیکن آئندہ میچز اور اپنے سیزن پر توجہ مرکوز رکھے ہیں،
سعودی پرو لیگ میں الاتحاد کے ہاتھوں 0-1 سے شکست پر النصر کے کرسٹیانو رونالڈو آگ بگولہ ہوگئے۔
واضح رہے کہ رونالڈو کی النصر اس سے قبل بھی سعودی سپُر کپ کے سیمی فائنل میں الاتحاد کے ہاتھوں 1-3 سے شکست کھا چکی ہے۔
میچ کے اختتام پر کرسٹیانو رونالڈو نے میدان میں رکھی پانی کی بوتلوں کو لات مار کر سارا غصہ نکال دیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
ایک ٹویٹ میں فٹبال اسٹار نے لکھا کہ میچ کے فیصلے سے مایوسی ہوئی لیکن آئندہ میچز اور اپنے سیزن پر توجہ مرکوز رکھے ہیں۔
رونالڈو نے النصر مداحوں کا ٹیم کی حمایت کرنے پر شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں معلوم ہے ہم آپ کے ساتھ ہیں۔
Saudia Arabia
Cristiano Ronaldo
Viral Video
Al Nassr
مزید خبریں
نگراں وزیراعظم کی ہدایت پر پی سی بی نے سلمان بٹ کو عہدے سے ہٹادیا
آسٹریلیا میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں عشائیہ
سڈنی ائرپورٹ پہنچنے پر پاکستان کرکٹ ٹیم کے ٹیسٹ اسکواڈ کو ’نولفٹ‘
حسن علی آسٹریلیا میں عثمان خواجہ سے کیوں محتاط رہیں گے؟
پاکستان کرکٹ بورڈ نے انڈر 19 ایشیا کپ کیلئے قومی ٹیم کا اعلان کردیا
دلبرداشتہ ہوکر یوگینڈا کرکٹ ٹیم سے کھیلنے والے پاکستانی آل راؤنڈر کی بابر اعظم کی وکٹ لینے کی خواہش
تبولا
Taboola ads will show in this div
مقبول ترین
Comments are closed on this story.