لیہ کے بعد اسلام آباد میں بھی 15 ہرکال کرنے والوں کو پولیس نے راشن پہنچا دیا
خاتون نے بتایا کہ اس کے بچے چار دن سے بھوکے ہیں
وفاقی دارالحکومت میں پولیس مددگار ہیلپ لائن 15 پر کال کرکے خاتون نے بچوں کے بھوکے ہونے کی اطلاع دی تھی۔
پولیس کا کہنا ہے کہ ایک خاتون نے ہیلپ لائن پر کال کرکے بتایا کہ اس کے بچے چار دن سے بھوکے ہیں۔
پولیس کے مطابق کال موصول ہوتے ہی متعلقہ اہلکاروں کو اطلاع دی گئی، تو پولیس اہلکاروں کی جانب سے ضرورت مند خاتون کے گھر راشن پہنچادیا گیا۔
واضح رہے کہ ملک بھر میں مہنگائی کی شرح بڑھتی جارہی ہے ساتھ ہی بجلی کے بلوں میں اضافے پر ملک بھرمیں احتجاج کیا جارہا ہے۔
اسلام آباد
islamabad police
مزید خبریں
پاکستان پولیو وائرس کے خاتمے کیلئے کوئی کسر نہیں چھوڑے گا، نگراں وزیراعظم
سپریم کورٹ میں 27 نومبر سے یکم دسمبر تک کتنے کیسز نمٹائے گئے
آفیشل سیکریٹ ایکٹ: عمران خان اور شاہ محمود قریشی کو 4 دسمبر کو نقول فراہم کرنے کا فیصلہ
چلاس میں مسافر بس پر مسلح افراد کی فائرنگ، 9 افراد جاں بحق، 27 زخمی
مسلح افواج قوم کی حمایت سے پاکستان کے دشمنوں کو شکست دیں گی، آرمی چیف
حکمرانوں کو ہمارے 3 نکات تسلیم کرنا ہوں گے، خالد مقبول صدیقی
تبولا
Taboola ads will show in this div
مقبول ترین
Comments are closed on this story.