وزیر داخلہ چوہدری نثار علاج کے بعد برطانیہ سے پاکستان روانہ
فائل فوٹولندن:وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علاج کرانے کے بعد برطانیہ سے پاکستان روانہ ہو گئے ہیں۔
چوہدری نثار کا پاکستان روانگی سے قبل ہیتھرو ایئرپورٹ پرمیڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے کہنا تھا کہ وہ طبی معائنہ کیلئے برطانیہ آئے تھے اور ان کے تمام ٹیسٹ نارمل آئے ہیں ۔
انہوں نے مزید کہا کہ سابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے اپنی تمام تر ذمہ داریاں احسن طریقے سے سرانجام دیں۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ نئے آرمی چیف مزید بہتر کام کریں گے۔
مقبول ترین














اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔