فائل فوٹو
لاہور:محکمہ تعلیم پنجاب نے موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا۔
ترجمان محکمہ تعلیم کے مطابق سرکاری تعلیمی ادارے سردیوں کے باعث 24 دسمبر سے 31 دسمبر تک بند رہیں گے۔
جبکہ پرائیویٹ اسکولز مالکان نے بھی تعلیمی ادارے 24 دسمبر سے یکم جنوری تک بندکرنے کا اعلان کیا ہے۔
اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔