سکھر:تیزرفتاری کے باعث بس الٹ گئی،5 افراد جاں بحق
فائل فوٹوسکھر:سکھرمیں سانگی کے قریب تیزرفتاری کے باعث بس الٹ گئی، جس کے نتیجے میں خواتین سمیت5 افراد جاں بحق اور 12زخمی ہوگئے۔
پنجاب کے شہرمیلسی سے کراچی آنے والی مسافربس حادثے کا شکار ہوگئی ،واقعہ اُس وقت پیش آیا، جب بس تیزرفتاری کے باعث سکھرمیں قومی شاہراہ پرسانگی کے مقام موڑکاٹتے اہوئےُالٹ گئی۔
حادثے کی اطلاع ملتے ہی امدادی ٹیمیں جائے وقوعہ پرپہنچیں اور لاشوں کو اسپتال منتقل کردیا۔
مقبول ترین












اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔