File Photo
راولپنڈی : پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر باجوہ نے آٹھ دہشت گردوں کی سزائے موت کی توثیق کردی ہے اور تین دہشت گردوں کی عمر قید کی بھی توثیق کردی گئی ہے۔
آئی ایس پی آر نے اس حوالے سے تصدیق کی ہے ۔ یہ دہشت گرد سانحہ صفورا گوٹھ اور سماجی کارکن کے قتل میں بھی ملوث تھے۔
اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔