Aaj News

ہفتہ, مئ 04, 2024  
25 Shawwal 1445  
'قومی ایئرلائن کی کی ساکھ خطرے میں ہے'
پاکستان شائع 04 جولائ 2020 06:23pm

'قومی ایئرلائن کی کی ساکھ خطرے میں ہے'

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے پریس کانفرنس میں کہا لائسنس کابینہ کی منظوری سے جاری اور منسوخ ہوتا ہے۔ اب تک ایک لائسنس منسوخ نہیں ہوا اور اعلان پہلے کردیا گیا۔