حکومتی معاشی پالیسیوں پر تنقید، خواجہ آصف کا مفتاح اسماعیل سے گلہ ملک کا معاشی عدم استحکام اس وقت مفتاح اسماعیل کے میڈیا پر نکتہ چینی کا متحمل نہیں ہو سکتا، وزیر دفاع
پیمرا نوٹیفکیشن میں نفرت کا پرچار کرنیوالوں کا ذکر، عمران خان پر پابندی لگائی گئی، پی ٹی آئی پیمرا نوٹیفکیشن میں نہ تو عمران خان اور نہ ہی پی ٹی آئی یا کسی دوسری سیاسی جماعت کا نام لیا گیا
سندھ میں تمام کمرشل ٹرانسپورٹ میں سی این جی کٹس لگانے پر پابندی اسکول بسز اور وینز سے بھی سی این جی سلینڈر ہٹائے جائیں گے، صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ
پاکستان سپریم کورٹ ریویو آف آرڈرز ایکٹ سے نواز شریف اور جہانگیر ترین کو بالکل فائدہ پہنچے گا، وزیر قانون معاشی ایمرجنسی کی صورت میں انتخابات آگے بڑھائے جاسکتے ہیں، اعظم نذیر تارڑ
پاکستان سابق پی ٹی آئی رہنماؤں کی جیل میں شاہ محمود سے ملاقات، پارٹی چھوڑنے کا مشورہ پنجاب حکومت ہماری ہوتی توحالات مختلف ہوتے، شاہ محمود کا شکوہ
پاکستان 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل: نیب نے عمران خان کا جواب غیر تسلی بخش قرار دیدیا کمبائنڈ انویسٹیگیشن ٹیم عمران خان کو دوبارہ طلبی کا نوٹس بھیجے گی، ذرائع
پاکستان جہانگیر ترین کی فردوس عاشق اعوان سمیت 20 سے زائد سیاسی رہنماؤں سے ملاقاتیں جہانگیر ترین اسلام آباد میں مشن مکمل کرنے کے بعد کل لاہور پہنچیں گے
پاکستان سوات: گھر کا دروازہ کھٹکھٹانے پر دکاندار کی 9 سالہ بچے پر فائرنگ، ملزم گرفتار بچے کو شدید زخمی حالت میں کالام اسپتال منتقل کردیا گیا، پولیس
پاکستان آرمی چیف سے برطانوی چیف آف جنرل اسٹاف کی ملاقات، مختلف امور پر تبادلہ خیال برطانوی فوج کے سی جی ایس نے جی ایچ کیو آمد پر یادگار شہداء پر پھول چڑھائے
پاکستان نجی کمیٹیوں پر چاند دیکھنے پر پابندی عائد، رویت ہلال بل قومی اسمبلی سے منظور سرکاری اعلان سے پہلے الیکٹرانک میڈیا پر بھی چاند نظر آنے کی خبر نشر کرنے پر پابندی لگادی گئی
پاکستان سابق وزیراعظم آزاد کشمیر تنویر الیاس کا ق لیگ میں شمولیت کا اعلان تنویر الیاس نے عمران خان کا کیس فوجی قوانین کے تحت چلانے کا مطالبہ کردیا
پاکستان پی ٹی آئی کے سابق ایم این اے اور ایم پی اے کیخلاف فوجی عدالت میں کارروائی کا فیصلہ دونوں رہنماؤں نے چیف آف آرمی سٹاف کے خلاف دھمکی آمیز گفتگو کی تھی
پاکستان ڈاکٹر اجمل ساوند قتل کیس میں مطلوب ملزم قبائلی تصادم میں ہلاک پروفیسر اجمل ساوند کو 2 ماہ قبل دیرینہ دشمنی پر قتل کیا گیا تھا
پاکستان جنوبی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، دو دہشتگرد ہلاک ہلاک دہشتگرد سکیورٹی فورسز کے خلاف سرگرمیوں اور معصوم شہریوں کے قتل میں ملوث تھے، آئی ایس پی آر
پاکستان قومی دولت لوٹنے والوں کے خلاف زیرو ٹالیرنس پالیسی اپنانا ہوگی، عرفان قادر سابق حکومت نے این سی اے کے سامنےغلط بیانی کی، معاون خصوصی وزیراعظم
پاکستان حکومت نے کوکنگ آئل اور گھی کی قیمتوں میں بڑی کمی کردی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا
پاکستان پاکستان کا مزید 200 بھارتی قیدی رہا کرنے کا فیصلہ پاکستان رواں ماہ 198 بھارتی قیدیوں کو رہا کرچکا ہے
پاکستان 9 مئی کے واقعات میں ملوث مردان یونیورسٹی کا اسسٹنٹ کنٹرولر امتحانات معطل جناح ہاؤس اور دیگر حساس تنصیبات پر حملے کی تصاویر اور تفصیلات جاری
پاکستان کلاؤڈ فلیئر کی خرابی سے پاکستان سمیت دیگر ممالک میں ویب سائٹس کو بندش کا سامنا بندش کاآغاز بدھ کی صبح شروع ہوا
پاکستان پی ٹی آئی کے رہنما مخدوم علی رضا شاہ کا پارٹی چھوڑنے کا اعلان علی امین گنڈاپور اور علی رضا شاہ گروپ کے درجنوں رہنما پی ٹی آئی کو خیرباد کہہ گئے
پاکستان پی ٹی آئی منتخب نمائندوں کی گرفتاریاں: سندھ حکومت کو 9 جون کیلئے نوٹس جاری گرفتار یو سی چیئرمینز سے متعلق رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت
پاکستان شیریں مزاری کی گرفتاری پر توہین عدالت کیس: آئی جی اسلام آباد نے جواب جمع کرادیا عدالت نے درخواست گزار ایمان مزاری سے آئندہ سماعت پر دلائل طلب کرلیے
پاکستان شہزاد اکبر کے بھائی کی بازیابی کیلئے ڈی آئی جی آپریشنز کو 2 دن کی مہلت آپ کے پاس 2 دن کا وقت ہے، مراد اکبر کو پیش کریں، جسٹس محسن اختر کیانی
پاکستان منی لانڈرنگ کیس: حمزہ شہباز کی حاضری معافی کی درخواست منظور عدالت نے شہباز شریف کو حاضری سے مستقل استثنیٰ دے رکھا
پاکستان پی ٹی آئی کی سپریم کورٹ پروسیجر اینڈ پریکٹس بل کالعدم قرار دینے کی استدعا تحریک انصاف نے اپنا جواب سپریم کورٹ میں جمع کروادیا
پاکستان عمران خان کی صدر عارف علوی سے ناراضگی کی خبروں کی تردید یہ بات درست نہیں میرا عارف علوی سے رابطہ نہیں، عمران خان
پاکستان عمران خان کی 190 ملین پاؤنڈ کیس سمیت 3 مقدمات میں ضمانت منظور چیئرمین پی ٹی آئی کو 3 روز میں احتساب عدالت سے رجوع کی ہدایت
پاکستان آئی ایم ایف مشن چیف کا بیان پاکستان کےداخلی معاملات میں مداخلت قرار معاملات میں مداخلت آئی ایم ایف کا مینڈیٹ نہیں ہے، وزیرمملکت برائے خزانہ
پاکستان عمران خان نے ڈاکٹر رضوان تاج کو بھی 10ارب روپے ہرجانے کا نوٹس بھجوادیا رضوان تاج عمران خان سے غیر مشروط معافی مانگیں اور میڈیا میں اسے نشر کریں، نوٹس
پاکستان چلڈرن اسپتال میں بچی کے لواحقین کا ڈیوٹی ڈاکٹر پرتشدد گزشتہ روز اسپتال میں زیر علاج ایک سالہ بچی دم توڑ گئی تھی
پاکستان جیل میں قید خواتین سے بدسلوکی کا سوچ بھی نہیں سکتے، نگراں وزیراعلیٰ پنجاب الزامات کے حوالے سے آئی جی پنجاب وضاحت کرچکے ہیں، محسن نقوی
پاکستان پی ٹی آئی کے 335 کارکنان کی بازیابی کی درخواست پر پنجاب حکومت کو 6 جون تک مہلت طاقت والا سمجھتا ہے وہ سب کچھ ہے لیکن اب 2023 ہے 1970 نہیں، لاہور ہائیکورٹ
پاکستان پشاور ہائیکورٹ نے تھری ایم پی او کے احکامات کو کالعدم قرار دے دیا عدالت نے تھری ایم پی او کے خلاف کیس کا محفوظ فیصلہ سنا دیا
پاکستان عمران خان کے دیرینہ ساتھیوں نے بھی پارٹی چھوڑنے کا عندیہ دے دیا نوشہرہ کی اہم سیاسی شخصیت کےاڑان بھرنے کی تیاریاں مکمل
پاکستان وزیراعلیٰ سندھ کے فضائی اخراجات کی تفصیلات سامنے آگئیں چیف پائلٹ سی ایم ہاؤس نے 3 کروڑ 85 لاکھ روپے مانگ لئے
پاکستان نیپرا نے بجلی مزید مہنگی کرنے کی منظوری دے دی بجلی صارفین کو آئندہ ماہ کے بلوں میں اضافی ادائیگیاں کرنا ہوں گی
پاکستان سپریم جوڈیشنل کونسل کا جسٹس مظاہر نقوی کے خلاف کارروائی کا آغاز چیف جسٹس نے مظاہر نقوی کے خلاف شکایات کونسل ممبرز کو بھجوا دیں
پاکستان میری جان کو خطرہ ہے چیف جسٹس نوٹس لیں، شیخ رشید کی اپیل جھوٹی گواہی دینے سے بہتر میں موت کو ترجیح دوں، شیخ رشید
پاکستان پی ٹی آئی خواتین کی گرفتاریاں وتشدد کیس: پنجاب حکومت، ہوم سیکرٹری ،آئی جی کو نوٹس جاری بتایا جائے کہ کتنی خواتین نظر بند ہیں، لاہور ہائیکورٹ
پاکستان آڈیو لیکس تحقیقات: عدالت نے سابق چیف جسٹس کے بیٹے کیخلاف کارروائی سے روک دیا اسلام آباد ہائیکورٹ نے نجم الثاقب کو طلبی کا نوٹس بھی معطل کردیا
پاکستان عمران خان پرملٹری کورٹ میں مقدمہ چلے گا، وہی سارے معاملے کے ’آرکیٹیکٹ‘ ہیں،رانا ثناء اللہ 'عمران اپنی گرفتاری سے پہلے سب کچھ طے کر کے گئے تھے'
پاکستان مبینہ آڈیو لیکس کمیشن کیخلاف سپریم کورٹ میں دائر درخواستوں پر سماعت شروع ہوتے ہی ملتوی انکوائری کمیشن نے لارجر بینچ پر اعتراض اٹھادیا
پاکستان ملک کے مختلف شہروں میں موسلا دھار بارش، مختلف حادثات میں 5 بچے جاں بحق دیوار اور آسمانی بجلی گرنے کے واقعات میں 8 زخمی بھی ہوئے
پاکستان سابق صدر آصف زرداری بلاول ہاؤس سے بحریہ ٹاؤن اسپتال پہنچ گئے سابق صدر پارٹی میں شامل ہونے والے نئے رہنماوں کے ہمراہ پریس کانفرنس بھی کریں گے
پاکستان 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل: بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت غیر مؤثر قرار ملزمہ بشریٰ بی بی کی گرفتاری کی ضرورت نہیں، نیب پراسیکیوٹر
پاکستان پاکستان کے ڈیفالٹ کر جانے کے امکانات بہت زیادہ ہیں، مفتاح اسماعیل آئی ایم ایف کے بغیر پاکستان صرف ایک سہ ماہی نکال سکتا ہے، سابق وفاقی وزیر خزانہ