پاکستان
آج ہی کے روز آسٹریلوی ہائی کمشنر جہانگیر ترین، مریم نواز اور نگران وزیرِ اعلیٰ پنجاب محسن نقوی سے ملاقات کرچکے ہیں۔
پاکستان
ایس ایس پی کورنگی بغیر اسکواڈ اپنی فیملی کے ہمراہ گاڑی میں موجود تھے کہ ویگو گاڑی میں سوار نشے میں دھت اوباش نوجوانوں نے ان کی گاڑی کو ٹکر ماری.
پاکستان
کوئی گھنٹوں میں جائے گا، کوئی دنوں میں، آخر میں سب خالی ہوجائے گا، فیصل واوڈا
پاکستان
اعجاز چوہدری اور محمود الرشید سمیت پارٹی نہ چھوڑنے والوں پر تشدد کیا جارہا ہے، چیئرمین پی ٹی آئی
پاکستان
معیشت کو ٹھیک کرنے میں وقت لگے گا، موجودہ مشکل وقت سے نکل آئیں گے، وفاقی وزیر خزانہ
پاکستان
غیر ملکی باشندوں کے خلاف مقدمات درج کرکے مزید تفتیش کی جارہی ہے۔
پاکستان
مسلم باغ کلی لنڈی میں آسمانی بجلی گرنے سے 2 بچے جاں بحق اور 3 زخمی ہوگئے
پاکستان
ہماری حدود میں مداخلت ہوگی تو ہاؤس جواب دینے پر مجبور ہوگا، وزیردفاع
پاکستان
گرفتار لوگوں نے خود ہی اپنے ساتھیوں کا بتایا، آئی جی پنجاب عثمان انور
پاکستان
مقتولہ کے ورثا اور زخمی پولیس اہلکار نے ملزم کو معاف کردیا
پاکستان
پولیس کی گرفتاری کیلئے کوشش جاری ہے.
پاکستان
پاکستان تحریک انصاف کے دونوں رہنماؤں کو اڈیالہ جیل سے رہائی کے بعد گرفتار کیا گیا
پاکستان
حساس ادارے کی ٹیم نے ملزمان کو سینٹرل جیل سے تحویل میں لے لیا
پاکستان
جسٹس اطہر من اللہ نے اکثریتی فیصلے سے اختلاف کیا
پاکستان
چیئرمین نیب بتائیں ان لوگوں نے اب تک کتنی ریکوری کی ہے، چیئرمین کمیٹی
پاکستان
خواتین تھانہ سرور روڈ میں درج جناح ہاؤس حملہ کیس میں گرفتارہوئیں
پاکستان
غیرقانونی بس اسٹینڈزکے خلاف کریک ڈاؤن کیا جائے، حکومت سندھ
پاکستان
سندھ حکومت، محکمہ داخلہ، آئی جی سندھ اور دیگر سے رپورٹ طلب
پاکستان
این ایچ اے کی 30 جون تک کام شروع کرنے کی یقین دہانی
پاکستان
جسٹس عمر عطا بندیال، جسٹس اعجاز الاحسن اور جسٹس منیب اختر کیخلاف درخواست دائر
پاکستان
کمیٹی کی تشکیل اور نوٹس کیخلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر
پاکستان
جسٹس اقبال حمید الرحمان کو 3 سال کیلئے چیف جسٹس فیڈرل شریعت کورٹ تعینات کیا گیا ہے
پاکستان
سمیع ابراہیم 24 مئی کو اسلام آباد سے لاپتہ ہوئے تھے
پاکستان
دونوں میاں بیوی نے اپنا بیان ریکارڈ کروا دیا
پاکستان
شہبازشریف اور چوہدری شجاعت سے بھی ملاقات متوقع
پاکستان
جمہوری روایت کاتقاضا ہے ان عناصر کیخلاف بھرپورکاروائی ہونی چاہیے، وزیر اعظم
پاکستان
چیئرمین بورڈ آف انٹرمیڈیٹ ایجوکیشن کا وزیرتعلیم کو خط
پاکستان
ریسکیو آپریشن جاری، مزید ہلاکتوں کا خدشہ
پاکستان
شیخ رشید نے بھی نیب میں جواب جمع کرادیا
پاکستان
ایسا کوئی قانون نہیں کہ سرچ وارنٹ منسوخ کیے جائیں، عدالت
پاکستان
ظل شاہ قتل کیس میں سابق وزیراعظم کے ضمانتی مچلکے لاہور ہائیکورٹ میں جمع
پاکستان
عبدالقادر پٹیل نے عمران خان کی میڈیکل رپورٹ پر پریس کانفرنس کی تھی
پاکستان
خدارا ملک پر رحم کریں اور نیب کو ختم کریں، سابق وزیراعظم کا مطالبہ
پاکستان
پولیس نے مظاہرین کو وزیراعظم ہاؤس جانے سے روک دیا
پاکستان
آئی ایم ایف ان تجاویز کا جائزہ لے کر وزارت خزانہ حکام سے بجٹ پر بات چیت کرے گا
پاکستان
رات نیب نوٹس موصول ہوا، آج تحریری جواب دے رہا ہوں، سابق وزیر داخلہ
پاکستان
پروگرام ابھی ختم نہیں ہوا ایک ماہ باقی ہے، آئی ایم ایف مشن چیف
پاکستان
الیکشن کمیشن نے کیس کی مزید سماعت 6 جون تک ملتوی کردی
پاکستان
فواد چوہدری کے کزن فوق شیر باز نے پارٹی ٹکٹ واپس کردیا
پاکستان
ملزم خواتین سے پیٹرول سے بھری بوتلیں برآمد ہوئیں، درخواست
پاکستان
پی ٹی آئی رہنما کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کرنے کی استدعا
پاکستان
جلسے، جلوس، ریلیوں اور اجتماعات پر مکمل طور پر پابندی عائد رہے گی
پاکستان
نوازشریف کی عہدے پر بحالی کا حکم سپریم کورٹ جاری کرسکتی ہے، عدالت
پاکستان
ڈاکوؤں نے گھر میں داخل ہو کر گن پوائنٹ پر گھر والوں یرغمال بنانے کی کوشش
پاکستان
نامناسب وقت پر نیلامی سے اربوں روپے مالیت کے نقصان کا خدشہ
پاکستان
تھر پارکر، لاڑکانہ اور بلوچستان میں میں گرج چمک کے ساتھ تیز بارش
پاکستان
عدم استحکام پیدا کرنے کیلئے اندرونی عناصر اور بیرونی قوتوں کا گٹھ جوڑ بے نقاب ہوچکا ہے، جنرل عاصم
پاکستان
شیخ رشید کی عدم پیشی پر وارنٹ جاری کئے جانے کا امکان