پی ٹی آئی رہنما اجمل صابر اڈیالہ جیل سے رہائی کے فوری بعد دوبارہ گرفتار پولیس اہلکار پی ٹی آئی رہنما کو گاڑی میں بٹھا کر لے گئے
پی ٹی آئی نے عثمان ڈار کا انٹرویو ’نئی بوتل میں پرانی شراب‘ قرار دے دیا عثمان ڈار کے پارٹی اور سیاست کو خیر باد کہنے کے فیصلے پر پی ٹی آئی کا رد عمل
عثمان ڈار کی والدہ کا خواجہ آصف کو چیلنج 'سیاست عثمان ڈار نے چھوڑی ہےاس کی والدہ نے نہیں، اب تمہارا مقابلہ میں کروں گی'
پاکستان حکومت نوازشریف کی تقاریر پر پابندی ہٹاسکتی ہے، کامران مرتضیٰ یول پلئینگ فیلڈ کی بات کرنا پیپلزپارٹی کی مجبوری ہے، خلیل طاہر سندھو
پاکستان منشیات اسمگلنگ کیس میں 3 ملزمان کو عمر قید اور جرمانے کی سزا اینٹی نارکوٹکس کورٹ کراچی نے منشیات اسمگلنگ کیس کا فیصلہ سنادیا
پاکستان سابق رکن قومی اسمبلی سمیت 4 مفرور پی ٹی آئی رہنما اشتہاری قرار عدالت کا مفرور ملزمان کے خاکے آویزاں اور جائیداد کی تفصیلات پیش کرنے کا حکم
پاکستان نگراں وزیرخارجہ کی منگولیا کے نائب وزیراعظم سے ملاقات دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کو مزید گہرا کرنے پر اتفاق
پاکستان ’بھٹو کا موازنہ نواز شریف سے کرنا آنکھوں میں دھول جھونکنے کے مترادف ہے‘ مرتضیٰ وہاب کا جاوید لطیف اور طلال چوہدری کے بیان پر رد عمل
پاکستان عمران خان نے فوجی تنصیبات کو نشانہ بنانے کی ہدایت کی، 9مئی جنرل منیر کو ہٹانے کیلئے تھا، عثمان ڈار شاید عمران خان کو فوج کے اندر سے بھی حمایت حاصل تھی، عثمان ڈار
پاکستان سندھ ہائیکورٹ کراچی میں پبلک پارکس میں داخلہ اور پارکنگ فیس وصول کرنے پر برہم عدالت نے کے ایم سی اور سندھ حکومت سے پارکس کی مکمل تفصیلات طلب کرلیں
پاکستان انکوائری کمیٹی کی ایم ڈی کیٹ امتحانات دوبارہ منعقد کرانے کی سفارش ایم ڈی کیٹ کے سوشل میڈیا پر لیک ہونے ولے پرچے کی انکوائر ی رپورٹ مکمل
پاکستان چمن: پاکستانی چیک پوسٹ پر افغان سنتری کی فائرنگ، ایک بچہ اور بزرگ شہید پاکستان کی جانب سے تحمل کا مظاہرہ، چاغی بازار میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر بم حملہ، 2 اہلکار شہید
پاکستان مردان: رشتہ داروں کی جانب سے بار بار فروخت کی جانے والی خاتون کی ویڈیو وائرل مرادن کی خاتون نے اپنے ویڈیو بیان میں کئی انکشاف کردیے
پاکستان پنجاب میں غیرقانونی طور پر مقیم افراد کیخلاف کریک ڈاؤن شروع کرنے کے احکامات جاری نگراں وزیراعلیٰ نے پنجاب میں تارکین وطن کا ڈیٹا جمع کرنے ٹاسک سونپ دیا
پاکستان کراچی میں تالہ توڑ گروپ کی پھر انٹری، چور پوسٹ آفس سے 4 لاکھ روپے لے اڑا گلستان جوہر پوسٹ آفس میں واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظرعام پر آگئی
پاکستان احتساب عدالت نے 2 سابق وزرائے اعظم کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا احتساب عدالت ایک اور 3 نے شاہد خاقان اور پرویز اشرف کو نوٹس جاری کیے
پاکستان پی ٹی آئی نے ایڈووکیٹ شعیب شاہین اور بیرسٹر گوہر کو ایک اور منصب سونپ دیا شعیب شاہین اور بیرسٹر گوہر عمران خان کے ترجمان نامزد
پاکستان آئندہ انتخابات میں پی پی کلین سویپ کرے گی، شرجیل میمن کا دعویٰ شرجیل میمن نے پیپلز پارٹی کے ہر جوان کو موبائل کے زریعے اپنا پارٹی منشور پھیلانے کا ٹاسک دیدیا
پاکستان غیر قانونی ایکسچینج میں ملوث 557 ملزمان گرفتار، 382 مقدمات درج 51 انکوائریز مکمل کرلی گئی ہیں، ایف آئی اے
پاکستان بلاول بھٹو اپنے لئے لیول پلئینگ فیلڈ کا مطالبہ کر رہے ہیں، اسلم غوری بلاول کو اتنی بھی کیا جلدی ہے، وہ وزیراعظم بن ہی جائیں گے، اسلم غوری
پاکستان کراچی: ڈی آئی جیز اور ایس ایس پیز سے تعیناتی کے اختیارات چھین لیے گئے سنگین غفلت پر بھی 19 اور 20 گريڈ کا افسر جونئیرز کو نہیں ہٹا سکے گا۔
پاکستان عام انتخابات میں خواجہ سراؤں نے خود کو بطور ووٹرز رجسٹرڈ کرالیا ملک بھر سے 3 ہزار 29 خواجہ سرا ووٹرز اپنا حق رائے دہی استعمال کریں گے
پاکستان آشوب چشم کے متاثرہ ملازمین کی الیکشن کمیشن عمارت میں داخلے پر پابندی الیکشن کمیشن نے مریضوں کے دفتر میں داخلے کی پابندی کا سرکلر جاری کردا
پاکستان پی ٹی آئی کے 3 سابق ارکان صوبائی اسمبلی کی ضمانت مسترد، احاطہ عدالت سے گرفتار پشاور ہائیکورٹ شوکت یوسفزئی کی گرفتاری کا حکم کالعدم قرار دے دیا
پاکستان نواز شریف انتقام لینے واپس نہیں آرہے، شہباز شریف استقبال کیلئے نواز لیگ کی مہم تیز، لاہور اور جہلم میں سرگرمیاں
پاکستان پی آئی اے کی فلائٹ کو کینیڈا میں روکے جانے پر انتظامیہ کی وضاحت پروازکو واجبات کی وصولی کے لیے روکا گیا، ترجمان
پاکستان ’مہلت ختم ہونے پرافغان باشندوں کو بےدخل کرنے کیلئے طاقت کااستعمال کریں گے‘ قومی مفاد میں غیر ملکیوں کو بے دخل کرنے کا فیصلہ کیا گیا، نگراں وزیر اطلاعات
پاکستان شیخوپورہ میں لیڈیز ہیلتھ ورکر اور پولیو ٹیم انچارج پر تشدد پولیو ورکرز کا نگراں وزیراعلی پنجاب سے نوٹس لینے کا مطالبہ
پاکستان سائفرکیس: عمران خان کی درخواست ضمانت پر سماعت اوپن کورٹ میں ہوگی اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایف آئی اے کی ان کیمرہ سماعت کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا
پاکستان اوکاڑہ: خاور مانیکا کو کرپشن کیس میں جیل بھجوا دیا گیا سینیئر سول جج نے کچھ دیر قبل مزید ریمانڈ کی استدعا پر فیصلہ محفوظ کیا تھا
پاکستان بنوں: رواں سال تیسرے بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق سال 2023 کا پہلا پولیو کیس بھی ضلع بنوں میں رپورٹ ہوا تھا
پاکستان کراچی: جی ڈی اے، ایم کیو ایم اور جے یو آئی اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی تینوں جماعتوں پرمشتمل کوآرڈینیشن (رابطہ) کمیٹی بنادی گٸی
پاکستان نادرا نے افغانستان سے آنیوالوں کیلئے رفیوجی کارڈ بنانا بند کردیے اب نیا افغان مہاجر کے طور پر رجسٹر نہیں ہوسکتا
پاکستان ڈیرہ اسماعیل خان کلاچی پولیس اسٹیشن پر دہشت گردوں کا حملہ دہشت گرد حملے کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے
پاکستان سازش کے تحت نوازشریف کو اقتدارسے نکالا گیا، احسن اقبال نوازشریف کومعیشت کے حوالے سے تجربہ حاصل ہے،لیگی رہنما
پاکستان ملک بھر کے پاسپورٹ دفاتر کے سسٹم میں اچانک فنی خرابی کے باعث کام رک گیا درخواست گزاروں کے کوائف اپ لوڈ نہیں ہوسکے
پاکستان ’ایف ڈبلیو او کیا ہے، آپ اپنا کام کیوں نہیں کرتے‘ ، چیف جسٹس ایڈیشنل اٹارنی جنرل پر برہم سپریم کورٹ نے نجی اراضی سرکار کیلئے حاصل کرنے کے کیس میں پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ برقراررکھا
پاکستان مستونگ خود کش دھماکا: سہولت کاری میں ملوث 8 ملزمان گرفتار ڈی این اے اور فرانزک کی رپورٹس تاحال موصول نہیں ہوئی ہیں، ترجمان سی ٹی ڈی
پاکستان 18سالہ گھریلو ملازمہ بازیابی کے بعد دارالامان بھیج دی گئی لڑکی جناح گارڈن کے پاس جھگیوں سے برآمد ہوئی، پولیس کا بیان
پاکستان عمران خان کی 9 مقدمات میں ضمانت کی درخواستیں بحال کرنے کا تحریری فیصلہ جاری بنچ نے چھ صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کیا
پاکستان کراچی سے ایک ماہ کے دوران 782 افغان باشندے گرفتار بعض افغان باشندے مختلف جرائم میں بھی ملوث پائے گئے، پولیس
پاکستان لاہور، قبروں سے بچوں کی لاشیں نکالنے والا ملزم پکڑا گیا، مقدمہ درج ملزم بچوں کی تدفین کے چند گھنٹے بعد قبر سے لاش نکال لیتا تھا، پولیس
پاکستان لاہور: جعلی ویزوں پریونان جانیوالے 3 مسافر آف لوڈ، ایجنٹ بھی گرفتار ملزمان نے فی کس 25 لاکھ روپے کے عوض ایجنٹوں سے کارڈ اورجعلی اسٹیمپس لگوائیں
پاکستان خیبر پختونخوا کے بالائی علاقوں میں گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران سب سے زیادہ بارش کالام میں ہوئی
پاکستان سائفر گمشدگی کیس :عمران خان کے وکلاء نے ٹرائل روکنے کی درخواست دائر کردی ایف آئی اے چالان میں عمران خان اور شاہ محمود قریشی کو قصوروار ٹھہراچکی ہے
پاکستان خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کی ایپکس کمیٹی کا اجلاس ختم نگراں وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس میں عسکری وسول حکام شریک
پاکستان عمران خان صدر سے مایوس ہیں، اگرجیل بھیجنے سے انصاف ہوتا ہے تو بھیج دیں، علیمہ خان جناح ہاؤس حملہ کیس میں پولیس نے اسد عمر اور عمران خان کی بہنوں کی گرفتاری کی اجازت مانگ لی
پاکستان آرمی چیف سے امریکی وزیردفاع کا ٹیلیفونک رابطہ پاکستان کی جانب سےغیر قانونی مقیم تمام غیرملکیوں کو ملک بدر کرنے کی ڈیڈ لائن دینے کے فورا بعد پیشرفت
پاکستان کراچی، انصاف ہاؤس کے باہر تعینات سیکیورٹی اہلکاروں پر نامعلوم افراد کا حملہ حملہ آووں کے پی ٹی آئی زندہ آباد کے نعرے، چیئرمین کی رہائی کا مطالبہ