لطیف کھوسہ نے آڈیو لیک کی بلواسطہ تصدیق کردی جسٹس بابر ستار نے آرڈر دیا ہے کہ یہ کون آڈیو لیک کر رہا ہے، لطیف کھوسہ شائع 30 نومبر 2023 03:36pm
بشریٰ بی بی کا ایجنڈا شروع سے طاقت، اقتدار اور پیسہ تھا، فیاض چوہان کا مبینہ آڈیو پر ردعمل عمران خان کہتے تھے بشریٰ بی بی میری مرشد اور میری آقا ہیں، سابق صوبائی وزیر شائع 30 نومبر 2023 02:45pm
عمران خان کی دونوں بہنوں سے متعلق بشریٰ بی بی اور لطیف کھوسہ کی مبینہ آڈیو لیک شرم آنی چاہیے جس نے ذاتی گفتگو لیک کی، یہ کلائنٹ اور وکیل کے درمیان گفتگو ہے، لطیف کھوسہ کا ردعمل اپ ڈیٹ 30 نومبر 2023 03:18pm
بشری بی بی اورخاور مانیکا کی طلاق کا ریکارڈ طلب کرنے کی درخواست سماعت کے لیے مقرر عدالت نے درخواست پر رجسٹرار آفس کا اعتراض کالعدم قرار دے دیا شائع 29 نومبر 2023 01:53pm
بشریٰ بی بی اور خاور مانیکا کی طلاق کا ریکارڈ طلب کرنے کیلئے درخواست دائر درخواست مقامی وکیل محمد آفاق ایڈووکیٹ نے لاہور ہائیکورٹ میں دائر کی شائع 28 نومبر 2023 04:29pm
عدت میں نکاح کیس: مفتی سعید اور عون چوہدری نے عمران خان کیخلاف بیانات ریکارڈ کرا دیئے عدالت نے کیس کی سماعت 2 دسمبر تک ملتوی کردی اپ ڈیٹ 28 نومبر 2023 03:03pm
بشریٰ بی بی کی گاڑی کو اڈیالہ جیل کے باہر گھیر لیا گیا، مظاہرین کا ’غیر شرعی‘ نکاح پر کارروائی کا مطالبہ اڈیالہ جیل کے باہر شہریوں کی جانب سے پی ٹی آئی چیئرمین کے خلاف نعرے بازی شائع 27 نومبر 2023 02:13pm
بشریٰ بی بی کی مقدمات کی تفصیلات سے متعلق درخواست غیر معینہ مدت تک ملتوی لاہور ہائیکورٹ نے ایف آئی اے، اینٹی کرپشن سمیت تمام فریقین سے رپورٹ طلب کر رکھی ہے شائع 27 نومبر 2023 12:30pm
خاورمانیکا نے دوران عدت نکاح پر عمران خان اور بشریٰ بی بی کیخلاف درخواست دائر کردی بشری بی بی سے1989 میں نکاح ہوا، درخواست اپ ڈیٹ 25 نومبر 2023 06:59pm
عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف دوران عدت نکاح کا کیس خارج عدالت نے مدعی مقدمہ کی کیس واپس لینے کی درخواست منظور کر لی اپ ڈیٹ 24 نومبر 2023 05:38pm
بشریٰ بی بی نے کیسز پر درخواست واپس لے لی عدالت نےدرخواست واپس لینے کی استدعا پر درخواست خارج کردی اپ ڈیٹ 23 نومبر 2023 11:42am
190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل کیس: عمران خان کے جسمانی ریمانڈ میں 2 روزہ توسیع عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی سے مزید 2 روز تفتیش کی اجازت دے دی شائع 21 نومبر 2023 06:27pm
خاور مانیکا کے انٹرویو پر نواز شریف اور فضل الرحمان نے کیا کہا میاں صاحب کیا آپ نے خاور مانیکا کا انٹرویو دیکھا ہے؟ صحافی کا سوال شائع 21 نومبر 2023 05:58pm
پی ٹی آئی نے خاور مانیکا کے انٹرویو کو ’گٹرشو‘ قراردے دیا 'سپر میکس لاڈلے کو بھی نظر انداز نہ کریں،زبردستی کے ریلیف کی حقیقت کا پردہ فاش کریں'۔ شائع 21 نومبر 2023 12:39pm
عمران خان اور بشری کے معاملے پر کئی لوگوں نے فون کیے اس لیے خاموش رہا، خاور مانیکا عمران خان میری مرضی کے بغیر میرے گھر آتا تھا، رات کو چھپ کر فون پر لمبی لمبی باتیں ہوتی تھیں، خاور مانیکا اپ ڈیٹ 21 نومبر 2023 05:07am
بشریٰ بی بی کی درخواست پر ایف آئی اے، اینٹی کرپشن سمیت تمام فریقین سے رپورٹ طلب چیئرمین پی ٹی آئی کی اہلیہ نے مقدمات کی تفصیلات لینے کی درخواست دائر کر رکھی ہے شائع 20 نومبر 2023 10:57am
عمران خان اور بشریٰ بی بی کیخلاف کرپشن کا ایک اور کیس تیار، وعدہ معاف گواہ بھی مل گئے عمران خان اور عثمان بزدار کے ساتھ کام کرنے والے سرکاری افسران وعدہ معاف گواہ بننے کو تیار ہیں، ذرائع شائع 16 نومبر 2023 12:59pm
بشریٰ بی بی کا چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ پر عدم اعتماد، عدالت نے آرڈر جاری کردیا بشریٰ بی بی کی لاہور ہائیکورٹ میں بھی مختلف مقدمات کی تفصیلات کیلئے درخواست اپ ڈیٹ 16 نومبر 2023 12:44pm
بشری بی بی نے چیئرمین پی ٹی آئی سے تنہائی میں ملاقات کی درخواست دائر کردی جیل حکام کی موجودگی میں شوہر سے خاندانی معاملات پر بات نہیں کر سکتی، بشریٰ بی بی کا مؤقف شائع 15 نومبر 2023 05:11pm
خاور مانیکا کو اوکاڑہ جیل سے رہا کردیا گیا عدالت نے خاور مانیکا کی رہائی کی روبکار جاری کردیے اپ ڈیٹ 15 نومبر 2023 07:08pm
ممکنہ گرفتاری کا خدشہ، بشریٰ بی بی نے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا سابق خاتون اول نے زیرالتوا مقدمات کی تفصیلات فراہمی اورضمانت قبل ازگرفتاری کی درخواست دائر کی اپ ڈیٹ 14 نومبر 2023 10:55am
190 ملین پاؤنڈ، القادر ٹرسٹ کیس: بشریٰ بی بی کو 11 سوالوں کے جوابات جمع کرانے کی ہدایت نیب راولپنڈی کی تحقیقاتی ٹیم کی بشریٰ بی بی سے تفتیش، 11 سوالوں پر مشتمل سوالنامہ فراہم کیا شائع 13 نومبر 2023 05:58pm
بشریٰ بی بی کے سابق شوہرخاور فرید مانیکا کی رہائی کا حکم عدالت کا درخواست گزارکوایک لاکھ کےمچلکے جمع کرانے کا حکم اپ ڈیٹ 13 نومبر 2023 04:46pm
فرح گوگی غیرمعروف ملک وانوآتو کے خُفیہ پاسپورٹ پر سفرکرتی رہیں لوٹی ہوئی دولت چھپانے اورمنی لانڈرنگ کیلئے خفیہ پاسپورٹ بنوایا گیا، ہوشربا انکشافات اپ ڈیٹ 13 نومبر 2023 11:19am
190 ملین پاؤنڈ اسیکنڈل: بشریٰ بی بی اور فرحت شہزادی کا نیب سے بلاوا آگیا دونوں کو نیب کی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کے سامنے پیش ہونے کی ہدایت شائع 08 نومبر 2023 10:34pm
غیر شرعی نکاح کیس: عدالت کا آئندہ سماعت فریقین کو ایک ساتھ دلائل دینے کا حکم کیس کی سماعت 13 نومبر تک ملتوی کردی گئی شائع 04 نومبر 2023 12:29pm
بشریٰ بی بی کی توشہ خانہ اور القادر ٹرسٹ کیس میں ضمانت میں 15 نومبر تک توسیع نیب نے کہا تھا کہ بشریٰ بی بی کی گرفتاری مطلوب نہیں، پراسیکیوٹر شائع 31 اکتوبر 2023 11:03am
آڈیو لیکس کیس: عدالت کی وفاق کو جواب جمع کرانے کیلئے ایک اور مہلت آڈیو لیکس کمیشن کے ٹی آر اوز میں یہ سوال نہیں تھا کہ یہ آڈیوز کون لیک کرتا ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ شائع 30 اکتوبر 2023 11:40am
فرح شہزادی کے بچوں کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست مسترد عدالت نے وکلاء کے دلائل کے بعد فیصلہ محفوظ کیا تھا اپ ڈیٹ 25 اکتوبر 2023 02:55pm
چیئرمین پی ٹی آئی سے اہل خانہ کی اڈیالہ جیل میں ملاقات ملاقات میں چئیرمین پی ٹی آئی کی دو بہنیں اور اہلیہ شامل تھیں شائع 24 اکتوبر 2023 02:38pm