امریکا کے ساتھ فی الحال کسی قسم کے مذاکرات کا منصوبہ نہیں: ترجمان ایرانی وزارتِ خارجہ ایران اس وقت صرف اپنے ملک کے دفاع پر توجہ دے رہا ہے: اسماعیل بقائی اپ ڈیٹ 16 جولائ 2026 12:01am
آبنائے ہرمز میں امریکی مداخلت کا سخت جواب دیا جائے گا: ایران کی ٹرمپ کو وارننگ ایران کے خاتم الانبیا ہیڈ کوارٹر نے امریکا کے ساتھ تعاون کرنے والے ممالک کو بھی سخت انتباہ جاری کیا ہے۔ اپ ڈیٹ 14 جولائ 2026 12:15am
امریکا نے جنگ ختم نہ کی تو اسلام آباد معاہدے پر مزید عمل نہیں کریں گے: ایران ایران آبنائے ہرمز سے جہازوں کو گزارنے کے لیے عمان کے ساتھ مل کر ایک مشترکہ طریقہ کار بنانے کی کوشش کر رہا ہے، لیکن مسقط پر امریکی دباؤ کی وجہ سے ان کوششوں میں رکاوٹیں آ رہی ہیں: ترجمان ایران اپ ڈیٹ 13 جولائ 2026 02:10pm
آبنائے ہرمز کی بحالی اور امریکا سے جاری تناؤ پر اہم مذاکرات: عباس عراقچی عمان پہنچ گئے دنیا بھر کے ثالث ممالک دونوں کے درمیان بات چیت کے ٹوٹتے ہوئے سلسلے کو دوبارہ جوڑنے کی کوشش کر رہے ہیں. شائع 11 جولائ 2026 02:18pm
امریکا ایران مذاکرات کا اگلا دور آئندہ ہفتے سوئٹزرلینڈ میں ہونے کا امکان ہے: امریکی میڈیا کا دعویٰ ایران نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اس دعوے کو سراسر مسترد کر دیا ہے کہ ایران نے مذاکرات کی درخواست کی ہے۔ شائع 11 جولائ 2026 07:58am
امریکا کے ایران پر نئے فضائی حملے؛ تہران نے قطر، کویت اور بحرین پر ڈرون برسا دیے خامنہ ای کی تدفین سے قبل امریکا کے مشہد پر بھی حملے، تہران کا ایٹمی پالیسی تبدیل کرنے کا عندیہ اپ ڈیٹ 09 جولائ 2026 02:06pm
آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگوں کی صفائی کے لیے غیر ملکی مداخلت کی ضرورت نہیں: ایران لبنان میں جنگ کے خاتمے کے لیے امریکا اپنی ذمہ داریاں پوری کرے، ترجمان ایرانی وزارت خارجہ شائع 30 جون 2026 05:10pm
اسرائیلی فوج کا لبنان سے انخلا: ایران کا امریکا سے واضح ٹائم لائن دینے کا مطالبہ یہ اقدام جنگ کے خاتمے، کسی بھی حتمی معاہدے کی کامیابی اور خطے میں پائیدار امن و استحکام کے لیے بنیادی شرط ہے: اسماعیل بقائی اپ ڈیٹ 28 جون 2026 09:49pm
ایران جاری کردہ فنڈز کو مکمل آزادی کے ساتھ استعمال کرے گا: اسماعیل بقائی سوئٹزرلینڈ میں موجود ایرانی وفد نے آئی اے ای اے کے ڈائریکٹر جنرل رافیل گروسی سے کوئی ملاقات نہیں کی: ترجمان ایرانی وزارتِ خارجہ شائع 23 جون 2026 02:46pm
امن معاہدے پر دستخط سے قبل حکام پڑوسی ممالک کے دورے کریں گے: ایران امریکا کو ہمارا اعتماد دوبارہ حاصل کرنے کے لیے ابھی ایک طویل راستہ طے کرنا ہوگا: ترجمان ایرانی وزارت خارجہ اپ ڈیٹ 15 جون 2026 05:35pm
امریکا کے متضاد اور بدلتے بیانات مذاکرات میں سب سے بڑی رکاوٹ ہیں: ایران امریکا کو ایران کے حقوق تسلیم کرنا ہوں گے: ترجمان ایرانی وزارت خارجہ کی سی این این سے گفتگو شائع 07 جون 2026 04:27pm
ایران کا امریکا پر سنگین الزام: لبنان حملوں میں اسرائیل کا ’شریکِ جرم‘ قرار دے دیا ایرانی ترجمان نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا کہ وہ لبنان میں جاری حملے رکوانے کیلئے فوری اقدامات کرے شائع 29 مئ 2026 05:37pm
صدر ٹرمپ کی عمان کو دھمکی پر ایران بھڑک اٹھا، بڑا بیان سامنے آگیا ایرانی وزارت خارجہ کی جنوبی ایران کے شہر بندر عباس پر امریکی فوجی حملوں کی بھی مذمت شائع 28 مئ 2026 05:07pm
ایران امریکا امن معاہدہ 'اسلام آباد ڈیکلریشن' کہلائے گا: عرب میڈیا امریکا کے ضرورت سے زیادہ مطالبات بڑی رکاوٹ امن معاہدے میں رکاوٹ بنے ہوئے ہیں: عباس عراقچی شائع 23 مئ 2026 03:21pm
معاہدہ قریب ہونے کا دعویٰ قبل از وقت ہے: اسماعیل بقائی ایرانی ترجمان کے مطابق پاکستان اور قطر سفارتی کوششوں میں متحرک کردار ادا کر رہے ہیں۔ شائع 22 مئ 2026 11:58pm
محسن نقوی کی عباس عراقچی سے ملاقات؛ 'تہران امریکی جواب کا تفصیلی جائزہ لے رہا ہے' داخلی سطح پر ایسے جدید ہتھیار تیار کر لیے ہیں جنہیں ابھی تک میدانِ جنگ میں استعمال نہیں کیا گیا: ایران شائع 21 مئ 2026 02:38pm
ایران نے بذریعہ پاکستان امریکا کو جنگ بندی کی نئی تجاویز بھجوا دیں تہران کا مؤقف پاکستانی ثالثی کے ذریعے امریکی حکام تک پہنچایا گیا ہے: ایرانی وزارت خارجہ کی تصدیق شائع 18 مئ 2026 06:13pm
تہران کی پالیسیوں پر بیان دینا انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی کا کام نہیں: ایران ادارے سیاست یا ذاتی مفادات کی نذر ہو جائیں تو اپنی ساکھ کھو دیتے ہیں، ترجمان وزارت خارجہ اسماعیل بقائی شائع 10 مئ 2026 07:30pm
14 نکاتی تجاویز پر امریکا کا جواب موصول ہوگیا: ایرانی وزارت خارجہ ایران اس وقت موصول ہونے والے جواب کا بغور جائزہ لے رہا ہے: اسماعیل بقائی اپ ڈیٹ 04 مئ 2026 12:38pm
امریکا سے مذاکرات میں شرکت پر وفد بھیجنے کا فیصلہ تاحال نہیں ہوا: ایران اس تاخیر کی وجہ امریکی بیانات اور اقدامات میں تضاد اور غیر واضح رویہ ہے: تہران کا مؤقف اپ ڈیٹ 21 اپريل 2026 11:59pm
امریکا سے مذاکرات کے لیے وفد اسلام آباد جا سکتا ہے: ایران ایران نے واضح کیا کہ آئندہ ہونے والے مذاکرات مکمل جنگ بندی کے حصول کے لیے ہوں گے۔ اپ ڈیٹ 15 اپريل 2026 05:39pm
ہر صورتحال کے لیے تیار ہیں، امریکی سفارت کاری محض ایک ڈھونگ ہے: ایران کا ٹرمپ کو جواب امریکی مذاکراتی دعوے مسترد، ایران کا کہنا ہے کوئی بات چیت جاری نہیں اپ ڈیٹ 02 اپريل 2026 12:36pm
مجتبیٰ خامنہ ای کے سپریم لیڈر منتخب ہونے سے امریکا اور اسرائیل میں مایوسی پھیل گئی: علی لاریجانی ایرانی سرزمین سے ترکیہ، قبرص اور آذربائیجان کی طرف کسی قسم کے حملے نہیں کیے گئے: اسماعیل بقائی شائع 09 مارچ 2026 05:07pm
’جنگ ہماری خواہش نہیں تھی‘: ایران کا امریکا اور اسرائیل سے حملے روکنے کا مطالبہ ایران نے جنگ کا آغاز نہیں کیا بلکہ یہ فوجی جارحیت اس پر مسلط کی گئی: اسماعیل بقائی شائع 03 مارچ 2026 05:53pm