سیکیورٹی فورسز کی شمالی وزیرستان میں 2 کارروائیاں، بھارتی حمایت یافتہ 7 خوارج ہلاک ہلاک خوارج کے قبضے سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد کیا گیا، آئی ایس پی آر اپ ڈیٹ 03 دسمبر 2025 12:44am
ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی: 22 بھارتی حمایت یافتہ خوارج ہلاک ہلاک دہشت گرد منظم سرگرمیوں کے ذریعے خطے میں بدامنی پھیلانے کی کوشش میں تھے شائع 01 دسمبر 2025 12:57pm
ڈی آئی خان: سیکیورٹی فورسز کا فتنۃ الخوارج کے خلاف آپریشن، 22 دہشت گرد ہلاک سیکیورٹی فورسز نے بھارتی پراکسی فتنہ الخوارج کی موجودگی کی اطلاع پر آپریشن کیا، آئی ایس پی آر شائع 27 نومبر 2025 10:10pm
پشاور دھماکے کے بعد اسلام آباد کی اہم سرکاری عمارتوں اور ریڈ زون کی سیکیورٹی سخت وفاقی دارالحکومت کے تمام داخلی راستوں پر پولیس نے سخت چیکنگ کا عمل شروع کر دیا ہے شائع 24 نومبر 2025 06:22pm
کرم میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، بھارتی حمایت یافتہ 23 دہشتگرد ہلاک تمام ہلاک دہشتگرد بھارت کی سرپرستی اور مالی معاونت سے دہشتگردی کی کارروائیوں میں ملوث تھے: ترجمان پاک فوج شائع 20 نومبر 2025 09:42am
خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی دو مختلف کارروائیوں میں 23 خوارج ہلاک آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ بھارتی حمایت یافتہ خوارج کی تلاش کے لیے سرچ آپریشن مزید تیز کردیا گیا ہے شائع 18 نومبر 2025 09:20pm
خارجی دہشت گرد احسان اللہ کے فتنہ الخوارج کے حوالے سے انکشافات فتنۃ الخوارج مذہب کے نام پر نوجوانوں کو ورغلا کر فوج کے خلاف ذہن سازی کرتے ہیں، دہشت گرد احسان اللّٰہ شائع 17 نومبر 2025 02:47pm
تونسہ میں پولیس مقابلے کے دوران فتنۃ الخوارج کے 2 دہشت گرد ہلاک فتنۃالخوارج کے خلاف قانون نافذ کرنے والے اداروں کو بڑی کامیابی مل گئی شائع 25 اگست 2024 12:49pm
سکیورٹی فورسز کا کرم ایجنسی میں آپریشن، 7 خوارج ہلاک، 5 زخمی خوارج کے ٹھکانے کو بھی تباہ کر دیا گیا، آئی ایس پی آر شائع 15 اگست 2024 07:00pm
فتنۃ الخوارج کی وسیع پیمانے پر ڈاکہ زنی اور بھتہ خوری کی ہوشربا تفصیلات منظر عام پر خارجی سرپرست افغانستان کے بڑے شہروں میں بیٹھ کر معصوم پاکستانی عوام سے لوٹی ہوئی رقم پر عیش و عشرت کی زندگی بسر کر رہے ہیں، ذرائع شائع 10 اگست 2024 02:44pm