گورنر سندھ کا سانحہ گُل پلازہ کی جوڈیشل انکوائری کا مطالبہ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے بھی کہوں گا کہ کراچی آپ کا منتظر ہے، گورنر سندھ اپ ڈیٹ 23 جنوری 2026 10:20am
راولپنڈی کی 163 عمارتوں میں صرف ایک کمرشل عمارت کے محفوظ ہونے کا انکشاف ان عمارتوں میں سیفٹی آلات، ہنگامی راستے، دھوئیں کا اخراج اور خود کار نظام موجود ہی نہیں شائع 22 جنوری 2026 09:50pm
سانحہ گل پلازہ میں اموات کی تعداد 67 ہوگئی، 62 لاشوں کا پوسٹ مارٹم مکمل جاں بحق افراد کی شناخت کے لیے لاشوں اور انسانی باقیات کے ڈی این اے سیمپلز لینے کا عمل جاری اپ ڈیٹ 22 جنوری 2026 11:46pm
گُل پلازہ میں ہولناک آگ، سانحہ یا سازش؟ سانحہ گل پلازہ سے متعلق کئی سازشی نظریات جنم لے چکے ہیں اور پہلی برطرفی بھی سامنے آگئی ہے تاہم آگ لگنے کی حتمی وجہ تاحال سامنے نہیں آئی ہے۔ اپ ڈیٹ 22 جنوری 2026 09:01pm
سانحہ گل پلازہ کے بعد میونسپل کمشنر کراچی کو عہدے سے ہٹادیا گیا کراچی کے گل پلازہ میں آگ سے خستہ حال عمارت پر لگے سائن بورڈ ہٹانے کے لیے کرین طلب اپ ڈیٹ 22 جنوری 2026 07:52pm
کراچی کو وفاق کا حصہ اور معاشی دارالخلافہ بنایا جائے: مصطفیٰ کمال کراچی کے عوام آج بھی ریاست کی طرف دیکھ رہے ہیں کہ وہ کب ان کی دادرسی کرے گی: مصطفیٰ کمال اپ ڈیٹ 22 جنوری 2026 12:33pm
سانحہ گُل پلازہ: آگ کو پچھلے سے اگلے حصے تک پہنچنے میں صرف 11منٹ لگے پلازا کے پچھلی طرف 10بج کر7منٹ پرآگ لگی، سی سی ٹی وی شائع 22 جنوری 2026 10:20am
گُل پلازہ آتشزدگی: دنیا میں ایسے واقعات پر کیسے قابو پایا جاتا ہے؟ گُل پلازہ کی آتشزدگی جیسے واقعات دنیا بھر میں رونما ہوتے ہیں مگر اس پر قابو پانے کا طریقہ بالکل مختلف ہوتا ہے اپ ڈیٹ 21 جنوری 2026 09:31pm
گل پلازہ سے متعلق 3 کیسز زیر التوا: خلاف ضابطہ تعمیرات کی دستاویزات کا انکشاف سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی سانحے کے 4 روز بعد گل پلازہ سے متعلق 7 فائلیں کمشنر کراچی کو پیش کردیں۔ شائع 21 جنوری 2026 05:36pm
پانچواں روز: گُل پلازہ کی تازہ ترین صورتِ حال کراچی کے مشہور شاپنگ سینٹر گُل پلازہ میں لگنے والی آگ کے بعد پانچویں روز بھی ریسکیو آپریشن جاری ہے۔ اپ ڈیٹ 21 جنوری 2026 05:22pm
سانحہ گُل پلازہ: ایک دکان سے 20 سے زائد لاشیں برآمد، ہلاکتیں 50 تک پہنچ گئیں ڈی آئی جی ساؤتھ کا کہنا ہے لاشیں میزنائن کی ایک دکان سے ملی ہیں۔ اپ ڈیٹ 21 جنوری 2026 11:21pm
گل پلازہ کا اپروول پلان نہ ملنے پر غیر قانونی ریوائز پلان جاری کیے جانے کا انکشاف گل پلازا عمارت میں سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کی سنگین غفلت سامنے آگئی شائع 20 جنوری 2026 04:47pm
گُل پلازہ کی تازہ ترین صورتِ حال گل پلازہ شاپنگ سینٹر میں ریسکیو آپریشن پانچویں روز بھی جاری ہے اپ ڈیٹ 21 جنوری 2026 08:41am
سانحہ گُل پلازہ کو پانچواں روز، دوسری اور تیسری منزل پر پھنسے افراد کی تلاش جاری دوسری اور تیسری منزل پرسرچنگ جاری اپ ڈیٹ 21 جنوری 2026 08:30am
گل پلازہ میں آگ کیسے لگی، ذمہ دار کون ہے؟ تحقیقاتی کیمٹی کا اجلاس طلب اجلاس کی صدارت کمشنر کریں گے جبکہ ایڈیشنل آئی جی کراچی آزاد خان بھی اجلاس میں شریک ہوں گے۔ شائع 19 جنوری 2026 11:58pm
کراچی: گل پلازہ میں باہر نکلنے کے راستوں پر بھی دکانیں بنائے جانے کا انکشاف گل پلازہ کا کمپلیکس پلان اور تعمیراتی تفصیلات آج نیوز نے حاصل کرلیں شائع 19 جنوری 2026 08:09pm
سانحہ گل پلازہ: چار بچوں کے باپ اور ایک ہی گھر کی تین خواتین کا پتہ نہ چل سکا کراچی میں گل پلازہ سانحہ ایک اور گھر کی خوشیاں لے گیا اپ ڈیٹ 19 جنوری 2026 08:42pm
گُل پلازہ آتشزدگی: وزیراعلیٰ سندھ کا جاں بحق افراد کے ورثا کو ایک کروڑ روپے دینے کا اعلان اب تک 15 افراد کی لاشیں مل چکی ہیں جبکہ 65 افراد تاحال لاپتا ہیں، وزیراعلیٰ سندھ شائع 19 جنوری 2026 02:52pm