اسرائیل کا حزب اللہ کے مزید دو سینئر کمانڈرز کو شہید کرنے کا دعویٰ حزب اللہ کی جانب سے تاحال اسرائیل کے ان دعوؤں پر باضابطہ ردعمل سامنے نہیں آیا۔ شائع 07 مئ 2026 05:32pm
جنگ بندی کے باوجود جنوبی لبنان میں اسرائیلی حملے، 9 شہری جاں بحق شمالی اسرائیل میں حزب اللہ کے ڈرون حملے میں کم از کم 12 فوجی زخمی ہوئے۔ شائع 30 اپريل 2026 06:08pm
حزب اللہ کے نئے ہتھیار نے اسرائیل کا اربوں ڈالر کا دفاعی نظام مشکل میں ڈال دیا حزب اللہ نے میدانِ جنگ میں ایک نیا اور مہلک ہتھیار متعارف کرایا ہے جسے ’فائبر آپٹک ڈرون‘ کہا جاتا ہے. شائع 30 اپريل 2026 11:30am
’نہ پیچھے ہٹیں گے، نہ جھکیں گے‘: حزب اللہ نے اسرائیل سے براہ راست مذاکرات مسترد کردیے حزب اللہ لبنان اور اس کے عوام کے دفاع کے لیے اپنی مزاحمت جاری رکھے گی اور کسی دباؤ میں نہیں آئے گی: نعیم قاسم اپ ڈیٹ 27 اپريل 2026 05:59pm
لبنان میں جنگ بندی کے باوجود اسرائیلی حملے میں چار افراد جاں بحق کشیدگی کے دوران میڈیا کارکنوں پر حملوں پر انسانی حقوق اور صحافتی تنظیموں نے شدید تشویش ظاہر کی ہے۔ شائع 25 اپريل 2026 07:45pm
نیتن یاہو اور اسرائیلی سیاستدان اسلام آباد مذاکرات کی ناکامی کے خواہش مند، پلان کیا ہے؟ اسرائیل کی پالیسی ہے کہ خطے میں امن کے بجائے عسکری طاقت کے ذریعے اپنے مقاصد حاصل کیے جائیں، جس کی وجہ سے اسلام آباد میں ہونے والی امن کی کوششوں پر خطرات کے بادل منڈلا رہے ہیں۔ اپ ڈیٹ 21 اپريل 2026 01:30pm
لبنان-اسرائیل مذاکرات ایران تنازع سے الگ ہیں: لبنانی صدر لبنانی صدر کے مطابق حکومت ایران کے حمایت یافتہ گروپ حزب اللہ کو غیر مسلح کرنے کے لیے پرعزم ہے۔ شائع 20 اپريل 2026 05:27pm
حوثیوں کا آبی گزرگاہ ’باب المندب‘ بند کرنے کا اعلان، حزب اللہ کا سیز فائر ماننے سے انکار ’اگر صنعا نے باب المندب بند کرنے کا فیصلہ کر لیا تو اسے کھولنے کے لیے انسان اور جن دونوں بے بس ہو جائیں گے۔‘یمنی وزیر خارجہ شائع 19 اپريل 2026 10:45am
بہت ہو چکا! لبنان پر اب کوئی بمباری نہیں ہوگی: صدر ٹرمپ نے اسرائیل کو خبر دار کردیا جنگ بندی معاہدے کے باوجود اسرائیل نے جنوبی لبنان کے تمام علاقوں پر قبضہ برقرار رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ شائع 17 اپريل 2026 08:02pm
ڈونلڈ ٹرمپ کا اسرائیل اور لبنان کے درمیان 10 روزہ جنگ بندی کا اعلان اسرائیلی وزیرِاعظم اور لبنانی صدر کو 34 سال بعد براہِ راست بات چیت کے لیے وائٹ ہاؤس مدعو کروں گا: صدر ٹرمپ اپ ڈیٹ 16 اپريل 2026 09:48pm
لبنان حزب اللہ کے اثر سے نکلنا چاہتا ہے، اسرائیلی سفیر کا دعویٰ امریکا کی نگرانی میں اسرائیل اور لبنان کے درمیان مذاکرات کو ابتدائی مرحلہ قرار دیا جا رہا ہے۔ اپ ڈیٹ 14 اپريل 2026 11:58pm
حزب اللہ کا لبنان حکومت سے اسرائیل کے ساتھ مجوزہ مذاکرات مسترد کرنے کا مطالبہ لبنانی حکومت مذاکرات سے جنگ بندی کی امید ظاہر کر رہی ہے۔ شائع 13 اپريل 2026 11:59pm
اسرائیل کے لبنان پر فضائی حملوں میں متعدد گھر تباہ، حزب اللہ کے بھی جوابی حملے جاری اسرائیلی جنگی طیاروں نے جنوبی لبنان کے شہر المجادلہ کو نشانہ بنایا ہے: الجزیرہ شائع 10 اپريل 2026 11:36am
لبنان پر اسرائیلی حملوں میں تیزی، بیروت میں خوف اور تباہی گزشتہ ایک ہفتے کے دوران جنوبی لبنان کے نئے علاقوں میں پیش قدمی کرتے ہوئے وہاں اپنا کنٹرول قائم کر لیا ہے: اسرائیلی فوج شائع 09 اپريل 2026 11:37am
لبنان پر جنگ بندی معاہدے کا اطلاق نہیں ہوگا، حملے جاری رہیں گے: اسرائیل حزب اللہ کا بھی پیچھے ہٹنے سے انکار شائع 08 اپريل 2026 08:17am
’چھ ماہ تک روزانہ 500 راکٹ داغ سکتے ہیں‘:حزب اللہ کی طاقت نے اسرائیلی فوج کو حیران کردیا حزب اللہ فعال ہے، ان کے پاس تقریبا 10 ہزار راکٹ اور متعدد لانچرز موجود ہیں،گفتگو شائع 05 اپريل 2026 02:51pm
امریکی حکام کا قاسم سلیمانی کی بھانجی کو بیٹی سمیت گرفتار کرنے کا دعویٰ دونوں کی گرفتاری امریکی امیگریشن اور کسٹمز انفارسمینٹ کی تحویل میں ہونے کے بعد سامنے آئی۔ اپ ڈیٹ 05 اپريل 2026 11:13am
لبنان: اسرائیلی حملے میں حزب اللہ کے سینیئر کمانڈر اسماعیل ہاشم شہید حزب اللہ نے ان کی شہادت کی تصدیق کرتے ہوئے انہیں اسلامی مزاحمت کا چراغ قرار دیا۔ شائع 01 اپريل 2026 11:10pm
حزب اللہ کے اسرائیلی بیسز پر حملے، 6 اسرائیلی فوجی زخمی زخمیوں میں سے 3 کی حالت سنگین ہے: اسرائیلی فوج شائع 30 مارچ 2026 12:20pm
حزب اللہ کا اسرائیلی فورسز پر اب تک کا سب سے بڑا حملہ، کئی عمارتیں تباہ، متعدد اسرائیلی زخمی حزب اللہ نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے ایک ہی دن میں اسرائیلی افواج کے خلاف 55 مختلف حملے کیے۔ شائع 21 مارچ 2026 10:31am
امریکی فوج نے خارگ جزیرے پر ایرانی فوجی اہداف مکمل تباہ کر دیے: صدر ٹرمپ ماہرین کے مطابق خارگ جزیرے پر پائپ لائنوں، ٹرمینلز اور ذخیرہ ٹینکوں کا وسیع نیٹ ورک موجود ہے. اپ ڈیٹ 14 مارچ 2026 01:03pm
اقوام متحدہ کی اسرائیل اور حزب اللہ سے فوری جنگ بندی کرنے کی اپیل لبنان میں مسلح گروہوں کا دور ختم اور ریاستی اداروں کو طاقت کے استعمال پر مکمل اختیار حاصل ہونا چاہیے۔ اپ ڈیٹ 13 مارچ 2026 08:30pm
نیتن یاہو کی مجتبی خامنہ ای اور نعیم قاسم کو قتل کی پھر دھمکی بمباری کے بعد ایران اب پہلے جیسا نہیں رہا، اسرائیلی وزیراعظم کی پریس کانفرنس شائع 13 مارچ 2026 12:10pm
ایران کا اسرائیل میں پالماہیم اور عودہ ایئربیسز، انٹیلی جنس ہیڈکوارٹر کو نشانہ بنانے کا دعویٰ ایران اور حزب اللہ کے حملوں کے باعث تل ابیب اور دیگر علاقوں میں اسرائیلی شہری پناہ گاہوں میں محصور اپ ڈیٹ 12 مارچ 2026 06:17pm
حزب اللہ کے حملے میں اسرائیلی وزیرِ خزانہ کا بیٹا شدید زخمی مارٹر گولے کے شیل کے ٹکڑے اسرائیلی وزیر کے بیٹے کی کمر اور پیٹ میں پیوست ہوگئے اپ ڈیٹ 10 مارچ 2026 12:39pm
لبنان کے جنوب، مشرق اور بیروت میں اسرائیل کی بمباری، ہلاکتیں 50 سے زائد ہو گئیں لبنان کے جنوبی اور مشرقی علاقوں اور بیروت کے جنوبی مضافات سے 28,500 سے زائد افراد بے گھر ہو گئے، حزب اللہ پر پابندی عائد کر دی گئی۔ شائع 02 مارچ 2026 11:58pm
نیا ٹارگٹ کون؟ اسرائیل نے نام بتا دیا حزب اللہ نے شمالی اسرائیل کے شہر حیفا کے قریب ایک فوجی اڈے پر راکٹ اور ڈرون حملہ کیا تھا۔ شائع 02 مارچ 2026 02:24pm
اسرائیلی حملوں میں اب تک 31 افراد جاں بحق اور 149 زخمی ہوچکے: لبنانی حکام اسرائیل اور لبنان کے درمیان 2024 میں امریکی ثالثی میں جنگ بندی طے پائی تھی اپ ڈیٹ 02 مارچ 2026 12:05pm
حزب اللہ نے اسرائیل کے ساتھ نئی جنگ کے امکان کا اشارہ دے دیا تنظیم اسرائیل کی جانب سے حال ہی میں کیے گئے حملے کا جواب دینے کا حق رکھتی ہے، نعیم قاسم شائع 29 نومبر 2025 12:32am
اسرائیلی فوج نے حسن نصراللہ پر فضائی حملے کی ویڈیو جاری کردی حملے کا آپریشن ’نیو آرڈر‘ کے نام سے کیا گیا تھا شائع 24 فروری 2025 01:25pm