پاک سعودی دفاعی معاہدہ: پاکستانی فوجی دستے شاہ عبدالعزیز ایئر بیس پہنچ گئے پاک فضائیہ کے دستے میں لڑاکا اور معاون طیارے شامل ہیں: سعودی وزارتِ دفاع کی تصدیق اپ ڈیٹ 11 اپريل 2026 06:54pm
تیل کے حصول کے لیے آئل ٹینکرز اب امریکا کا رُخ کر رہے ہیں: ٹرمپ کا دعویٰ امریکا کے پاس دنیا کی دو بڑی معیشتوں کے مجموعی ذخائر سے بھی زیادہ تیل موجود ہے: امریکی صدر اپ ڈیٹ 11 اپريل 2026 05:29pm
اسلام آباد مذاکرات: ایرانی وفد کی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات ایران کا امریکا پر شدید عدم اعتماد کا اظہار اور ڈٹ کر مقابلہ کرنے کا عزم اپ ڈیٹ 11 اپريل 2026 06:48pm
اسلام آباد مذاکرات: امریکا اور ایران کے درمیان بات چیت کے اہم نکات کیا تھے؟ مذاکرات میں کئی ایسے پیچیدہ معاملات زیرِ بحث آئےجن پر دونوں ممالک کے درمیان شدید اختلافات پائے گئے اپ ڈیٹ 12 اپريل 2026 11:25am
اسلام آباد مذاکرات: شہر کی سڑکیں سنسان صحافیوں کے لیے بہترین سہولیات، جدید میڈیا سینٹر قائم شائع 11 اپريل 2026 11:09am
ایران نے اسلام آباد میں امریکا سے مذاکرات کے لیے جے ڈی وینس کا انتخاب کیوں کیا؟ ایران کو امریکی نائب صدر سے بڑی توقعات وابستہ، کیا یہ ملاقات مشرقِ وسطیٰ میں امن کا راستہ کھول پائے گی؟ شائع 11 اپريل 2026 10:18am
ایران آبنائے ہرمز میں اپنی ہی بچھائی ہوئی بارودی سرنگوں کا مقام بھول گیا: امریکی اخبار کا دعویٰ آبنائے ہرمز کھولنے میں تکنیکی مشکلات حائل، اسلام آباد مذاکرات میں سمندری راستے کی کلیئرنس بڑا چیلنج بن گئی شائع 11 اپريل 2026 10:06am
ایران امریکا جنگ بندی کے باوجود عالمی معیشت غیر مستحکم رہے گی: ورلڈ بینک عالمی معیشت خطرے میں، ورلڈ بینک نے جنگ کے سنگین اثرات سے خبردار کر دیا، پاکستان میں ہونے والے مذاکرات پر دنیا کی نظریں اپ ڈیٹ 11 اپريل 2026 01:32pm
ایران کی دھمکی پر امریکی دباؤ کام کر گیا، اسرائیل اور لبنان کے درمیان براہِ راست مذاکرات طے پاگئے اسرائیل اور لبنان کا واشنگٹن میں پہلی بار براہِ راست آمنا سامنا ہونے والا ہے شائع 11 اپريل 2026 09:01am
اسلام آباد مذاکرات: امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات میناب کے بچوں کی یاد میں جہاز کی 168 نشستیں خالی چھوڑی گئیں اپ ڈیٹ 11 اپريل 2026 03:21pm
ایرانیوں کو سمجھ نہیں آرہا ان کے پاس اب کوئی کارڈز نہیں: ٹرمپ کی پھر دھمکی ایرانی صرف زندہ اس لیے ہیں کہ وہ ٹرمپ سے بات کررہے ہیں، امریکی صدر شائع 10 اپريل 2026 10:24pm
دبئی کی غیر ملکی ایئرلائنز پر سخت پابندیاں، بھارتی کمپنیوں کو مالی نقصان کا خدشہ بھارتی ایئرلائنز پہلے ہی بڑھتی ہوئی ایندھن کی قیمتوں اور مغربی ممالک کے لیے طویل فضائی راستوں کی وجہ سے مالی دباؤ کا شکار ہیں۔ اپ ڈیٹ 10 اپريل 2026 09:24pm
مذاکرات سے قبل لبنان میں جنگ بندی، منجمد اثاثے بحال کیے جائیں: ایران مذاکرات شروع ہونے سے قبل ان دونوں شرائط کا پورا ہونا لازمی ہے: باقر قالیباف اپ ڈیٹ 10 اپريل 2026 09:21pm
اسرائیل پر تنقید: نیتن یاہو کا اسپین کے نمائندوں کو ’غزہ مانیٹرنگ باڈی‘ سے نکالنے کا اعلان اسرائیل کی مخالفت کرنے والے ملک ہمارے شراکت دار نہیں ہوسکتے: نیتن یاہو کا ویڈیو بیان اپ ڈیٹ 10 اپريل 2026 09:23pm
آبنائے ہرمز بندش: یورپ میں جیٹ فیول کی قلت، پروازیں منسوخ ہونے کا خدشہ آبنائے ہرمز کی بندش سے یورپ کو جیٹ فیول کی قلت، موسمِ گرما میں پروازوں کی بڑے پیمانے پر منسوخی کا خدشہ ہے۔ شائع 10 اپريل 2026 06:35pm
گیلپ کا تازہ سروے: 80 فیصد پاکستانیوں کو امریکا - ایران مذاکرات سے مستقل امن کی امید جنگ بندی کی کوششوں میں حکومت کو عوام کی بھرپور سپورٹ حاصل ہے: گیلپ سروے پاکستان شائع 10 اپريل 2026 06:15pm
ایران جنگ کشیدگی: ڈونلڈ ٹرمپ امریکی صحافیوں پر برس پڑے ’’ایران پر نرم رویہ اختیار کرنے والوں سے لڑائی سمجھ سے باہر نہیں‘‘، امریکی صدر اپ ڈیٹ 10 اپريل 2026 01:12pm
جنگ نہیں چاہتے، مگر اپنے حقوق پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے، مجتبیٰ خامنہ ای ایران پر حملہ کرنے والوں کو ہرگز معاف نہیں کیا جائے گا، ایرانی سپریم لیڈر شائع 10 اپريل 2026 08:53am
امریکی ایوانِ نمائندگان میں ٹرمپ کے جنگی اختیارات محدود کرنے کی کوشش ناکام امریکا میں ایران جنگ پر صدارتی اختیارات کا تنازع شدت اختیار کر گیا شائع 09 اپريل 2026 11:19pm
امریکا اور ایران مذاکرات: کن شرائط پر بات چیت متوقع ہے؟ دونوں فریقین کے مؤقف میں کم مماثلت ہونے کے باعث مذاکرات میں بڑی رکاوٹیں درپیش ہو سکتی ہیں، ذرائع شائع 09 اپريل 2026 11:06pm
نیتن یاہو کے خلاف فوجداری مقدمے کی سماعت کا اتوار سے دوبارہ آغاز ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کا اسرائیلی وزیراعظم کے فوجداری مقدمے پر ردعمل آگیا۔ شائع 09 اپريل 2026 10:31pm
لبنان پر اسرائیلی حملے جنگ بندی کی خلاف ورزی ہیں، ہمارے ہاتھ ٹریگر پر رہیں گے: ایران لبنان پر حملے جنگ بندی مذاکرات کو بے معنی بنا دیں گے: ایرانی صدر مسعود پزیشکیان شائع 09 اپريل 2026 10:25pm
اسرائیل کے لبنان پر حملے؛ میا خلیفہ کا جذباتی پیغام وائرل میا خلیفہ نے لبنان میں اسرائیلی حملوں کو وحشیانہ اقدام قرار دیتے ہوئے عالمی برادری کی خاموشی پر شدید تنقید کی۔ اپ ڈیٹ 09 اپريل 2026 10:48pm
لبنان نے اسرائیلی حملے رکوانے کے لیے پاکستان سے تعاون کی درخواست کردی وزیراعظم شہباز شریف نے لبنانی ہم منصب سے رابطہ کیا، جس میں اسرائیلی حملوں کی شدید مذمت کی گئی۔ شائع 09 اپريل 2026 08:10pm
وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کی امریکا ایران ثالثی کے معاملے پر اہم ملاقات شہباز شریف اور عاصم منیر کے درمیان ملاقات میں تمام فریقین پر زور دیا گیا کہ وہ جنگ بندی اور امن کو برقرار رکھیں۔ شائع 09 اپريل 2026 07:26pm
اسرائیل کا مذاکرات کی آڑ میں خطے میں مستقل جنگ لڑتے رہنے اور علاقوں پر قبضے کا منصوبہ اسرائیل نے لبنان اور غزہ میں بفر زون بنا لیے، پڑوسی ممالک کی زمین پر مستقل قبضے کا خدشہ شائع 09 اپريل 2026 01:27pm
’لبنان بھی جنگ بندی میں شامل ہے‘: پاکستان کا امریکا اور اسرائیل کو دو ٹوک جواب اسرائیل اور امریکا کا لبنان میں جنگ بندی سے انکار اپ ڈیٹ 09 اپريل 2026 12:43pm
ایران اور امریکا کے اسلام آباد میں مذاکرات: دارالحکومت میں سخت حفاظتی انتظامات، کئی سڑکیں بند شہریوں کے لیے کون سی سڑک کھلی رہے گی؟ اپ ڈیٹ 09 اپريل 2026 12:28pm