تقریباً 3 ہزار پاکستانی ایران سے نکال لیے گئے، ترجمان دفتر خارجہ ایران کو اقوام متحدہ چارٹر کے تحت اپنے دفاع کا حق ہے،ترجمان دفتر خارجہ شائع 19 جون 2025 03:33pm
تہران نے ماسکو سے کسی قسم کی فوجی مدد کی درخواست نہیں کی، روسی صدر ماسکو اور تہران کے درمیان تعلقات قریبی اور قابل اعتماد ہیں، پیوٹن شائع 19 جون 2025 01:41pm
ایران کا اسرائیل پر اب تک کا سب سے بڑا حملہ؛ اسرائیل نے ایرانی سپریم لیڈر کو قتل کرنے کی دھمکی دیدی حملے میں 25 افراد ہلاک اور 137 سے زائد صہیونی زخمی ہوئے، رپورٹ اپ ڈیٹ 19 جون 2025 09:21pm
او آئی سی کا ہنگامی اجلاس 21 جون کو طلب، اسرائیلی جارحیت ایجنڈے میں شامل نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار ایران پر اسرائیلی حملوں سے متعلق پاکستان کا موقف پیش کریں گے شائع 19 جون 2025 12:25pm
اسرائیل کا ایران کے ہیوی واٹر ری ایکٹر پر حملہ؛ ”حملے سے جوہری تابکاری کا کوئی خطرہ نہیں“ انسانی حقوق کی تنظیم کا دعویٰ: اسرائیلی حملوں میں ایران میں 639 افراد مارے جاچکے اپ ڈیٹ 19 جون 2025 07:24pm
ایران اسرائیل ’حالت جنگ‘ میں نہیں: ماہرین کا دعویٰ، تو جنگ ہوتی کیا ہے؟ جنگ کا مطلب بدل گیا ہے؟ ”غیر اعلانیہ“ جنگ خطرناک ترین کیوں؟ شائع 19 جون 2025 11:01am
یورینیم سے نیوکلئیر بم کیسے بنایا جاتا ہے؟ ایران نیوکلئیر بم بنانے کے کتنا قریب، اس کی جوہری تنصیبات کو نشانہ کیوں بنایا گیا شائع 19 جون 2025 10:13am
ایران اسرائیل کشیدگی کے دوران امریکی ”ڈومز ڈے“ طیارے کی واشنگٹن کے قریب لینڈنگ یہ طیارہ ایمرجنسی کی صورت میں امریکی صدر اور اعلیٰ عسکری قیادت کے لیے فضائی کمانڈ پوسٹ کے طور پر خدمات انجام دیتا ہے شائع 19 جون 2025 09:41am
ٹرمپ کی مشرق وسطیٰ میں جنگ، لوگوں نے پرانا وعدہ یاد دلا دیا ڈونلڈ ٹرمپ کو اسرائیل کی جنگ میں ٹانگ اڑانا مہنگا پڑ گیا شائع 19 جون 2025 09:18am
ایران کا پہلی بار اسرائیل پر خطرناک ترین ’سجيل‘ میزائل سے حملہ اب مقبوضہ علاقوں کی فضائیں ایرانی میزائلوں اور ڈرونز کے لیے کھلی ہیں، پاسدارانِ انقلاب شائع 19 جون 2025 09:08am
ٹرمپ نے ایران پر حملے کی منظوری کی خبروں کی تردید کردی حملے کی منظوری دینےکی خبروں کے بارے میں 'کوئی اندازہ نہیں'، امریکی صدر اپ ڈیٹ 20 جون 2025 09:16am
تہران میں کشمیری طلبہ کو بھارت نے بے آسرا چھوڑ دیا کشمیری والدین کے ٹیلی فون پر بھارتی سفارتخانہ خاموش، جموں و کشمیر اسٹوڈنٹس ایسوسی ایشن کا خط بھی نظرانداز کر دیا گیا اپ ڈیٹ 19 جون 2025 12:09am
اسرائیلی جارحیت سے خطے میں کشیدگی بڑھتی جارہی ہے، اس کے سنگین نتائج مرتب ہوں گے، اسحاق ڈار سینیٹ کے اجلاس میں اسرائیل کے ایران پر حملے کی شدید مذمت شائع 18 جون 2025 10:41pm
یقین ہے پاکستان ایران کے مفادات کے خلاف کوئی قدم نہیں اٹھائےگا، ایرانی سفیر وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف کو ہیرو سمجھتا ہوں، ڈاکٹر رضا امیری مقدم کی آج نیوز کے پروگرام "اسپاٹ لائٹ" میں خصوصی گفتگو اپ ڈیٹ 18 جون 2025 11:02pm
کراچی میں اسرائیلی جارحیت اور ایران پر حملے کے خلاف احتجاج مظاہرین نے فلسطینی اور پاکستانی پرچم تھام رکھے تھے، ریلی کے دوران اسرائیل مخالف نعرے لگائے گئے شائع 18 جون 2025 08:01pm
ایران مذاکرات کی خواہش رکھتا ہے، مگر اب بہت دیر ہو چکی ہے، ڈونلڈ ٹرمپ میں نے پاک بھارت جنگ رکوائی ہے، پاکستانی بہت اچھے لوگ ہیں، امریکی صدر کی میڈیا سے گفتگو اپ ڈیٹ 18 جون 2025 09:44pm
ایرانی میزائل کتنے طاقتور ہیں؟ کیا یہ جنگ کا نیا باب کھول سکتے ہیں؟ ہائپرسونک، بیلسٹک اور کروز میزائلوں سے لیس ایرانی فوج اب پورے خطے میں خطرے کی علامت بن چکی ہے شائع 18 جون 2025 06:49pm
نیتن یاہو نے مظالم میں ہٹلر کو بھی پیچھے چھوڑ دیا، ترک صدر مذاکرات ختم ہونے کا انتظار کیے بغیر ایران پراسرائیلی حملہ دہشت گردی ہے، رجب طیب اردوان شائع 18 جون 2025 05:58pm
ایران کی مسلسل میزائل بارش سے انٹرسپٹرز ختم ہونے لگے: امریکی انٹیلی جنس ذرائع اسرائیل کے صرف ایک رات کے دفاعی آپریشن پر ایک ارب شیکل (تقریباً 285 ملین امریکی ڈالر) تک خرچ ہو رہا ہے شائع 18 جون 2025 01:43pm
ایران-اسرائیل جنگ میں شدت، صف بندی تیز، عالمی طاقتوں نے مورچے سنبھالنے شروع کردئے، کون کس کے ساتھ کھڑا ہے؟ 'اصل جنگ تو اب ہوگی'۔۔۔ ایران نے بھی تیاری تیز کردی شائع 18 جون 2025 10:01am
ایران میں پھنسے پاکستانیوں کی واپسی جاری، تفتان بارڈر پر نقل و حرکت بحال مزید 545 زائرین اور 207 طلباء تفتان بارڈر کراسنگ کے ذریعے کوئٹہ پہنچ چکے شائع 18 جون 2025 09:16am
آیت اللہ خامنہ ای کا ٹرمپ کی دھمکی پر جواب: ’صہیونیوں سے کوئی سمجھوتا نہیں ہوگا‘ اسرائیلی شہری حیفہ اور تل ابیب فوری خالی کریں، میجر جنرل موسوی شائع 18 جون 2025 09:05am
ایران نے یروشلم سمیت اسرائیل بھر میں ٹریک نہ ہونے والے میزائل داغ دئے، اسرائیل کا ایرانی جوہری اور فوجی تنصیبات پر حملہ تل ابیب سمیت کئی شہروں میں ایمرجنسی سائرن بج اٹھے اپ ڈیٹ 18 جون 2025 11:50pm
کراچی؛ اسرائیل کے ایران کے سرکاری ٹی وی پر حملے کیخلاف صحافیوں کا احتجاج ایران کے سرکاری ٹی وی پر حملہ اخلاقی اور قانونی طور پر ناقابل قبول ہے، صحافیوں کا خطاب شائع 17 جون 2025 11:57pm
نواز شریف نے شہباز شریف کے ساتھ اختلافات کی خبروں پر خاموشی توڑ دی وزیراعظم کوئی بھی ہو فرق نہیں پڑتا ہم ایک ہیں، سابق وزیراعظم کا ظہرانے سے خطاب شائع 17 جون 2025 11:28pm
کیا اسرائیل تنہا ایران کے فردو ایٹمی پلانٹ کو تباہ کر سکتا ہے؟ اسرائیل جی بی یو 57 بم لے جانے کی صلاحیت نہیں رکھتا، رپورٹ شائع 17 جون 2025 11:16pm
’میزائل نہ رکے تو آیت اللہ خامنہ ای کو قتل کردیں گے‘، ٹرمپ کی ایران کو بڑی دھمکی نام نہاد سپریم لیڈر ہمارا آسان ہدف ہے، اس وقت ہم انہیں مارنا نہیں چاہتے، امریکی صدر شائع 17 جون 2025 11:03pm
ایران اسرائیل جنگ؛ پٹرول بحران کا خدشہ ہے، حکومت کے پاس کوئی پلان نہیں، عمر ایوب ایرانی پٹرول پیدا کرنے والا بڑا ملک ہے، قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف کی آج نیوز کے پروگرام "نیوز انسائیٹ وِد عامر ضیاء" میں گفتگو شائع 17 جون 2025 10:41pm
برطانوی وزیر خارجہ کا اسحاق ڈار کو فون، مشرق وسطی کی صورتحال پر گفتگو دونوں رہنماؤں نے مشرق وسطیٰ میں تیزی سے بگڑتی ہوئی سیکیورٹی صورتحال پر شدید تشویش کا اظہار کیا شائع 17 جون 2025 10:31pm
جی سیون ممالک نے اسرائیل کی حمایت کردی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مشترکہ بیان میں تبدیلی کے بعد اعلامیے کی تائید کردی شائع 17 جون 2025 09:20pm