ایران کے وقار کے مطابق امن معاہدہ جلد طے پا جائے گا: وزیراعظم شہباز شریف ایرانی صدر مسعود پزشکیان کا پاکستان کی امن کوششوں اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کے کردار کو سراہا شائع 27 مئ 2026 10:37pm
ایران ڈیل کرنا چاہتا ہے، ابھی تک ڈیل نہیں ہوئی لیکن ہو جائے گی: صدر ٹرمپ ایران کی فوجی طاقت تباہ ہوچکی، امریکا میں جرائم اور غیرقانونی امیگریشن کم ہوئی، امریکی صدر کا دعویٰ اپ ڈیٹ 27 مئ 2026 10:59pm
ایران امریکا مذاکرات: عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں مزید گر گئیں برینٹ خام تیل ایک اعشاریہ 42 فیصد سستا ہوگیا شائع 27 مئ 2026 11:47am
تیل اور ایل این جی لے جانے والے جہاز آبنائے ہرمز سے گزر کر پاکستان اور چین روانہ عراقی خام تیل لے جانے والا ایک سپر ٹینکر تقریباً تین ماہ پھنسے رہنے کے بعد ہفتے کے روز خلیج سے نکل گیا شائع 25 مئ 2026 03:34pm
اسرائیلی بیانات کی مذمت: امریکا سے جوہری معاملے پر بات نہیں ہو رہی، اسماعیل بقائی کئی اہم نکات پر اتفاق ہوچکا، اسرائیلی بیانات توجہ ہٹانے کی کوشش ہیں شائع 25 مئ 2026 12:44pm
آئندہ چند گھنٹوں میں دنیا کو اچھی خبر مل سکتی ہے: امریکی وزیر خارجہ مجوزہ معاہدے کے تحت آبنائے ہرمز میں بحری آمدورفت اور ایران کے جوہری پروگرام سے متعلق معاملات پر پیش رفت متوقع ہے: مارکو روبیو شائع 24 مئ 2026 05:00pm
امریکا-ایران امن معاہدے کے ڈرافٹ پر اتفاق، آئندہ 24 گھنٹوں میں پیش رفت کا امکان واشنگٹن ٹائمز کے مطابق امن معاہدے کے مجوزہ مسودے کی منظوری میں فیلڈ مارشل عاصم منیر نے اہم سفارتی کردار ادا کیا۔ شائع 23 مئ 2026 11:47pm
معاہدہ قریب ہونے کا دعویٰ قبل از وقت ہے: اسماعیل بقائی ایرانی ترجمان کے مطابق پاکستان اور قطر سفارتی کوششوں میں متحرک کردار ادا کر رہے ہیں۔ شائع 22 مئ 2026 11:58pm
فیلڈ مارشل عاصم منیر تہران پہنچ گئے، ایرانی حکام سے امن معاہدے پر بات چیت متوقع فیلڈ مارشل کا ایرانی وزیر داخلہ نے پرتپاک استقبال کیا، آئی ایس پی آر اپ ڈیٹ 22 مئ 2026 11:22pm
امریکا کے ایران پر حملے کے لیے پاکستانی فضائی حدود مانگنے سے لاعلم ہیں، ترجمان دفتر خارجہ پاکستان خطے میں امن کا خواہاں، مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کے خاتمے کے لیے کردار ادا کر رہا ہے، طاہراندرابی شائع 22 مئ 2026 01:03pm
ایران جنگ کے باعث امریکا نے تائیوان کو ہتھیاروں کی فروخت روک دی ٹرمپ کے متضاد بیانات سے تائیوان میں تشویش بڑھ گئی شائع 22 مئ 2026 12:01pm
پاکستان کی کوششیں تیز، امریکا ایران مذاکرات اب بھی غیر یقینی کا شکار تہران اور واشنگٹن میں خفیہ رابطے تیز، محسن نقوی سرگرم، عاصم منیر کے ممکنہ دورے کی بازگشت اپ ڈیٹ 22 مئ 2026 03:05pm
'ایران کو 25 ارب ڈالر کے اثاثوں کی بحالی اور محدود یورینیم افزودگی کی امریکی پیشکش' آبنائے ہرمز کھولنے، یورینیم بیرونِ ملک منتقل کرنے اور جوہری تنصیبات محدود کرنے کی تجاویز بھی شامل اپ ڈیٹ 21 مئ 2026 11:50am
امریکا ایران مذاکرات بحالی کی کوششیں: وزیرداخلہ محسن نقوی کی ایرانی صدر سے ملاقات ملاقات میں امریکا اور ایران کے درمیان جاری مذاکرات اور خطے میں استحکام کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا شائع 20 مئ 2026 11:29pm
ایران اور امریکا معاہدے کے قریب، حتمی نکات کا اعلان جلد متوقع: عرب میڈیا العربیہ کے مطابق معاہدے کے متن کو حتمی شکل دی جا رہی ہے۔ اپ ڈیٹ 21 مئ 2026 12:02am
سعودی عرب کا ایران کو معاہدے کے لیے مزید وقت دینے پر صدر ٹرمپ کے فیصلے کا خیرمقدم فیصل بن فرحان کا کہنا ہے کہ سفارت کاری ہی خطے میں پائیدار امن کا واحد راستہ ہے۔ شائع 20 مئ 2026 08:51pm
صدر ٹرمپ نے آبنائے ہرمز میں پروجیکٹ فریڈم دوبارہ شروع کرنے کا عندیہ دے دیا امریکا ایران پر دباؤ جاری رکھے گا جب تک کوئی معاہدہ طے نہیں پا جاتا: امریکی صدر کا فاکس نیوز کو انٹر ویو شائع 11 مئ 2026 09:30pm
امریکا کو ایران کے تمام اہداف پر حملے کے لیے 2 ہفتے درکار ہوں گے: صدر ٹرمپ ایران فوجی لحاظ سے شکست کھا چکا ہے تاہم اس کا مطلب یہ نہیں کہ صورت حال مکمل طور پر ختم ہو چکی ہے: امریکی صدر کا انٹرویو اپ ڈیٹ 10 مئ 2026 10:07pm
تہران کی پالیسیوں پر بیان دینا انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی کا کام نہیں: ایران ادارے سیاست یا ذاتی مفادات کی نذر ہو جائیں تو اپنی ساکھ کھو دیتے ہیں، ترجمان وزارت خارجہ اسماعیل بقائی شائع 10 مئ 2026 07:30pm
سفارتی حل کے لیے تیار، مذاکرات کا مطلب ہرگز ہتھیار ڈالنا نہیں، ایران ایران قومی مفادات اور عوامی حقوق کے دفاع سے پیچھے نہیں ہٹے گا، مسعود پیزشکیان شائع 10 مئ 2026 03:48pm
امریکی تجاویز پر غور جاری ہے، حتمی نتیجہ آنے پر اعلان کریں گے: ایران اپنا کام کر رہے ہیں، کسی ڈیڈ لائن پر کوئی توجہ نہیں دیتے: ترجمان ایرانی وزارت خارجہ اپ ڈیٹ 09 مئ 2026 07:11pm
ایران جنگ اور ٹرمپ کا غیر متوقع رویہ، امریکا کے دہائیوں پرانے اتحاد میں دراڑ کا بڑا سبب نیٹو سے خفگی، یورپ سے فوجی انخلا، خلیجی اتحادیوں کو نظر انداز کرنے پر واشنگٹن کے قریبی دوست بھی پریشان شائع 09 مئ 2026 12:05pm
امریکا، ایران مذاکرات اگلے ہفتے اسلام آباد میں دوبارہ شروع ہونے کا امکان، امریکی اخبار کا دعویٰ آبنائے ہرمز کشیدگی، جوہری پروگرام اور پابندیوں میں نرمی اہم ایجنڈا، وال اسٹریٹ جرنل کا دعویٰ شائع 09 مئ 2026 10:36am
امریکا کو جنگ بندی پر آج ایران کا جواب ملنے کا امکان امریکی وزیرِ خارجہ کے مطابق واشنگٹن ایران کے جنگ بندی سے متعلق مؤقف کا انتظار کر رہا ہے۔ شائع 08 مئ 2026 08:26pm
امریکی تجاویز پر ایران کے جواب کا انتظار ہے: مارکو روبیو ہم ایران پر حملے نہیں کر رہے، ہم حملوں کا جواب دے رہے ہیں: امریکی وزیرِ خارجہ کی میڈیا سے گفتگو اپ ڈیٹ 08 مئ 2026 06:15pm
آپریشن "ٹرسٹ می برو" ناکام ہوگیا، اسپیکر ایرانی پارلیمنٹ اب دوبارہ معمول کے مطابق "آپریشن فاکسیوس" شروع کردیا گیا ہے، باقرقالیباف شائع 08 مئ 2026 10:11am
صدر ٹرمپ کی امریکی بحری جہازوں پر حملے کی تصدیق، ایرانی کشتیوں اور ڈرونز کو تباہ کرنے کا دعویٰ جھڑپوں کے باوجود مذاکرات جاری ہیں، ایران سے معاہدہ کسی بھی وقت ہوسکتا ہے، ٹرمپ اپ ڈیٹ 08 مئ 2026 09:44am
ایران اور امریکا کے درمیان جلد معاہدے کی امید ہے: دفتر خارجہ بھارتی بیانات پر تشویش؛ کمبوڈیا اور یوگنڈا میں زیرحراست افراد کو پاکستان منتقل کردیا گیا شائع 07 مئ 2026 12:23pm
14 نکاتی تجاویز پر امریکا کا جواب موصول ہوگیا: ایرانی وزارت خارجہ ایران اس وقت موصول ہونے والے جواب کا بغور جائزہ لے رہا ہے: اسماعیل بقائی اپ ڈیٹ 04 مئ 2026 12:38pm
ٹرمپ کا قزاقی سے متعلق بیان براہِ راست اور سنگین اعتراف جرم ہے: ایران امریکی اقدامات عالمی بحری سفر کے اصولوں کی کھلی خلاف ورزی ہے، ترجمان ایرانی وزارت خارجہ اپ ڈیٹ 03 مئ 2026 12:36pm