امریکی تجاویز پر ایران کے جواب کا انتظار ہے: مارکو روبیو ہم ایران پر حملے نہیں کر رہے، ہم حملوں کا جواب دے رہے ہیں: امریکی وزیرِ خارجہ کی میڈیا سے گفتگو اپ ڈیٹ 08 مئ 2026 06:15pm
آپریشن "ٹرسٹ می برو" ناکام ہوگیا، اسپیکر ایرانی پارلیمنٹ اب دوبارہ معمول کے مطابق "آپریشن فاکسیوس" شروع کردیا گیا ہے، باقرقالیباف شائع 08 مئ 2026 10:11am
صدر ٹرمپ کی امریکی بحری جہازوں پر حملے کی تصدیق، ایرانی کشتیوں اور ڈرونز کو تباہ کرنے کا دعویٰ جھڑپوں کے باوجود مذاکرات جاری ہیں، ایران سے معاہدہ کسی بھی وقت ہوسکتا ہے، ٹرمپ اپ ڈیٹ 08 مئ 2026 09:44am
ایران اور امریکا کے درمیان جلد معاہدے کی امید ہے: دفتر خارجہ بھارتی بیانات پر تشویش؛ کمبوڈیا اور یوگنڈا میں زیرحراست افراد کو پاکستان منتقل کردیا گیا شائع 07 مئ 2026 12:23pm
14 نکاتی تجاویز پر امریکا کا جواب موصول ہوگیا: ایرانی وزارت خارجہ ایران اس وقت موصول ہونے والے جواب کا بغور جائزہ لے رہا ہے: اسماعیل بقائی اپ ڈیٹ 04 مئ 2026 12:38pm
ٹرمپ کا قزاقی سے متعلق بیان براہِ راست اور سنگین اعتراف جرم ہے: ایران امریکی اقدامات عالمی بحری سفر کے اصولوں کی کھلی خلاف ورزی ہے، ترجمان ایرانی وزارت خارجہ اپ ڈیٹ 03 مئ 2026 12:36pm
ایران کی نئی تجاویز کا جلد جائزہ لوں گا، دوبارہ حملے کے امکانات موجود ہیں، ٹرمپ آبنائے ہرمز میں امریکی حکمت عملی ایک دوستانہ ناکہ بندی ہے، امریکی صدر اپ ڈیٹ 03 مئ 2026 10:13am
ایران کی تازہ ترین تجاویز سے مطمئن نہیں ہوں: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایران سے ٹیلی فونک مذاکرات جاری ہیں لیکن معاملات آگے نہیں بڑھ رہے: امریکی صدر کی صحافیوں سے گفتگو اپ ڈیٹ 01 مئ 2026 11:55pm
60 دن بعد ایران جنگ فیصلہ کن موڑ پر، ٹرمپ کو کانگریس کی منظوری درکار مدت یکم مئی کوختم، کانگریس ہچکچاہٹ کا شکار، ٹرمپ پر قانونی دباؤ بڑھ گیا اپ ڈیٹ 01 مئ 2026 12:27pm
امریکا کا ایران کے خلاف بڑے پیمانے پر تیز رفتار فوجی آپریشن پر غور ایران کو مذاکرات پر مجبور کرنے کے لیے دباؤ بڑھانے کا امکان اپ ڈیٹ 01 مئ 2026 11:40am
ایران کے ساتھ جاری حساس سفارتی معاملات کو میڈیا پر نہیں لایا جائے گا: وائٹ ہاؤس ایران کی تجویز پر غور ہورہا ہے، صدر ٹرمپ نیشنل سیکیورٹی ٹیم سے بات کریں گے: کیرولین لیوٹ شائع 27 اپريل 2026 11:45pm
روس نے امریکا اور ایران کے درمیان ثالثی کی پیشکش کردی روس پائیدار اور یقینی امن کے قیام کے لیے مذاکراتی عمل کی حمایت کرتا ہے: ترجمان کریملن دمتری پیسکوف شائع 27 اپريل 2026 10:05pm
ایران کی عالمی بحری گزرگاہوں کو یرغمال بنانے کی کوشش برداشت نہیں کریں گے: روبیو آبنائے ہرمز عالمی بحری راستہ ہے، ایران کو یہ فیصلہ کرنے کا حق نہیں کہ وہاں سے کون گزرے گا: امریکی وزیر خارجہ شائع 27 اپريل 2026 09:59pm
ایران اور خطے کے مفاد میں کچھ بھی کرنے کو تیار ہیں: صدر پیوٹن کی عباس عراقچی سے ملاقات ایران نے دنیا کو دکھا دیا ہے کہ اس کے روس جیسے مضبوط دوست اور اتحادی موجود ہیں: عباس عراقچی اپ ڈیٹ 27 اپريل 2026 08:47pm
امریکا ایران مذاکرات تعطل کا شکار، خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ خام تیل کی قیمت 2 فیصد سے زائد اضافے کے بعد 107.97 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئی شائع 27 اپريل 2026 11:04am
مذاکرات میں کچھ پیش رفت ہوئی ہے، امریکا کے حد سے زیادہ مطالبات رکاوٹ ہیں: عباس عراقچی ایرانی وزیرِخارجہ پاکستان اور عمان کے بعد روس پہنچے ہیں، جہاں ان کی صدر پیوٹن سے ملاقات طے ہے۔ اپ ڈیٹ 27 اپريل 2026 02:37pm
ایران کا آبنائے ہرمز میں دو بحری جہازوں پر قبضے کا دعویٰ اس سے قبل خطے میں جہازوں پر حملوں کی اطلاعات بھی سامنے آ چکی ہیں۔ شائع 22 اپريل 2026 05:41pm
ٹرمپ نے جنگ بندی میں توسیع کیوں کی؟ اسلام آباد مذاکرات اور وائٹ ہاؤس کی اندرونی کہانی پاکستان کے ثالثوں نے منگل کو ایک طرف ایران کو مذاکرات میں شامل کرنے کے لیے دوڑ دھوپ کی اور دوسری طرف ٹرمپ کو جنگ بندی بڑھانے پر قائل کیا۔ اپ ڈیٹ 22 اپريل 2026 02:39pm
آبنائے ہرمز پر امریکی ناکہ بندی ختم ہوگی تو مذاکرات کرلیں گے: ایران جنگ بندی کی خلاف ورزی بند کرنا ہوگی، اگلا دور اسلام آباد میں ہوسکتا ہے, امیر سعید ایروانی اپ ڈیٹ 22 اپريل 2026 12:25pm
ایران کا آبنائے ہرمز میں ایک اور بحری جہاز پر حملہ ایرانی گن بوٹ کی فائرنگ سے جہاز کو نقصان، عملہ محفوظ، برطانوی ادارہ شائع 22 اپريل 2026 10:47am
امریکا نے ایران کو اسلحہ فراہم کرنے والی کمپنیوں اور افراد پر پابندیاں لگا دیں ایران، ترکیہ اور متحدہ عرب امارات میں 14 افراد اور کمپنیاں شامل شائع 22 اپريل 2026 10:32am
ایران امریکا مذاکرات: نائب صدر جے ڈی وینس کا دورہ پاکستان مؤخر، نیویارک ٹائمز کا دعویٰ تہران نے تاحال کوئی جواب نہیں دیا، ایرانی مثبت ردعمل آنے پر وفد کا دورہ دوبارہ شیڈول ہوسکتا ہے: امریکی اخبار شائع 21 اپريل 2026 11:55pm
اسلام آباد مذاکرات: امریکی اور ایرانی وفود کی پاکستان آمد ابہام کا شکار پاکستانی حکام کا کہنا ہے کہ انتظامات مکمل ہیں اور بات چیت بدھ کو متوقع ہے۔ شائع 21 اپريل 2026 05:14pm
آبنائے ہرمز پر ایران کی مستقل بالادستی کا خوف: خلیجی ممالک اسلام آباد مذاکرات سے پریشان ہرمز کا محاصرہ اور اسلام آباد مذاکرات: کیا دنیا ایران کی سمندری طاقت کے آگے جھک گئی؟ خلیجی ریاستوں کے بڑے خدشات سامنے آگئے اپ ڈیٹ 21 اپريل 2026 01:31pm
کامیاب سفارت کاری کا راز: پاکستان ٹرمپ کی زبان سیکھ کر عالمی ثالث کیسے بنا؟ پاکستان کے لیے ثالث کا یہ کردار حاصل کرنا آسان نہ تھا کیونکہ اس کے تنازع کا ایک اہم فریق اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات ہی نہیں ہیں۔ شائع 21 اپريل 2026 11:04am
امریکا کا بحری جہاز پر قبضہ، ایران نے اقوام متحدہ میں درخواست دائر کردی : ایران کا عالمی ادارے میں احتجاج، ڈونلڈ ٹرمپ کی تہران کو نئی دھمکی شائع 21 اپريل 2026 10:31am
ٹرمپ ایران کو یورینیم افزودگی کی مشروط اجازت دینے اور بحری ناکہ بندی ختم کرنے پر راضی پاکستان کی اعلیٰ قیادت نے ایک بار پھر متحرک ہو کر اس ڈیڈلاک کو ختم کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ اپ ڈیٹ 21 اپريل 2026 10:04am
ایران سے نیا معاہدہ اوباما اور بائیڈن دور کے جوہری معاہدے سے بہتر ہوگا: صدر ٹرمپ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹروتھ سوشل پر اپنے بیان میں کہا کہ میری نگرانی میں ہونے والی ایران سے ڈیل امن کی ضمانت ہوگی۔ اپ ڈیٹ 21 اپريل 2026 08:50am
ایران پاکستان میں امریکا سے مذاکرات میں شرکت پر غور کر رہا ہے: رائٹرز کا دعوٰی 'آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی مذاکرات کی راہ میں رکاوٹ ہے': فیلڈ مارشل عاصم منیر نے صدر ٹرمپ کو بتا دیا شائع 20 اپريل 2026 08:20pm
امریکی طیاروں کی نور خان ایئر بیس پر لینڈنگ، جے ڈی وینس کی چند گھنٹوں میں آمد متوقع ایران سے مذاکرات کے لیے امریکی وفد روانہ ہوگیا ہے، صدر ٹرمپ کی تصدیق اپ ڈیٹ 20 اپريل 2026 11:58pm