Aaj News Aaj News

Live Aaj English BRecorder
Facebook X Instagram WhatsApp Youtube
پیر 13 جولائ 2026
ایران اسرائیل جنگ فیفا ورلڈکپ 2026 تازہ ترین پاکستان دنیا سائنس/ ٹیکنالوجی کھیل لائف اسٹائل بلاگ/کالم اسپیشل رپورٹس
صفحہ اول ایران اسرائیل جنگ فیفا ورلڈکپ 2026
تازہ ترین
پاکستان
دنیا
سائنس/ ٹیکنالوجی
کھیل
لائف اسٹائل
بلاگ/کالم
اسپیشل رپورٹس
صفحہ اول ایران اسرائیل جنگ فیفا ورلڈکپ 2026
تازہ ترین
پاکستان
دنیا
سائنس/ ٹیکنالوجی
کھیل
لائف اسٹائل
بلاگ/کالم
اسپیشل رپورٹس

Don't Miss the Latest News

Subscribing is the best way to get our best stories immediately.

ایران امریکا مذاکرات: عالمی مارکیٹ میں اچانک خام تیل کی قیمتیں بڑھ گئیں

ایران امریکا مذاکرات: عالمی مارکیٹ میں اچانک خام تیل کی قیمتیں بڑھ گئیں

مارکیٹ میں سپلائی کے حوالے سے بڑھتی ہوئی غیر یقینی صورت حال نے قیمتوں کو ایک بار پھر اوپر دھکیل دیا ہے۔
شائع 01 جون 2026 09:36pm
امریکا کے متضاد مؤقف اور اسرائیلی حملے سفارتی پیش رفت میں رکاوٹ ہیں: ایران

امریکا کے متضاد مؤقف اور اسرائیلی حملے سفارتی پیش رفت میں رکاوٹ ہیں: ایران

تہران کا کہنا ہے کہ اعتماد کے فقدان، متضاد امریکی مطالبات اور لبنان پر حملوں نے مذاکرات سست کر دیے
اپ ڈیٹ 01 جون 2026 05:26pm
ٹرمپ کا سی این این پر ایک بار پھر فیک نیوز پھیلانے کا الزام

ٹرمپ کا سی این این پر ایک بار پھر فیک نیوز پھیلانے کا الزام

معاہدے میں واضح ہے کہ ایران جوہری ہتھیار حاصل نہیں کرے گا، امریکی صدر
شائع 01 جون 2026 12:09pm
ایران نے زیرِ زمین میزائل اڈوں کو دوبارہ بحال کر لیا، امریکی میڈیا کا دعویٰ

ایران نے زیرِ زمین میزائل اڈوں کو دوبارہ بحال کر لیا، امریکی میڈیا کا دعویٰ

ایران کی زیرِ زمین تنصیبات کئی سو میٹر گہری چٹانوں کے نیچے قائم ہونے وجہ سے انہیں مکمل طور پر تباہ کرنا آسان نہیں، سی این این کی رپورٹ
اپ ڈیٹ 31 مئ 2026 10:23pm
پاسداران انقلاب نے ایرانی فضائی حدود میں ایک اور امریکی ڈرون مار گرایا

پاسداران انقلاب نے ایرانی فضائی حدود میں ایک اور امریکی ڈرون مار گرایا

امریکی ایم کیو ون پریڈیٹر ڈرون خلیج فارس میں کارروائی سے پہلے تباہ کردیا گیا، ایران کا دعویٰ
شائع 31 مئ 2026 05:36pm
صدر ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی فوری ختم کرنے کا اعلان کردیا

صدر ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی فوری ختم کرنے کا اعلان کردیا

آبنائے ہرمز میں ہماری ناکہ بندی کی وجہ سے رکے ہوئے بحری جہاز اب اپنے گھر جانے کی تیاری کریں: امریکی صدر
شائع 29 مئ 2026 08:47pm
ایران کے وقار کے مطابق امن معاہدہ جلد طے پا جائے گا: وزیراعظم شہباز شریف

ایران کے وقار کے مطابق امن معاہدہ جلد طے پا جائے گا: وزیراعظم شہباز شریف

ایرانی صدر مسعود پزشکیان کا پاکستان کی امن کوششوں اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کے کردار کو سراہا
شائع 27 مئ 2026 10:37pm
ایران ڈیل کرنا چاہتا ہے، ابھی تک ڈیل نہیں ہوئی لیکن ہو جائے گی: صدر ٹرمپ

ایران ڈیل کرنا چاہتا ہے، ابھی تک ڈیل نہیں ہوئی لیکن ہو جائے گی: صدر ٹرمپ

ایران کی فوجی طاقت تباہ ہوچکی، امریکا میں جرائم اور غیرقانونی امیگریشن کم ہوئی، امریکی صدر کا دعویٰ
اپ ڈیٹ 27 مئ 2026 10:59pm
ایران امریکا مذاکرات: عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں مزید گر گئیں

ایران امریکا مذاکرات: عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں مزید گر گئیں

برینٹ خام تیل ایک اعشاریہ 42 فیصد سستا ہوگیا
شائع 27 مئ 2026 11:47am
تیل اور ایل این جی لے جانے والے جہاز آبنائے ہرمز سے گزر کر پاکستان اور چین روانہ

تیل اور ایل این جی لے جانے والے جہاز آبنائے ہرمز سے گزر کر پاکستان اور چین روانہ

عراقی خام تیل لے جانے والا ایک سپر ٹینکر تقریباً تین ماہ پھنسے رہنے کے بعد ہفتے کے روز خلیج سے نکل گیا
شائع 25 مئ 2026 03:34pm
اسرائیلی بیانات کی مذمت: امریکا سے جوہری معاملے پر بات نہیں ہو رہی، اسماعیل بقائی

اسرائیلی بیانات کی مذمت: امریکا سے جوہری معاملے پر بات نہیں ہو رہی، اسماعیل بقائی

کئی اہم نکات پر اتفاق ہوچکا، اسرائیلی بیانات توجہ ہٹانے کی کوشش ہیں
شائع 25 مئ 2026 12:44pm
آئندہ چند گھنٹوں میں دنیا کو اچھی خبر مل سکتی ہے: امریکی وزیر خارجہ

آئندہ چند گھنٹوں میں دنیا کو اچھی خبر مل سکتی ہے: امریکی وزیر خارجہ

مجوزہ معاہدے کے تحت آبنائے ہرمز میں بحری آمدورفت اور ایران کے جوہری پروگرام سے متعلق معاملات پر پیش رفت متوقع ہے: مارکو روبیو
شائع 24 مئ 2026 05:00pm
امریکا-ایران امن معاہدے کے ڈرافٹ پر اتفاق، آئندہ 24 گھنٹوں میں پیش رفت کا امکان

امریکا-ایران امن معاہدے کے ڈرافٹ پر اتفاق، آئندہ 24 گھنٹوں میں پیش رفت کا امکان

واشنگٹن ٹائمز کے مطابق امن معاہدے کے مجوزہ مسودے کی منظوری میں فیلڈ مارشل عاصم منیر نے اہم سفارتی کردار ادا کیا۔
شائع 23 مئ 2026 11:47pm
معاہدہ قریب ہونے کا دعویٰ قبل از وقت ہے: اسماعیل بقائی

معاہدہ قریب ہونے کا دعویٰ قبل از وقت ہے: اسماعیل بقائی

ایرانی ترجمان کے مطابق پاکستان اور قطر سفارتی کوششوں میں متحرک کردار ادا کر رہے ہیں۔
شائع 22 مئ 2026 11:58pm
فیلڈ مارشل عاصم منیر تہران پہنچ گئے، ایرانی حکام سے امن معاہدے پر بات چیت متوقع

فیلڈ مارشل عاصم منیر تہران پہنچ گئے، ایرانی حکام سے امن معاہدے پر بات چیت متوقع

فیلڈ مارشل کا ایرانی وزیر داخلہ نے پرتپاک استقبال کیا، آئی ایس پی آر
اپ ڈیٹ 22 مئ 2026 11:22pm
امریکا کے ایران پر حملے کے لیے پاکستانی فضائی حدود مانگنے سے لاعلم ہیں، ترجمان دفتر خارجہ

امریکا کے ایران پر حملے کے لیے پاکستانی فضائی حدود مانگنے سے لاعلم ہیں، ترجمان دفتر خارجہ

پاکستان خطے میں امن کا خواہاں، مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کے خاتمے کے لیے کردار ادا کر رہا ہے، طاہراندرابی
شائع 22 مئ 2026 01:03pm
ایران جنگ کے باعث امریکا نے تائیوان کو ہتھیاروں کی فروخت روک دی

ایران جنگ کے باعث امریکا نے تائیوان کو ہتھیاروں کی فروخت روک دی

ٹرمپ کے متضاد بیانات سے تائیوان میں تشویش بڑھ گئی
شائع 22 مئ 2026 12:01pm
پاکستان کی کوششیں تیز، امریکا ایران مذاکرات اب بھی غیر یقینی کا شکار

پاکستان کی کوششیں تیز، امریکا ایران مذاکرات اب بھی غیر یقینی کا شکار

تہران اور واشنگٹن میں خفیہ رابطے تیز، محسن نقوی سرگرم، عاصم منیر کے ممکنہ دورے کی بازگشت
اپ ڈیٹ 22 مئ 2026 03:05pm
'ایران کو 25 ارب ڈالر کے اثاثوں کی بحالی اور محدود یورینیم افزودگی کی امریکی پیشکش'

'ایران کو 25 ارب ڈالر کے اثاثوں کی بحالی اور محدود یورینیم افزودگی کی امریکی پیشکش'

آبنائے ہرمز کھولنے، یورینیم بیرونِ ملک منتقل کرنے اور جوہری تنصیبات محدود کرنے کی تجاویز بھی شامل
اپ ڈیٹ 21 مئ 2026 11:50am
امریکا ایران مذاکرات بحالی کی کوششیں: وزیرداخلہ محسن نقوی کی ایرانی صدر سے ملاقات

امریکا ایران مذاکرات بحالی کی کوششیں: وزیرداخلہ محسن نقوی کی ایرانی صدر سے ملاقات

ملاقات میں امریکا اور ایران کے درمیان جاری مذاکرات اور خطے میں استحکام کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا
شائع 20 مئ 2026 11:29pm
ایران اور امریکا معاہدے کے قریب، حتمی نکات کا اعلان جلد متوقع: عرب میڈیا

ایران اور امریکا معاہدے کے قریب، حتمی نکات کا اعلان جلد متوقع: عرب میڈیا

العربیہ کے مطابق معاہدے کے متن کو حتمی شکل دی جا رہی ہے۔
اپ ڈیٹ 21 مئ 2026 12:02am
سعودی عرب کا ایران کو معاہدے کے لیے مزید وقت دینے پر صدر ٹرمپ کے فیصلے کا خیرمقدم

سعودی عرب کا ایران کو معاہدے کے لیے مزید وقت دینے پر صدر ٹرمپ کے فیصلے کا خیرمقدم

فیصل بن فرحان کا کہنا ہے کہ سفارت کاری ہی خطے میں پائیدار امن کا واحد راستہ ہے۔
شائع 20 مئ 2026 08:51pm
صدر ٹرمپ نے آبنائے ہرمز میں پروجیکٹ فریڈم دوبارہ شروع کرنے کا عندیہ دے دیا

صدر ٹرمپ نے آبنائے ہرمز میں پروجیکٹ فریڈم دوبارہ شروع کرنے کا عندیہ دے دیا

امریکا ایران پر دباؤ جاری رکھے گا جب تک کوئی معاہدہ طے نہیں پا جاتا: امریکی صدر کا فاکس نیوز کو انٹر ویو
شائع 11 مئ 2026 09:30pm
امریکا کو ایران کے تمام اہداف پر حملے کے لیے 2 ہفتے درکار ہوں گے: صدر ٹرمپ

امریکا کو ایران کے تمام اہداف پر حملے کے لیے 2 ہفتے درکار ہوں گے: صدر ٹرمپ

ایران فوجی لحاظ سے شکست کھا چکا ہے تاہم اس کا مطلب یہ نہیں کہ صورت حال مکمل طور پر ختم ہو چکی ہے: امریکی صدر کا انٹرویو
اپ ڈیٹ 10 مئ 2026 10:07pm
تہران کی پالیسیوں پر بیان دینا انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی کا کام نہیں: ایران

تہران کی پالیسیوں پر بیان دینا انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی کا کام نہیں: ایران

ادارے سیاست یا ذاتی مفادات کی نذر ہو جائیں تو اپنی ساکھ کھو دیتے ہیں، ترجمان وزارت خارجہ اسماعیل بقائی
شائع 10 مئ 2026 07:30pm
سفارتی حل کے لیے تیار، مذاکرات کا مطلب ہرگز ہتھیار ڈالنا نہیں، ایران

سفارتی حل کے لیے تیار، مذاکرات کا مطلب ہرگز ہتھیار ڈالنا نہیں، ایران

ایران قومی مفادات اور عوامی حقوق کے دفاع سے پیچھے نہیں ہٹے گا، مسعود پیزشکیان
شائع 10 مئ 2026 03:48pm
امریکی تجاویز پر غور جاری ہے، حتمی نتیجہ آنے پر اعلان کریں گے: ایران

امریکی تجاویز پر غور جاری ہے، حتمی نتیجہ آنے پر اعلان کریں گے: ایران

اپنا کام کر رہے ہیں، کسی ڈیڈ لائن پر کوئی توجہ نہیں دیتے: ترجمان ایرانی وزارت خارجہ
اپ ڈیٹ 09 مئ 2026 07:11pm
ایران جنگ اور ٹرمپ کا غیر متوقع رویہ، امریکا کے دہائیوں پرانے اتحاد میں دراڑ کا بڑا سبب

ایران جنگ اور ٹرمپ کا غیر متوقع رویہ، امریکا کے دہائیوں پرانے اتحاد میں دراڑ کا بڑا سبب

نیٹو سے خفگی، یورپ سے فوجی انخلا، خلیجی اتحادیوں کو نظر انداز کرنے پر واشنگٹن کے قریبی دوست بھی پریشان
شائع 09 مئ 2026 12:05pm
امریکا، ایران مذاکرات اگلے ہفتے اسلام آباد میں دوبارہ شروع ہونے کا امکان، امریکی اخبار کا دعویٰ

امریکا، ایران مذاکرات اگلے ہفتے اسلام آباد میں دوبارہ شروع ہونے کا امکان، امریکی اخبار کا دعویٰ

آبنائے ہرمز کشیدگی، جوہری پروگرام اور پابندیوں میں نرمی اہم ایجنڈا، وال اسٹریٹ جرنل کا دعویٰ
شائع 09 مئ 2026 10:36am
امریکا کو جنگ بندی پر آج ایران کا جواب ملنے کا امکان

امریکا کو جنگ بندی پر آج ایران کا جواب ملنے کا امکان

امریکی وزیرِ خارجہ کے مطابق واشنگٹن ایران کے جنگ بندی سے متعلق مؤقف کا انتظار کر رہا ہے۔
شائع 08 مئ 2026 08:26pm
  • « پچھلا صفحہ
  • 1
  • 2
  • 3
  • 4
  • ١گلا صفحہ »

لائیو ٹی وی

ویڈیوز

نسلہ ٹاور کیس: متاثرین کو معاوضہ کون دے گا؟

نسلہ ٹاور کیس: متاثرین کو معاوضہ کون دے گا؟

ناروے کے ساتھ میچ اور انگلینڈ کو چبھتا 45 سال پرانا جملہ

ناروے کے ساتھ میچ اور انگلینڈ کو چبھتا 45 سال پرانا جملہ

نوجوانوں کے لیے روزگار کا موقع

نوجوانوں کے لیے روزگار کا موقع

گھر بیٹھ کر خوبصورت موم بتیوں سے لاکھوں کیسے کمائیں؟

گھر بیٹھ کر خوبصورت موم بتیوں سے لاکھوں کیسے کمائیں؟

سندھ طاس معاہدہ؛ پاکستان بھارت سے جنگ کرے گا؟

سندھ طاس معاہدہ؛ پاکستان بھارت سے جنگ کرے گا؟

تازہ ترین

بلوچستان: واشک میں فائرنگ سے پنجاب سے تعلق رکھنے والے 5 مزدور جاں بحق

بلوچستان: واشک میں فائرنگ سے پنجاب سے تعلق رکھنے والے 5 مزدور جاں بحق

ایرانی بیمار ذہنیت کے لوگ ہیں، گزشتہ رات ایران پر بدترین بمباری کی: صدر ٹرمپ

ایرانی بیمار ذہنیت کے لوگ ہیں، گزشتہ رات ایران پر بدترین بمباری کی: صدر ٹرمپ

پاکستان کا ایران امریکا کشیدگی پر اظہار تشویش، فریقین سے تحمل کا مظاہرہ کرنے پر زور

پاکستان کا ایران امریکا کشیدگی پر اظہار تشویش، فریقین سے تحمل کا مظاہرہ کرنے پر زور

آبنائے ہرمز کھلی ہے یا بند؟ امریکا اور ایران کے متضاد بیانات سامنے آگئے

آبنائے ہرمز کھلی ہے یا بند؟ امریکا اور ایران کے متضاد بیانات سامنے آگئے

ایران نے امریکا کا کروز میزائل مار گرایا، پاسداران انقلاب کا دعویٰ

ایران نے امریکا کا کروز میزائل مار گرایا، پاسداران انقلاب کا دعویٰ

بلوچستان میں فتنہ الخوارج کے خلاف آپریشن شعبان جاری، 7 دہشت گرد ہلاک

بلوچستان میں فتنہ الخوارج کے خلاف آپریشن شعبان جاری، 7 دہشت گرد ہلاک

یورپ جانے کی خواہش: 4 سال کے دوران 335 پاکستانیوں کو سمندر نگل گیا

یورپ جانے کی خواہش: 4 سال کے دوران 335 پاکستانیوں کو سمندر نگل گیا

Aaj News Aaj News
Facebook X Instagram WhatsApp Youtube
Aaj English Aaj Entertainment Business Recorder Business Recorder Urdu
Contact Us Privacy Policy About Us Careers Authors Transmission
2026 © AAJ NEWS. All Rights Reserved.