ملک میں آج سونے کی قیمت کیا رہی؟ سونے کی قیمت میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے شائع 14 ستمبر 2022 06:14pm
فی تولہ سونے کے نرخ میں 500 روپے کا اضافہ فی تولہ سونا ایک لاکھ 56 ہزار 500 روپے کا ہوگیا ہے شائع 13 ستمبر 2022 06:47pm
کراچی میں غیرقانونی طور پر مقیم افغان باشندوں کےخلاف گرینڈ آپریشن شروع چند روز قبل سوشل میڈیا پر کچھ ویڈیوز وائرل ہوئی تھیں جن میں کچھ افراد کو افغانستان کے جھنڈوں کے ساتھ جشن مناتے دیکھا جا سکتا ہے۔ اپ ڈیٹ 13 ستمبر 2022 11:29am
ڈینگی وائرس: کراچی میں 24 گھنٹے کے دوران 113 کیسز، 7 اموات یکم ستمبر سے اب تک کراچی میں 950 افراد ڈینگی وائرس سے متاثر ہوئے۔ اپ ڈیٹ 13 ستمبر 2022 09:17am
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کا اضافہ 3 ہزار روپے اضافے سے فی تولہ سونا ایک لاکھ 56 ہزار روپے کا ہوگیا ہے شائع 12 ستمبر 2022 06:20pm
پاکستان کے مختلف شہروں میں ڈینگی وائرس بے قابو ہوگیا حکومت نے بخار کی ادویات کی پروڈکشن بند ہونے کی اطلاعات کوغلط قرار دے دیا شائع 12 ستمبر 2022 03:28pm
کراچی کے مختلف علاقوں میں تیز بارش، گرمی کا زور ٹوٹ گیا کل کراچی اور تھر پارکر میں بارش کی توقع ہے اپ ڈیٹ 12 ستمبر 2022 03:52pm
کراچی میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، کالعدم تنظیم کا دہشت گرد گرفتار ملزم کے قبضے سے ایک پستول اور میگزین برآمد۔ شائع 11 ستمبر 2022 05:25pm
کراچی میں سورج آگ برسانے لگا، پارہ 40 ڈگری تک جانے کا امکان کراچی میں صبح سے ہی تیز دھوپ کی تپش کے باعث گرمی اثر دکھانے لگی ہے۔ شائع 11 ستمبر 2022 12:23pm
آج ماحولیاتی تبدیلی کا شکار پاکستان ہوا ہے تو کل کوئی دوسرا ملک ہوگا: یو این سیکرٹری جنرل پاکستان کو فوری طور پر بڑی مالی امداد کی ضرورت ہے شائع 10 ستمبر 2022 07:46pm
کراچی میں شدید گرمی کب تک جاری رہے گی؟ درجہ حرارت 38 تا 41 ڈگری سینٹی گریڈ کے درمیان ریکارڈ ہونے کا امکان ہے اپ ڈیٹ 10 ستمبر 2022 08:04pm
طویل انتظار ختم: عبدالستار ایدھی اورنج لائن منصوبے کا افتتاح کراچی کے ٹرانسپورٹ نظام میں ایک اور جدید اضافہ اپ ڈیٹ 10 ستمبر 2022 03:19pm
ملک میں سونا مزید مہنگا ہوگیا 850 روپے اضافے سے فی تولہ سونا ایک لاکھ 51 ہزار 700 روپے کا ہوگیا ہے شائع 09 ستمبر 2022 07:43pm
فی تولہ سونے کی قیمت میں مزید اضافہ 750 روپے اضافے سے فی تولہ سونا ایک لاکھ 50 ہزار 850 روپے کا ہوگیا ہے شائع 08 ستمبر 2022 07:43pm
سیلاب اوربارشوں کے باعث ڈينگی کے کیسز میں اضافہ اسلام آباد میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں ڈینگی کے49 مریض سامنے آگئے شائع 08 ستمبر 2022 11:39am
کراچی میں جرائم پیشہ افراد بے لگام، رواں سال 60 افراد جان گنواچکے ڈکیتی میں اضافے سے شہریوں میں شدید خوف و ہراس پایا جاتا ہے شائع 08 ستمبر 2022 10:23am
سیاسی وسماجی رہنما حنید لاکھانی انتقال کرگئے صدرمملکت ڈاکٹرعارف علوی کا حنید لاکھانی کے انتقال پراظہارافسوس اپ ڈیٹ 08 ستمبر 2022 02:40pm
پولیس نے کراچی میں اسٹریٹ کرائم کی روک تھام کیلئے شاہین فورس قائم کردی 300 جوانوں پر مشتمل شاہین فورس جدید اسلحے سے لیس رکھا گیا ہے اپ ڈیٹ 07 ستمبر 2022 06:04pm
آرٹسٹک ملینرز گینگ ریپ: الزامات لگانے والے بلیک میلرز ہیں، پولیس دعویٰ کیا جارہا ہے کہ واقعہ چند روز قبل پیش آیا تھا، لڑکی کی لاش کورنگی کے ایک پارک سے ملی۔ اپ ڈیٹ 08 ستمبر 2022 09:34am
ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ پھر ڈیڑھ لاکھ سے تجاوز کر گیا یکدم تین ہزار 50 روپے اضافے سے فی تولہ سونا ایک لاکھ 51 ہزار 150 روپے کا ہوگیا ہے شائع 06 ستمبر 2022 07:00pm
عمران خان نے اداروں کو نشانہ بنا کر ریڈ لائن کراس کردی: خالد مقبول اداروں کے اندر بغاوت کی نا کام کوشش پر پی ٹی آئی قیادت وضاحت کرے اور قوم سے معافی مانگے شائع 05 ستمبر 2022 07:34pm
فی تولہ سونے کی قیمت میں 2400 روپے کا اضافہ 10 گرام سونے کی قدر 2258 اضافے سے ایک لاکھ 26 ہزار 972 روپے ہوگئی ہے شائع 05 ستمبر 2022 05:39pm
ڈالر نے پھر اونچی اُڑان بھر لی، روپیہ مزید سستا پیر کے روز انٹر بینک میں 88 پیسے اضافے کے بعد ڈالر 219 روپے 86 پیسے پر بند ہوا ہے شائع 05 ستمبر 2022 05:12pm
کراچی: گلستان جوہر میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، ٹارگٹ کلر گرفتار سی ٹی ڈی کے مطابق ملزم مخالف جماعت کے لوگوں کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث ہے۔ شائع 03 ستمبر 2022 08:30pm
ہاں مہنگائی بہت زیادہ ہے لیکن اسے 2 ماہ میں کنٹرول کرلیں گے: وزیر خزانہ شوکت ترین نے آئی ایم ایف سے کہا تھا کہ عدم اعتماد ناکام ہونے کے بعد پیٹرول مہنگا کردیں گے شائع 03 ستمبر 2022 06:24pm
لندن سے چوری کی گئی بینٹلی ملسن کراچی سے بر آمد کسٹمز حکام نے مزید تفتیش کے لیے مالک اور گاڑی کو تحویل میں لے لیا ہے شائع 03 ستمبر 2022 05:10pm
اورنج لائن منصوبے کے افتتاح کی تاریخ کا اعلان بَس سروس شہریوں کو محفوظ سفری سہولت فراہم کرے گی شائع 03 ستمبر 2022 03:16pm
سیاسی جماعتیں غداری کے سرٹیفکیٹ دینا بند کریں: شوکت ترین ن لیگ والے اپنے گریبان میں جھانکیں۔ اپ ڈیٹ 03 ستمبر 2022 03:53pm
ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ تین ہزار روپے اضافے کے بعد فی تولہ سونے کا نرخ 1 لاکھ 44 ہزار روپے کا ہوگیا ہے۔ شائع 02 ستمبر 2022 05:42pm
ملک میں سونا 2000 روپے مہنگا ہوگیا فی تولہ سونے کا نرخ 1 لاکھ 41 ہزار روپے کا ہوگیا ہے شائع 01 ستمبر 2022 05:20pm