ایرانی تیل کی ترسیل کا الزام: امریکا کا بحیرۂ عمان میں ایک اور جہاز پر فضائی حملہ سینٹ کام کا کہنا ہے کہ ایران کے خلاف بحری ناکا بندی کی خلاف ورزی پر کارروائی کی گئی۔ اپ ڈیٹ 11 جون 2026 06:18pm
'ہرمز میں ایران کی ناک کے نیچے سے 100 ملین بیرل تیل نکالا': ٹرمپ کا دعویٰ خفیہ فوجی آپریشن کے ذریعے 200 سے زائد تجارتی جہازوں کو آبنائے ہرمز سے بحفاظت گزارا گیا، امریکی صدر شائع 11 جون 2026 09:38am
بحری جہاز پر حملے میں 3 بھارتیوں کی ہلاکت، دہلی کا امریکا سے احتجاج واقعے کے بعد عملے کے تین ارکان تاحال لاپتا ہیں جن کی ہلاکت کا خدشہ ہے: بھارتی وزارتِ خارجہ اپ ڈیٹ 11 جون 2026 02:25pm
آبنائے ہرمز سے گزرنے والے جہازوں سے 15 سے 20 لاکھ ڈالر فیس وصولی کا انکشاف ایران کی پارلیمنٹ کے ایک سینئر رکن نے انکشاف کیا ہے کہ آبنائے ہرمز سے ایرانی اجازت کے ساتھ گزرنے والے جہازوں سے... اپ ڈیٹ 07 جون 2026 06:31pm
ایران کی خلیج عمان میں کارروائی، ’اوشن کوئی‘ نامی آئل ٹینکر قبضے میں لے لیا آئل ٹینکر پر ایرانی تیل کی برآمدات میں خلل ڈالنے اور قومی مفادات کو نقصان پہنچانے کی کوشش کا الزام عائد کیا گیا ہے شائع 08 مئ 2026 05:16pm
بحیرہ احمر میں تیل بردار جہاز پر مسلح افراد کا قبضہ، صومالیہ لے جانے کی اطلاعات حملہ آور بحری جہاز پر سوار ہوئے اور عملے کو یرغمال بنا کر جہاز کا مکمل کنٹرول سنبھال لیا۔ شائع 02 مئ 2026 08:57pm
8 کروڑ لیٹر ڈیزل سے لدا پاکستانی جہاز آبنائے ہرمز عبور کر گیا ایرانی اجازت کے بعد جہاز خلیج عمان میں داخل، 2 سے 3 روز میں کراچی پہنچنے کی توقع شائع 01 مئ 2026 11:55am
صومالیہ کے قریب بحری قزاقوں کا آئل ٹینکر پر حملہ، یرغمالیوں میں 11 پاکستانی بھی شامل شپنگ ذرائع کے مطابق اونر 25 نامی جہاز پر بحری قزاقوں نے 21 اپریل کو حملہ کیا اور اسے قبضے میں لے لیا۔ شائع 24 اپريل 2026 05:18pm
2 پاکستانی جہازوں کو آبنائے ہرمز پہنچنے کے بعد اچانک واپس بھیج دیا گیا دونوں جہازوں کو ناگزیر وجوہات کے سبب ہرمز میں داخلے کے بعد آگے بڑھنے سے روک دیا گیا ہے۔ شائع 12 اپريل 2026 09:16pm
ایران کا قطر کے ساحل پر کھڑے آئل ٹینکر پر کروز میزائلوں سے حملہ، کویت ایئرپورٹ پر دھماکے دبئی کے ساحل پر خام تیل سے لدے ایک ٹینکر پر ڈرون حملہ کیا گیا، جبکہ دوحہ کے قریب بھی ایک بحری جہاز کو نشانہ بنانے کی اطلاعات ہیں۔ شائع 01 اپريل 2026 01:06pm
امریکا نے بحرہند میں ایک اور آئل ٹینکر قبضے میں لے لیا پانامہ کے پرچم بردار آئل ٹینکرنے امریکی پابندیوں کی خلاف ورزی کرتے ہوئے وینزویلا سے فرار ہونے کی کوشش کی اپ ڈیٹ 16 فروری 2026 12:52pm
امریکی فوج نے بحیرہ کیریبین میں ایک اور آئل ٹینکر کو قبضے میں لے لیا وینزویلا کی تیل برآمدات روکنے کے لیے جاری امریکی بحری کارروائیوں کے دوران پکڑا جانے والا یہ پانچواں جہاز ہے اپ ڈیٹ 09 جنوری 2026 11:39pm
وینزویلا کے آئل ٹینکر کی حفاظت کے لیے روسی آبدوز اور جہاز روانہ روس جہاز کے تعاقب سے باز رہے، روس کا امریکا کو انتباہ اپ ڈیٹ 07 جنوری 2026 01:37pm
امریکا وینزویلا کے آئل ٹینکر کا تعاقب فوری بند کرے، روس کی وارننگ روس کا کہنا ہے کہ یہ کارروائی بین الاقوامی قوانین کے منافی ہے اور صورتحال کو مزید کشیدہ بنا سکتی ہے شائع 02 جنوری 2026 09:57am
امریکہ نے وینزویلا کے ساحل سے آئل ٹینکر قبضے میں لے لیا ٹینکر پر وینزویلا اور ایران کا پابندی شدہ تیل خفیہ طور پر لے جانے کا الزام۔ شائع 11 دسمبر 2025 09:43am
یوکرین کا سمندری ڈرونز سے روسی آئل ٹینکر پر حملہ دو ہفتوں میں تیسرا حملہ، تیز رفتار ٹینکر ڈرون سے ٹکرا کر مکمل طور پر تباہ۔ شائع 11 دسمبر 2025 09:25am
ملتان میں آتشزدگی: اوگرا غیر مجاز فیکٹریز کیخلاف ایکشن میں آگیا اوگرا نے واقعے کی تحقیقات کے لیے تھرڈ پارٹی انسپکٹر کی خدمات حاصل کرلیں شائع 28 جنوری 2025 08:55pm
نائیجیریا میں ایک بار پھر ایندھن کے ٹینکر میں دھماکا، 18 افراد ہلاک ایک ہفتہ قبل شمالی نائیجیریا میں آئل ٹینکر دھماکا ہوا تھا جس میں تقریباً 100 افراد ہلاک ہوگئے تھے شائع 26 جنوری 2025 03:38pm
نائجیریا: ٹینکر الٹنے کے بعد پھٹ گیا، پیٹرول حاصل کرنیوالے 70 افراد ہلاک اب تک جائے وقوع سے 60 لاشیں برآمد ہوئی ہیں، حکام شائع 18 جنوری 2025 11:43pm
سمندری طوفان کی زد میں آکر روسی آئل ٹینکر دو حصوں میں تقسیم ٹوٹے ہوئے ٹینکر سے تیل کا رساؤ بھی شروع ہوگیا شائع 16 دسمبر 2024 08:52am
آئل ٹینکر کو حادثہ، لوگ برتن لیکر تیل لوٹنے پہنچ گئے شہری تیل لوٹنے کے لئے بالٹیاں، کولر اور گھر کے برتن تک ساتھ لے آئے شائع 24 اکتوبر 2024 04:21pm
کراچی: خوردنی تیل سے بھرا ٹینکر الٹ گیا، شہری بڑے بڑے برتن لے کر پہنچ گئے ٹینکر الٹنے سے ہزاروں لیٹر تیل سڑک پر بہہ گیا جبکہ ٹریفک کی روانی متاثر ہوگئی اپ ڈیٹ 18 فروری 2024 03:23pm
کراچی: مونگ پھلی کے ٹھیلے پرنصب گیس سلینڈر میں دھماکہ نادرن بائی پاس انڈس چوک پر آئل ٹینکر الٹ گیا اپ ڈیٹ 28 دسمبر 2023 11:50am
کوئٹہ میں مختلف واقعات میں 4 افراد جاں بحق پولیس نے مقدمات درج کرتے ہوئے مزید قانونی کارروائی شروع کردی شائع 27 دسمبر 2023 07:24pm
مسلح افراد نے ایک اور اسرائیلی آئل ٹینکر پر قبضہ کرلیا اس سے قبل ایک اسرائیلی کمپنی کے کنٹینر جہاز کو مشتبہ ایرانی ڈرون نے نشانہ بنایا تھا۔ شائع 26 نومبر 2023 09:31pm
ٹھٹہ میں آئل ٹینکر الٹ گیا، ڈرائیور سمیت دو افراد جاں بحق انتظامیہ نے سڑک کا ایک حصہ ٹریفک کے لئے بند کردیا شائع 13 جولائ 2023 03:39pm
دنیاپور میں آئل ٹینکر خانہ بدوشوں کی جھگیوں پر چڑھ دوڑا، 7 افراد جاں بحق حادثہ تیز رفتار آئل ٹینکر کا ٹائر پھٹنے کے باعث پیش آیا شائع 22 اپريل 2023 10:18am
کلفٹن سی ویو کے قریب پارکو لائن لیک، ہزاروں لیٹر آئل سمندر میں بہہ گیا ایس ایس پی ساؤتھ کا واقعے سے لا علمی کا اظہار شائع 17 مارچ 2023 07:56pm
کراچی: نادرن بائی پاس افغان کٹ کے قریب ٹینکرکو حادثہ، ہزاروں لیٹر ڈیزل بہہ گیا ٹینکر کوئٹہ سے کراچی آرہا تھا، پولیس شائع 04 مارچ 2023 09:28am
ہیٹی: ٹینکر میں دھماکے سے ہلاکتوں کی تعداد 60 ہوگئی ہیٹی میں ٹینکر میں دھماکے سے ہلاکتوں کی تعداد 60 ہوگئی جبکہ... شائع 15 دسمبر 2021 09:43am