چند گھنٹوں میں امریکا ایران معاہدے کی امید ہے: قطر قطر، عمان اور پاکستان واشنگٹن اور تہران کے درمیان رابطوں اور مذاکرات میں معاونت کر رہے ہیں: قطری وزارتِ خارجہ اپ ڈیٹ 05 اگست 2026 10:33am
یو اے ای نے پاکستانیوں کے لیے وزٹ ویزا میں آسانیاں کردیں گزشتہ کئی ماہ کے دوران ویزا کے اجرا میں طویل تاخیر اور سخت جانچ پڑتال کی شکایات کے بعد ازالہ شائع 03 اگست 2026 02:21pm
'ایران سے دو شرائط پر مذاکرات آج سے شروع ہوں گے': صدر ٹرمپ کا اعلان تہران کے ساتھ بات چیت ایک خاص مذاکراتی فریم ورک کے تحت جاری ہے: صدر ٹرمپ شائع 03 اگست 2026 08:37am
یو اے ای میں ویزا مسائل کے شکار افراد کو فوراً دبئی امیگریشن آفس پہنچنے کی ہدایت دبئی امیگریشن کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل محمد احمد المری نے کہا کہ ایسے افراد جن کے پاس رہنے کی جگہ نہیں ہے، انہیں رہائش بھی فراہم کی جائے گی۔ شائع 30 جولائ 2026 11:26am
پاکستان اور قطر نے امریکا ایران مذاکرات دوبارہ شروع کرنے کے لیے تجاویز پیش کردیں امریکا اور ایران نے ان تجاویز کا جواب دیتے ہوئے مذاکرات کی بحالی کے لیے اپنی اپنی شرائط سامنے رکھ دی ہیں۔ شائع 27 جولائ 2026 08:54am
ایران امریکا کے ساتھ مذاکرات کے لیے تیار؛ پاکستان کو آگاہ کر دیا: العریبیہ ایران نے پاکستان کو یقین دہانی کرائی ہے کہ وہ ’اسلام آباد میمورنڈم‘ کی روشنی میں امریکا کے ساتھ مذاکرات جاری رکھنے کے لیے تیار ہے۔: العریبہ اپ ڈیٹ 26 جولائ 2026 07:35pm
ٹرمپ کی ایرانی جوہری تنصیبات پر نئے حملوں کی تیاری؛ اسرائیل کو درجنوں طیارے بھیجنے پر غور اسرائیل کو توقع ہے کہ اگلے ہفتے کے دوران امریکا اور ایران کے درمیان عسکری محاذ آرائی میں مزید تیزی آئے گی۔ شائع 18 جولائ 2026 12:29pm
عباس عراقچی سابق امیرِ قطر کی تعزیتی تقریب میں شرکت کے لیے دوحہ پہنچ گئے اپنے دورے کے دوران ایرانی وزیرِ خارجہ قطری حکام سے بھی ملاقات کریں گے۔ اپ ڈیٹ 15 جولائ 2026 07:54pm
شریف برادران کی امیر قطر سے ملاقات، شیخ حمد بن خلیفہ آل ثانی کے انتقال پر تعزیت شہباز شریف نے اس گہرے صدمے کی گھڑی میں قطر کی قیادت اور عوام کے ساتھ پاکستان کی غیرمتزلزل یکجہتی کا اعادہ کیا۔ اپ ڈیٹ 13 جولائ 2026 06:23pm
امریکا اور ایران کی ایک دوسرے کے اہداف پر رات بھر شدید بمباری؛ خطے کے کئی شہر دھماکوں سے گونج اٹھے امریکا نے پچھلے تین دنوں میں ایران پر 310 سے زیادہ حملے کیے ہیں: یو ایس سینٹ کام شائع 13 جولائ 2026 08:55am
حکومت کا سابق امیر قطر کے انتقال پر یوم سوگ کا اعلان، قومی پرچم سرنگوں رہے گا شیخ حمد بن خلیفہ آل ثانی کے انتقال پر 13 جولائی کو قطر کے شاہی خاندان اور عوام سے یکجہتی کے طور پر یوم سوگ منایا جائے گا۔ شائع 12 جولائ 2026 11:40pm
امریکا اور ایران کی ایک دوسرے پر ہولناک بمباری کے بعد پورا مشرقِ وسطیٰ ہائی الرٹ امریکی فوج نے ایران کے پانچ صوبوں کے نو مختلف شہروں پر اب تک کا سب سے بڑا حملہ کیا ہے، جس میں 140 سے زیادہ جگہوں کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ شائع 12 جولائ 2026 03:41pm
قطر کے سابق امیر شیخ حمد بن خلیفہ الثانی انتقال کر گئے شیخ حمد بن خلیفہ آل ثانی نے 1995 سے 2013 تک قطر پر حکومت کی اپ ڈیٹ 13 جولائ 2026 03:18pm
ایران کے قطر، کویت، بحرین اور اردن میں امریکی فوجی اڈوں پر بڑے میزائل اور ڈرون حملے قطر میں واقع امریکی فضائی اڈے العدید کو بھی خطرناک میزائلوں سے نشانہ بنایا گیا شائع 12 جولائ 2026 09:22am
امریکا۔ایران مفاہمت خطرے میں، ڈیڈ لاک کہاں ہے اور آگے کیا ہو سکتا ہے؟ آبنائے ہرمز میں کشیدگی، فوجی کارروائیوں، جوابی حملوں اور ثالثی کی کوششوں کے درمیان خطے کی صورتِ حال غیر یقینی کا شکار ہے۔ اپ ڈیٹ 11 جولائ 2026 08:23pm
امریکا ایران مذاکرات کا اگلا دور آئندہ ہفتے سوئٹزرلینڈ میں ہونے کا امکان ہے: امریکی میڈیا کا دعویٰ ایران نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اس دعوے کو سراسر مسترد کر دیا ہے کہ ایران نے مذاکرات کی درخواست کی ہے۔ شائع 11 جولائ 2026 07:58am
قطر میں تمام بحری سرگرمیاں بحال، ایران کے ساتھ سمندری تجارت بھی دوبارہ شروع ایرانی سرکاری میڈیا نے بھی دونوں ممالک کے درمیان تجارتی راستے کی بحالی کی تصدیق کی ہے۔ شائع 05 جولائ 2026 05:00pm
پیغام رسانیوں کے ذریعے امریکا ایران تکنیکی مذاکرات کا پہلا دور مکمل، اگلا اجلاس کب ہوگا؟ مذاکرات میں ایران کا سارا دھیان سمندری راستے کے انتظام اور اپنے چھ ارب ڈالر واپس لینے پر رہا: رائٹرز اپ ڈیٹ 02 جولائ 2026 10:01am
امریکا ایران تکنیکی مذاکرات کا پہلا دور: دوحہ میں کیا بات چیت ہوئی؟ ایرانی نائب وزیر خارجہ کے مطابق خلاف ورزیوں کی نگرانی کے لیے رابطہ چینل قائم کیا جائے گا، مذاکرات بالواسطہ ہوئے۔ اپ ڈیٹ 02 جولائ 2026 08:25am
ایران نے امریکا سے معاہدے پر عمل درآمد کے لیے 5 شرائط واضح کردیں ایرانی چیف مذاکرات کار کا کہنا ہے کہ معاہدے پر مکمل عملدرآمد کے لیے دونوں فریقوں کو طے شدہ نکات پر پیش رفت کرنا ہوگی۔ شائع 01 جولائ 2026 07:05pm
امریکا ایران مذاکرات شروع نہ ہوسکے، دونوں ممالک کےنمائندے قطر میں موجود امریکی وفد ایرانی حکام کے ساتھ براہ راست مذاکرات کے لیے دوحہ نہیں آیا: وزارتِ خارجہ قطر شائع 01 جولائ 2026 08:50am
امریکا اور ایران کے درمیان اعلیٰ سطح کی ملاقات طے نہیں: قطری وزارت خارجہ قطر کا کہنا ہے امریکی ایلچی دوحہ میں موجود ہیں مگر ایرانی حکام سے ملاقات نہیں ہوگی، تہران نے بھی مذاکرات کا شیڈول مسترد کردیا۔ شائع 30 جون 2026 07:37pm
قطر منجمد فنڈز میں سے 6 ارب ڈالر ایران کو واپس دے گا: صدر مسعود پزشکیان ہماری کوششیں باقی ماندہ منجمد ایرانی فنڈز کو واپس حاصل کرنے کے لیے بھی مسلسل جاری رہیں گی: ایرانی صدر شائع 29 جون 2026 02:10pm
امریکا اور ایران کا ایک دوسرے پر حملے روکنے اور امن مذاکرات دوبارہ شروع کرنے پر اتفاق دونوں ممالک کے اس اقدام سے چودہ نکاتی امن معاہدے کے بچنے کی امید پیدا ہو گئی ہے۔ شائع 29 جون 2026 08:47am
امریکا کا ایرانی فنڈز کی نگرانی کے لیے دوحہ میں ادارہ قائم کرنے کا اعلان وزیر خزانہ سکاٹ بیسنٹ کا کہنا ہے منجمد اثاثوں کا بڑا حصہ خوراک اور ادویات کی خریداری پر خرچ ہوگا۔ شائع 24 جون 2026 07:09pm
وزیراعظم اور امیر قطر کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ، اسلام آباد مفاہمتی عمل آگے بڑھانے پر اتفاق امیر قطر نے راس لفان میں پیش آنے والے حادثے میں ایک پاکستانی شہری کے جاں بحق ہونے پر گہرے افسوس اور ہمدردی کا اظہار کیا۔ شائع 24 جون 2026 06:13pm
ایران کے لیے 300 ارب ڈالر کا فنڈ کون دے گا، خلیجی ممالک کو کس بات کا ڈر ہے؟ امریکی وزیرِ خارجہ مارکو روبیو خلیجی ملکوں کو منانے نکل پڑے شائع 23 جون 2026 11:45am
بارہ ارب ڈالر کے منجمد اثاثوں کی بحالی کے لیے دستخط؛ امریکا نے ایران پر عائد پابندیاں ہٹا دیں ایران بہت اچھا کام کر رہا ہے: صدر ٹرمپ کی تعریف اپ ڈیٹ 23 جون 2026 12:55pm
قطر کے ایل این جی پلانٹ میں دھماکا، پاکستانیوں سمیت 13 افراد جاں بحق، 66 زخمی 3 پاکستانیوں کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں، تصدیق کے لیے قطری حکومت سے رابطہ کیا ہے: ترجمان دفتر خارجہ اپ ڈیٹ 22 جون 2026 09:10pm
واک آؤٹ کی دھمکیوں کے باوجود ایران سے مذاکرات کامیاب رہے: جے ڈی وینس امریکی نائب صدر کا کہنا ہے حتمی معاہدے کے لیے مضبوط بنیاد رکھ دی گئی ہے۔ اپ ڈیٹ 22 جون 2026 05:41pm