قلات میں سیکیورٹی فورسز کا کامیاب آپریشن، فتنہ الہندوستان کے 4 دہشت گرد ہلاک ہلاک دہشت گردوں سے اسلحہ، گولیاں اور دھماکا خیز مواد بھی برآمد ہوا، آئی ایس پی آر اپ ڈیٹ 20 جولائ 2025 06:26pm
بلوچستان میں فتنہ الہندوستان کے خلاف بڑی کارروائی، چار دہشتگرد ہلاک 19 اور 20 جولائی 2025 کی درمیانی شب دہشتگردوں کی مشکوک نقل و حرکت کو بروقت نشانہ بنایا گیا شائع 20 جولائ 2025 02:24pm
آواران میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک، فائرنگ کے تبادلے میں میجر ربنواز طارق شہید شہید افسر نے جرأت مندی سے قیادت کرتے ہوئے مادرِ وطن پر جان قربان کی شائع 16 جولائ 2025 09:40pm
متعدد دہشتگرد حملوں میں ملوث بدنام زمانہ خارجی ہلاک، ورثاء کا لاش لینے سے انکار جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، بھارتی پشت پناہی سے چلنے والا دہشتگرد حمید اللہ ہلاک شائع 16 جولائ 2025 10:57am
دکی میں سیکورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران فتنہ الہندوستان کے 2 دہشتگرد ہلاک آپریشن کے دوران 2 دہشتگرد گرفتار بھی ہوئے، جن سے اسلحہ بھی برآمد کیا گیا، آئی ایس پی آر شائع 29 جون 2025 06:26pm
جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن؛ 11 دہشتگرد ہلاک، کارروائی میں پاک فوج کے 2 بہادر سپوت شہید آپریشن میں سیکیورٹی فورسز نے خوارج کے ٹھکانوں پر مؤثرکاروائی کی، آئی ایس پی آر اپ ڈیٹ 24 جون 2025 08:08pm
پشاور: پنجاب میں گھومنے کی ویڈیو بنانے والے ٹی ٹی پی دہشتگرد سمیت 4 ہلاک ٹی ٹی پی کا مقامی کمانڈر بھی مارا گیا شائع 16 جون 2025 01:45pm
شمالی وزیرستان میں خفیہ اطلاعات پر آپریشن، بھارت کے حمایت یافتہ 14 خوارج ہلاک ماندہ بھارتی ایجنٹ خارجی کو انجام تک پہنچانے کیلئے علاقے میں سینیٹائزیشن آپریشن شائع 04 جون 2025 10:17am
بلوچستان میں دو الگ الگ آپریشنز، فتنہ الہندوستان کے 7 دہشت گرد ہلاک ہلاک دہشت گرد بلوچستان میں متعدد دہشت گرد کارروائیوں میں ملوث رہے ہیں، سکیورٹی ذرائع اپ ڈیٹ 03 جون 2025 01:03pm
خیبرپختونخوا میں 2 مختلف کارروائیاں، بھارتی حمایت یافتہ 7 خوارج ہلاک، پاک فوج کے لیفٹیننٹ سمیت 4 اہلکار شہید سیکیورٹی فورسز ملک سے بھارتی اسپانسرڈ دہشتگردی کی لعنت کو ختم کرنے کیلئے پرعزم ہیں، ترجمان پاک فوج شائع 29 مئ 2025 11:51pm
بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی مختلف کارروائیاں، فتنہ الہندوستان کے 5 دہشتگرد ہلاک ہلاک دہشت گرد قانون نافذ کرنے والے اداروں کو مطلوب تھے، سیکیورٹی فورسز کی جانب سے ان کا تعاقب جاری تھا، آئی ایس پی آر اپ ڈیٹ 29 مئ 2025 11:19pm
خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی 3 مختلف کارروائیوں میں بھارتی حمایت یافتہ 9 دہشتگرد ہلاک سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع پر ڈیرہ اسماعیل خان، ٹانک اور خیبر میں کارروائیاں کیں، آئی ایس پی آر شائع 25 مئ 2025 08:55pm
خیبرپختونخوا، بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، بھارتی حمایت یافتہ 12 دہشتگرد ہلاک، 2 جوان شہید ہلاک دہشت گردوں سے اسلحہ، گولہ بارود اور دھماکا خیز مواد بھی برآمد کیا گیا، آئی ایس پی آر شائع 19 مئ 2025 10:57pm
بلوچستان میں ’بھارت کی پراکسی‘ بی ایل اے کا سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر بم حملہ، پاک فوج کے 7 جوان شہید دھماکے میں 5 سیکیورٹی اہلکار زخمی بھی ہوئے، آئی ایس پی آر شائع 06 مئ 2025 10:37pm
تربت میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 3 دہشت گرد ہلاک مارے گئے دہشت گردوں سے اسلحہ، گولہ بارود اور دھماکا خیز مواد بھی برآمد، آئی ایس پی آر شائع 29 اپريل 2025 05:59pm
زیارت میں بڑی دہشتگردی ناکام، کالعدم تنظیم کے 7 دہشتگرد ہلاک ہلاک دہشتگرد سیکیورٹی فورسز پر حملوں، بدامنی اور تخریب کاری کی کئی وارداتوں میں ملوث تھے اپ ڈیٹ 29 اپريل 2025 12:02pm
شمالی وزیرستان: سیکورٹی فورسز کی تین دن کامیاب کارروائیاں، 71 خوارج ہلاک 54 دہشتگردوں کی ہلاکت کے بعد مزید 17 مارے گئے اپ ڈیٹ 28 اپريل 2025 04:41pm
سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی، پاک افغان سرحد سے دراندازی کی کوشش کرنے والے 54 خوارج ہلاک ہلاک خوارجیوں کے قبضے سے بھاری مقدار میں اسلحہ، گولہ بارود اور بارودی مواد بھی برآمد کیا گیا،آئی ایس پی آر اپ ڈیٹ 27 اپريل 2025 06:49pm
بنوں میں سیکورٹی فورسز کا خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر آپریشن، 6 خوارج ہلاک سیکیورٹی فورسز ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے لیے پرعزم ہیں، پاک فوج شائع 25 اپريل 2025 09:23pm
پنجاب اور کے پی میں دہشتگردوں کے گرد شکنجہ تنگ، 16 خارجی ہلاک سیکیورٹی فورسز نے کامیابی سے خوارج کے ٹھکانے کو نشانہ بنایا، آئی ایس پی آر اپ ڈیٹ 21 اپريل 2025 11:53pm
سیکیورٹی فورسز کا ڈیرہ اسماعیل خان میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، سرغنہ سمیت 9 خوارج ہلاک آپریشن کے دوران ہائی ویلیو ٹارگٹ خوارجی رنگ لیڈر شیریں بھی جہنم واصل ہوگیا، آئی ایس پی آر شائع 07 اپريل 2025 11:15am
پاک افغان بارڈر سے پاکستان میں دراندازی کی کوشش کرنے والے 8 خوارج دہشت گرد ہلاک فائرنگ کے تبادلے میں 4 خارجی دہشت گرد زخمی بھی ہوئے، آئی ایس پی آر اپ ڈیٹ 06 اپريل 2025 07:17pm
خیبر پختونخوا میں دہشت گردوں کے خلاف کامیاب کارروائیاں، ایک ماہ میں 158 دہشت گرد ہلاک صوبے کے 15 مختلف اضلاع میں 73 آپریشنز کیے گئے شائع 05 اپريل 2025 11:15am
ضلع کیچ میں آپریشن کے دوران شدید فائرنگ کے تبادلے میں 2 دہشت گرد ہلاک مارے گئے دہشت گرد علاقے میں دہشت گردی کی متعدد کارروائیوں میں سرگرم رہے شائع 04 اپريل 2025 10:13pm
قلات میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، چھ دہشت گرد ہلاک ہلاک دہشت گرد معصوم شہریوں کے خلاف کارروائیوں میں ملوث تھے شائع 29 مارچ 2025 11:04pm
سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا میں 4 مختلف کارروائیوں کے دوران 11 خوارج ہلاک ہلاک ہونے والے خوارج کے قبضے سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد کیا گیا، آئی ایس پی آر اپ ڈیٹ 28 مارچ 2025 09:37am
خوارج کی پاک افغان سرحد کے ذریعے دراندازی کی کوشش ناکام، تمام 16 دہشت گرد ہلاک افغان عبوری حکومت ذمہ داریاں پوری کرے اور پاکستان کیخلاف دہشت گردی کیلئے اپنی زمین کا استعمال روکے، آئی ایس پی آر شائع 23 مارچ 2025 10:15pm
ڈیرہ اسماعیل خان: انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن میں 10 دہشتگرد ہلاک، کیپٹن حسنین اختر شہید ہلاک ہونے والے دہشتگرد مختلف حملوں اور بے گناہ شہریوں کے قتل میں ملوث تھے۔ اپ ڈیٹ 21 مارچ 2025 08:26am
ضلع خیبر میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 3 خوارج ہلاک ہلاک خوارج کے قبضے سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد کیا گیا، آئی ایس پی آر شائع 17 مارچ 2025 10:37pm
نوشکی: سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر خودکش حملے میں 3 اہلکاروں سمیت 5 بہادر سپوت شہید سیکیورٹی فورسز کی جوابی کارروائی میں ایک خودکش حملہ آور سمیت 4 دہشت گرد مارے گئے، آئی ایس پی آر شائع 16 مارچ 2025 11:43pm