ایران امریکا مذاکرات کا دوسرا دور آئندہ ہفتے ہوگا: دفترِ خارجہ ایران امریکا مذاکرات: تین مسئلے حل کرنے کے لیے تکنیکی ورکنگ گروپس قائم کر دیے گئے: دفترِ خارجہ اپ ڈیٹ 24 جون 2026 01:09pm
جوہری تنصیبات کا معائنہ نہ کرایا تو ڈیل ابھی منسوخ کرتا ہوں: صدر ٹرمپ کی دھمکی تہران بات چیت کی اچھی پوزیشن میں نہیں ہے، اس کی فوج اور قیادت ختم ہوچکی ہے: امریکی صدر شائع 23 جون 2026 11:53pm
بارہ ارب ڈالر کے منجمد اثاثوں کی بحالی کے لیے دستخط؛ امریکا نے ایران پر عائد پابندیاں ہٹا دیں ایران بہت اچھا کام کر رہا ہے: صدر ٹرمپ کی تعریف اپ ڈیٹ 23 جون 2026 12:55pm
امریکا ایران مذاکرات کا پہلا دور کامیابی سے مکمل ہو گیا: وزیراعظم شہباز شریف وزیراعظم نے خاص طور پر آرمی چیف فیلڈ مارشل عاصم منیر کی انتھک کوششوں کو زبردست خراجِ تحسین پیش کیا۔ شائع 22 جون 2026 02:58pm
مذاکرات سے ایران کے مبینہ واک آؤٹ پر پاکستانی اور امریکی وفد کا ری ایکشن وائرل ایرانی میڈیا کے مطابق، مذاکرات شروع ہونے سے پہلے ہی ماحول خراب ہو چکا تھا۔ شائع 22 جون 2026 12:46pm
ایرانی وفد سوئٹزرلینڈ سے واپس روانہ؛ 'تکنیکی ٹیمیں مذاکرات جاری رکھیں گی' لبنان کے مسئلے کے حل تک دیگر معاملات پر مزید پیش رفت یا تفصیلی بات چیت نہیں ہوگی: ایرانی رکنِ وفد مہدی قربان زادہ شائع 22 جون 2026 08:49am
منجمد اثاثے بحال، تیل بیچنے کی اجازت؛ امریکا ایران مذاکرات کے پہلے دور میں کیا ہوا؟ سوئٹزرلینڈ کے شہر برگن اسٹاک میں امریکا اور ایران کے درمیان ہونے والے اہم مذاکرات کے بعد پاکستان اور قطر نے مشترکہ... اپ ڈیٹ 22 جون 2026 08:55am
ایران کا ٹرمپ کے بیانات پر احتجاج، امن معاہدے پر عمل درآمد کا مطالبہ 80 منٹ تک گفت و شنید کے بعد مذاکرات کا پہلا دور مکمل، وفود کانفرنس ہال سے باہر آگئے: ایرانی میڈیا اپ ڈیٹ 22 جون 2026 09:49am
امریکا۔ایران مذاکرات کے ایجنڈے میں لبنان سرفہرست، مزید کن معاملات پر بات ہوگی؟ لبنان میں اسرائیلی حملوں کے بعد تہران واشنگٹن سے معاہدے پر عمل درآمد کی واضح یقین دہانی چاہتا ہے: عرب میڈیا شائع 21 جون 2026 03:47pm
تہران کسی کاغذی معاہدے کو قبول نہیں کرے گا: ایرانی سپریم لیڈر کے مشیر کی امریکا کو وارننگ ایران اب محض بیانات یا تحریری یقین دہانیوں پر اعتماد کرنے کے لیے تیار نہیں ہے بلکہ عملی اقدامات کو ہی بنیادی شرط سمجھتا ہے: محمد مخبر شائع 21 جون 2026 11:56am
امریکا-ایران تکنیکی مذاکرات آج سوئٹزر لینڈ میں ہوں گے، شہباز شریف کی شرکت متوقع مذاکرات کے اگلے مرحلے میاں امریکا اور ایران کے علاوہ پاکستان اور قطر کے نمائندے بھی شریک ہوں گے اپ ڈیٹ 20 جون 2026 11:53pm
امریکا اور ایران کے درمیان سوئٹزرلینڈ میں مجوزہ مذاکرات ملتوی، رائٹرز کا دعویٰ جنگ کے خاتمے کے 14 نکاتی معاہدے پر عمل درآمد کے لیے مذاکرات ہونے تھے، امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے دورہ بھی منسوخ کر دیا شائع 19 جون 2026 10:37am
سوئٹزرلینڈ میں آج امریکا-ایران مذاکرات کا آغاز، امریکی نائب صدر کا دورہ منسوخ مذاکراتی نشست میں ثالثی کا کردار ادا کرنے والے پاکستان اور قطر کے نمائندے بھی شریک ہوں گے: رپورٹس اپ ڈیٹ 19 جون 2026 09:33am
ایران امریکا معاہدے پر دستخط کا مقام تبدیل، میزبانی پاکستان کرے گا امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھی خود اس میں شامل ہونے کا اشارہ دے دیا ہے۔ شائع 17 جون 2026 08:38am
سوئٹزرلینڈ کا امریکی فضائی دفاعی نظام، ’پیٹریاٹ‘ کی خریداری روکنے پر غور سوئس حکومت نے یہ بھی عندیہ دیا کہ معاہدہ ختم کرنا بھی ایک ممکنہ آپشن کے طور پر زیر غور ہے شائع 02 اپريل 2026 09:27am
دنیا کی سب سے بڑی میٹھی چوری، لُٹیرے 12 ٹن چاکلیٹ سے بھرا ٹرک لے اُڑے ٹرک میں مجموعی طور پر 4 لاکھ 13 ہزار 793 چاکلیٹ بارز لوڈ تھیں شائع 30 مارچ 2026 09:40am
سوئٹزرلینڈ نے ایران جنگ کے باعث امریکا کو ہتھیاروں کی برآمد روک دی امریکا کو ہتھیار برآمد کرنے والی کمپنیوں کو لائسنس جاری نہیں کریں گے: سوئس حکومت شائع 20 مارچ 2026 07:23pm
سوئٹزرلینڈ نے امریکی فوجی طیاروں کو فضائی حدود استعمال کرنے سے روک دیا یہ فیصلہ ملک کی طویل عرصے سے قائم غیر جانبداری کی پالیسی کے تحت کیا گیا ہے: سوئس حکومت شائع 15 مارچ 2026 02:18pm
ڈیووس اجلاس: وزیرِاعظم اور فیلڈ مارشل توجہ کا مرکز، روبیو سے ملاقات عالمی اقتصادی فورم کے سالانہ اجلاس میں دنیا بھر سے سربراہانِ مملکت، عالمی کمپنیوں کے نمائندے شریک ہیں شائع 22 جنوری 2026 02:17pm
ٹرمپ کو گرین لینڈ معاملے پر ڈیووس عالمی فورم میں سخت ردعمل کا امکان ٹرمپ گرین لینڈ حاصل کرنے کے لیے کس حد تک جاسکتے ہیں؟ شائع 21 جنوری 2026 02:12pm
وزیراعظم آج ڈیووس میں مصروف دن گزاریں گے عالمی رہنماؤں سے ملاقاتیں متوقع، مینجنگ ڈائریکٹر آئی ایم ایف کے ساتھ بھی بیٹھک کا امکان شائع 21 جنوری 2026 01:34pm
سوئٹزرلینڈ نے نکولس مادورو کے اثاثے فوری طور پر منجمد کر دیے اس اقدام کا مقصد یہ ہے کہ اثاثوں کو ملک سے باہر منتقل ہونے سے روکا جا سکے: حکومت شائع 05 جنوری 2026 09:08pm
سوئٹزرلینڈ کے ریزورٹ میں لگی آگ کی ممکنہ وجہ سامنے آگئی واقعے کے عینی شاہدین کے بیانات دل دہلا دینے والے ہیں۔ اپ ڈیٹ 03 جنوری 2026 09:48am
سوئٹزرلینڈ: اسکی ریزورٹ میں دھماکے سے ہلاکتوں کی تعداد 47 ہوگئی سوئس صدر گی پارملین نے سوشل میڈیا پر بیان میں کہا کہ جو لمحہ خوشی کا ہونا تھا، وہ پورے ملک کے لیے سوگ میں بدل گیا۔ شائع 02 جنوری 2026 09:27am
دنیا کی بلند ترین تھری ڈی پرنٹڈ عمارت کہاں نصب ہے؟ عمارت کے کالم کو دیوہیکل اسکرو اور اسٹیل کیبلز سے جڑا گیا ہے شائع 30 مئ 2025 11:58pm
دنیا کا سب سے مہنگا اسکول، جس کی سالانہ فیس تقریباً 5 کروڑ روپے ہے اسکول اپنے طلبہ کی کردار سازی اور ہمہ گیر تعلیم پر زور دیتا ہے شائع 25 فروری 2025 04:53pm
یورپی ملک میں خواتین پر برقعہ پہننے کی پابندی کی تاریخ کا اعلان برقعے پر پابندی کو عملی طور پر نافذ کرنے کی تاریخ طے کر دی ہے، سوئس فیڈرل کونسل شائع 07 نومبر 2024 09:35am
سوئٹزرلینڈ میں ’خودکشی کے کیپسول‘ کے استعمال پر پابندی کیپسول بیرون ملک سے آنے والے افراد کو اپنی زندگی ختم کرنے کے لیے راغب کر سکتا ہے، حکام شائع 11 جولائ 2024 01:39pm
سوئٹزرلینڈ میں پیشہ وروں کی قلت، آسانی سے ورک ویزا حاصل کرنے کا سنہری موقع سوئٹزرلینڈ میں ہنر مند لیبر کی مانگ میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے شائع 09 جون 2024 06:03pm
سوئٹزرلینڈ کی افسانوی شادی میں پریاں اُتر آئیں اسنو تھیم پر مشتمل 2 ہزار سے زائد میٹر کی بلندی پر ہونے والی شادی میں دلہا دلہن نے آئس کیوب میں انٹری دی شائع 21 مئ 2024 09:18pm