ٹی 20 ورلڈکپ: بھارت نے ویسٹ انڈیز کو ہرا کر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی بھارت نے مقررہ ہدف آخری اوور میں حاصل کر کے میچ اپنے نام کیا شائع 01 مارچ 2026 10:39pm
سلمان علی آغا نے ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان کی ناکامی کی ذمہ داری قبول کرلی پورے ٹورنامنٹ میں ہم نے انڈر پرفارم کیا، پریشر میں آکر اچھے فیصلے نہیں کرپا رہے: کپتان پاکستان ٹیم شائع 01 مارچ 2026 02:43pm
ٹی 20 ورلڈ کپ: پاکستان کو سیمی فائنل میں پہنچنے کے لیے کیا کرنا ہوگا؟ انگلینڈ کی فتح کے بعد گرین شرٹس کو سیمی فائنل میں جانے کا موقع مل گیا، اب قومی ٹیم کو سری لنکا کو کتنے رنز سے ہرانا ہوگا۔ شائع 27 فروری 2026 10:48pm
ٹی 20 ورلڈ کپ: انگلینڈ کے ہاتھوں نیوزی لینڈ کو شکست، پاکستان کی سیمی فائنل کی امیدیں برقرار 160 رنز کا ہدف انگلینڈ کی ٹیم نے آخری اوور میں 6 وکٹوں کے نقصان پر پورا کرلیا۔ اپ ڈیٹ 27 فروری 2026 10:25pm
ٹی 20 ورلڈ کپ: بھارتی ٹیم میں شامل اہم کھلاڑی کے والد انتقال کرگئے کرکٹر کے والد کے انتقال کی خبر کے بعد کرکٹ حلقوں اور مداحوں میں گہرے رنج و غم کا اظہار کیا جا رہا ہے۔ شائع 27 فروری 2026 08:39pm
زمبابوے شکست کے بعد ٹی 20 ورلڈ کپ سے باہر، بھارت کی سیمی فائنل کی امیدیں برقرار 257 رنز کے ہدف کے تعاقب میں زمبابوے کی ٹیم مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 184 رنز ہی بناسکی۔ اپ ڈیٹ 26 فروری 2026 10:29pm
بھارت نے زمبابوے کے خلاف ٹی 20 ورلڈ کپ کی تاریخ کا دوسرا بڑا اسکور بنا دیا گزشتہ دنوں ویسٹ انڈیز نے زمبابوے کے خلاف ہی 254 رنز اسکور کیے تھے۔ شائع 26 فروری 2026 09:41pm
ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 میں نیا ریکارڈ بن گیا، جو پہلے کبھی نہ بن سکا ٹی 20 ورلڈ کپ کے کسی بھی ایڈیشن میں 2 سے زائد سنچریز نہیں بن سکی تھیں۔ شائع 26 فروری 2026 09:23pm
نیوزی لینڈ کی جیت کے بعد سیمی فائنل میں جانے کیلئے پاکستان کے پاس آخری راستہ کیا ہے؟ ٹی 20 ورلڈ کپ میں نیوزی لینڈ کے ہاتھوں سری لنکا کو شکست کے بعد پاکستان کو سیمی فائنل میں پہنچنے کے لیے اب کیا کرنا ہوگا۔ شائع 25 فروری 2026 10:51pm
ٹی 20 ورلڈ کپ: نیوزی لینڈ سے شکست کے بعد سری لنکا ٹورنامنٹ سے باہر، پاکستان کے چانسز بھی کم رہ گئے 169 رنز کے ہدف کے تعاقب میں سری لنکا کی ٹیم مقررہ 20 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر صرف 107 رنز ہی بناسکی۔ اپ ڈیٹ 25 فروری 2026 10:26pm
شاہین شاہ آفریدی نے ٹی 20 کرکٹ میں پاکستان کے لیے نیا ریکارڈ بنادیا انگلینڈ کے خلاف میچ میں شاہین شاہ آفریدی نے شاندار بولنگ کی تاہم وہ میچ نہیں جتوا سکے۔ شائع 24 فروری 2026 11:53pm
ٹی 20 ورلڈ کپ: انگلینڈ سے شکست کے بعد پاکستان اب سیمی فائنل میں کیسے جاسکتا ہے؟ پاکستان کو سیمی فائنل میں جانے کے لیے کیا کرنا ہوگا؟ شائع 24 فروری 2026 10:29pm
ٹی 20 ورلڈ کپ: پاکستان کا انگلینڈ کے خلاف میچ، ’اگر مگر‘ سے بچنا ہے تو کیا کرنا ہوگا؟ سپر ایٹ مرحلے میں سیدھا فارمولا یہی ہے کہ انگلینڈ کو شکست دے کر سیمی فائنل تک رسائی کا راستہ آسان بنایا جائے اپ ڈیٹ 24 فروری 2026 12:40pm
ٹی 20 ورلڈ کپ: اگر سری لنکا سیمی فائنل میں پہنچا تو میچ کہاں کھیلے گا؟ وینیو سامنے آگیا آئی سی سی کی جانب سے سیمی فائنل ون کے وینیو سے متعلق نئی وضاحت آگئی۔ شائع 24 فروری 2026 12:21am
ٹی 20 ورلڈ کپ سپر 8: ویسٹ انڈیز نے زمبابوے کو شکست دے کر بھارت کی مشکلات بڑھادیں 255 رنز کے جواب میں زمبابوے 18 ویں اوورز میں 147 رنز بناکر ڈھیر ہوگئی، ویسٹ انڈیز نے 107 رنز سے جیت اپنے نام کرلی شائع 23 فروری 2026 10:18pm
ویسٹ انڈیز نے ٹی 20 ورلڈ کپ میں کئی ریکارڈز اپنے نام کرلیے ویسٹ انڈیز نے چوکوں چھکوں کی بارش کرتے ہوئے ٹی 20 ورلڈ کپ کا دوسر بڑا اسکور بنا ڈالا شائع 23 فروری 2026 10:03pm
زمبابوے کے بولر بریڈ ایونز نے ٹی 20 کرکٹ میں نیا ریکارڈ بنا دیا بریڈ ایونز ٹی 20 کرکٹ کی مسلسل 28 اننگز میں وکٹ حاصل کرنے والے پہلے بولر بن گئے۔ شائع 23 فروری 2026 08:33pm
جنوبی افریقا سے بدترین شکست: کیا بھارت اب سیمی فائنل میں جا پائے گا؟ بھارت کی کوالیفکیشن کا فیصلہ نیٹ رن ریٹ پر ہوگا شائع 23 فروری 2026 09:23am
بھارت کی شکست پر سوشل میڈیا صارفین نے عرفان پٹھان کو ’سنڈے‘ یاد دلادیا ٹی 20 ورلڈ کپ کے سپر ایٹ مرحلے میں جنوبی افریقا کے ہاتھوں بھارت کو 76 رنز سے عبرتناک شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ شائع 22 فروری 2026 11:44pm
ٹی 20 ورلڈ کپ سپر 8: جنوبی افریقا نے بھارت کا غرور خاک میں ملادیا بھارتی ٹیم 188 رنز کے ہدف کے تعاقب میں ناکام رہی اور میچ 76 رنز سے ہار گئی۔ اپ ڈیٹ 23 فروری 2026 12:29am
پاکستان ٹی 20 ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں کیسے پہنچ سکتا ہے؟ گزشتہ روز سپر ایٹ مرحلے میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کا اہم میچ بارش کے باعث منسوخ کر دیا گیا۔ شائع 22 فروری 2026 07:52pm
سلمان علی آغا نے پانی کی بوتل زمین پر کیوں پھینکی؟ پاکستانی ہیڈ کوچ کی وضاحت آگئی مائیک ہیسن نے بابر اعظم کے حوالے سے کیا کہا؟ شائع 20 فروری 2026 11:21pm
ٹی 20 ورلڈ کپ سپر 8 مرحلے کیلئے میچ آفیشلز کا اعلان، کیا پاکستانی امپائز بھی شامل ہیں؟ ایونٹ کے دوسرے مرحلے کا 21 فروری سے آغاز ہوگا، تجربہ کار امپائرز اور میچ ریفریز ذمہ داریاں انجام دیں گے۔ شائع 20 فروری 2026 10:24pm
ٹی 20 ورلڈ کپ سپر 8: پاکستان اور نیوزی لینڈ کے میچ کے حوالے سے بڑی خبر آگئی پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں آج کولمبو میں سپر ایٹ مرحلے میں مدمقابل ہوں گی۔ اپ ڈیٹ 21 فروری 2026 12:31am
سُپر ایٹ مرحلے میں نیوزی لینڈ سے ٹاکرا، قومی پلیئنگ الیون کے ناموں پر غور سیمی فائنل کی دوڑ تیز، کولمبو میں اہم معرکہ، قومی ٹیم میں دو تبدیلیوں کا امکان اپ ڈیٹ 20 فروری 2026 05:42pm
ٹی 20 ورلڈ کپ : زمبابوے نے آسٹریلیا کے بعد سری لنکا کو بھی شکست دے دی زمبابوے نے سری لنکا کا 179 رنز کا ہدف با آسانی آخری اوور میں 4 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔ شائع 19 فروری 2026 07:41pm
سُپر 8 مرحلے میں پاکستان کا کب اور کن ٹیموں سے مقابلہ ہوگا؟ سپر ایٹ مرحلے کا آغاز 21 فروری سے ہوگا۔ شائع 19 فروری 2026 09:57am
ٹی 20 ورلڈ کپ: پاکستان کی جیت کے بعد سپر 8 مرحلے کی لائن اپ مکمل سپر 8 ٹیموں کی لائن اپ مکمل ہونے کے بعد 12 ٹیموں کا سفر اختتام پذیر ہوگیا۔ شائع 18 فروری 2026 10:00pm
سپر 8 مرحلے سے قبل اہم سری لنکن کھلاڑی ٹی 20 ورلڈ کپ سے باہر سری لنکن کھلاڑی آسٹریلیا کے خلاف میچ میں زخمی ہوئے تھے۔ شائع 18 فروری 2026 08:15pm
نمیبیا کو شکست دے کر پاکستان ٹی 20 ورلڈ کپ کے سپر 8 مرحلے میں پہنچ گیا پاکستان کے 200 رنز کے جواب میں نمیبیا کی پوری ٹیم 18 ویں اوورز میں 97 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ شائع 18 فروری 2026 06:18pm