خراب موسم سے امریکا کا 250واں جشن آزادی متاثر، ٹرمپ کی طوفان کے باوجود تقریب میں آمد اگر ضرورت پڑتی تو وہ مزید انتظار کرنے کے لیے بھی تیار تھے: صدر ٹرمپ شائع 05 جولائ 2026 09:57am
امریکا میں گھاس پر پُراسرار نمبر '8647' نمودار، اس کا مطلب کیا ہے؟ امریکی محکمہ داخلہ کے ترجمان نے اپنے بیان میں کہا کہ صدر کے خلاف کسی بھی ممکنہ دھمکی کو انتہائی سنجیدگی سے لیا جائے گا۔ شائع 12 جون 2026 10:09am
جی پی ایس کو فالو کرتے ہوئے خاتون نےگاڑی ریلوے ٹریک پر چڑھا دی امریکی خاتون کے مطابق وہ جی پی ایس کو فالو کر رہی تھیں اور پھر سڑک کے بجائے ٹرین کی پٹری آگئی. شائع 05 جون 2026 10:38am
وائٹ ہاؤس کے باہر ایک بار پھر فائرنگ، نوجوان حملہ آور جوابی کارروائی میں ہلاک ہلاک ہونے والے 21 سالہ نوجوان کی شناخت ناسائر بیسٹ کے نام سے ہوئی ہے۔ شائع 24 مئ 2026 08:43am
ایران جنگ پر امریکا کے 25 ارب ڈالر اخراجات، کانگریس میں حکومتی پالیسی پر سخت تنقید پیٹ ہیگستھ نے دفاعی بجٹ اور ایران جنگ سے متعلق امریکی حکمت عملی پر کڑے سوالات کا سامنا کیا۔ اپ ڈیٹ 29 اپريل 2026 10:02pm
وائٹ ہاؤس میں فائرنگ مجھے ایران کے خلاف جنگ جیتنے سے نہیں روک سکتی: ٹرمپ حملے میں ملوث افراد “انتہا پسند ذہنیت” کے حامل ہیں اور ان سے نمٹنے کی ضرورت ہے، میڈیا بریفنگ شائع 26 اپريل 2026 12:52pm
واشنگٹن میں ٹرمپ پر حملے کی کوشش کے دوران کیا ہوا؟ فائرنگ سے گرفتاری تک کی مکمل کہانی اس لرزہ خیز واقعے کا آغاز امریکی وقت کے مطابق رات تقریباً ساڑھے آٹھ بجے ہوا اپ ڈیٹ 26 اپريل 2026 01:32pm
صدر ٹرمپ پر حملے کے وقت اسٹیج پر پرچی دکھانے والا جادوگر کون تھا؟ اس سال وائٹ ہاؤس کی تقریب میں اس جادوگر کا انتخاب ایک روایت شکنی تھا۔ شائع 26 اپريل 2026 10:41am
ٹرمپ پر حملہ: وائٹ ہاؤس ترجمان کی چند منٹ قبل مذاق میں کی گئی پیش گوئی سچ ثابت صدر ٹرمپ پر حملے سے قبل کیرولین لیوٹ کا ’گولیاں چلنے‘ کا تذکرہ وائرل اپ ڈیٹ 26 اپريل 2026 11:38am
زرمبادلہ ذخائر سنبھالنے کو مملکت میدان میں پاکستان بدستور اپنے زرمبادلہ ذخائر مضبوط بنانے کے لیے بیرونی اور داخلی قرضوں پر انحصار کر رہا ہے۔ شائع 21 اپريل 2026 02:11pm
امریکا میں ایران جنگ کے خلاف احتجاج، 60 سے زائد سابق امریکی فوجی گرفتار مظاہرے میں شریک درجنوں سابق فوجیوں اور ان کے خاندان کے افراد، جن میں معذور افراد بھی شامل تھے انہیں حراست میں لیا گیا شائع 21 اپريل 2026 10:36am
اسرائیل-لبنان براہِ راست مذاکرات کا دوسرا دور جمعرات کو واشنگٹن میں طے مذاکرات کی تصدیق اسرائیلی اور امریکی محکمہ خارجہ کے ایک اہلکار نے کی ہے، سی این این شائع 20 اپريل 2026 09:52pm
سوئٹزرلینڈ کا امریکی فضائی دفاعی نظام، ’پیٹریاٹ‘ کی خریداری روکنے پر غور سوئس حکومت نے یہ بھی عندیہ دیا کہ معاہدہ ختم کرنا بھی ایک ممکنہ آپشن کے طور پر زیر غور ہے شائع 02 اپريل 2026 09:27am
وائٹ ہاؤس کی شاہانہ تزئین و آرائش، ٹرمپ پر طنز کے لیے سنہری ٹوائلٹ نصب اس انوکھے احتجاج اور طنز پر وائٹ ہاؤس نے اپنا ردِعمل بھی جاری کر دیا ہے۔ شائع 31 مارچ 2026 11:29am
صدر ٹرمپ نے عالمی امن میں پاکستان کے کردار کا اعتراف کیا، وفاقی وزیرِ اطلاعات فلسطینیوں کی سرزمین پر حق صرف فلسطینی عوام کا ہے، وفاقی وزیر اطلاعات شائع 20 فروری 2026 08:53am
آزاد اور خود مختار فلسطینی ریاست کا قیام پائیدار امن کے لیے ناگزیر ہے: وزیراعظم وزیرِاعظم کی بورڈ آف پیس کے افتتاحی اجلاس میں عالمی رہنماؤں سے ملاقاتیں اپ ڈیٹ 20 فروری 2026 12:52am
غزہ بورڈ آف پیس کا اجلاس: وزیراعظم واشنگٹن پہنچ گئے وزیرِاعظم کی واشنگٹن میں اعلیٰ امریکی حکام اور دیگر عالمی رہنماؤں سے اہم ملاقاتیں بھی متوقع ہیں، ذرائع شائع 19 فروری 2026 08:09am
غزہ کے لیے بورڈ آف پیس نے پانچ ارب ڈالر دینے کا وعدہ کیا ہے: صدر ٹرمپ صدر ٹرمپ کے مطابق عالمی برادری کی مشترکہ کوششیں غزہ میں استحکام اور ترقی کے لیے نہایت اہم ثابت ہوں گی۔ شائع 16 فروری 2026 09:22am
اسرائیل کا ایران پر ایک بار پھر حملے کا منصوبہ، امریکی میڈیا کا دعویٰ نیتن یاہو واشنگٹن میں ٹرمپ سے ملاقات کریں گے، جہاں ممکنہ حملوں سے متعلق اہم بریفنگ دیے جانے کا امکان ہے شائع 21 دسمبر 2025 08:48am
واشنگٹن میں تباہ کن سیلاب سے سڑکیں زیرِ آب، معمولاتِ زندگی بری طرح متاثر صورتحال کی سنگینی کے پیشِ نظر ریسکیو اہلکاروں نے امدادی کارروائیاں شروع کر دی ہیں شائع 13 دسمبر 2025 09:29am
واشنگٹن فائرنگ میں ملوث افغان شہری سی آئی اے کا سابق ایجنٹ نکلا سی آئی اے نے بھی تصدیق کی ہے کہ مشتبہ شہری افغانستان میں جنگ کے دوران معاون یونٹس کے ساتھ کام کرتا رہا ہے شائع 28 نومبر 2025 03:57pm
افغان شہری کی فائرنگ سے زخمی خاتون پولیس اہلکار ہلاک، ٹرمپ کی تصدیق ٹرمپ نے بتایا کہ فائرنگ کرنے والے شخص کی حالت بھی نازک ہے اپ ڈیٹ 28 نومبر 2025 04:18pm
وائٹ ہاؤس فائرنگ: امریکا نے افغان مہاجرین کی امیگریشن معطل کر دی سیکیورٹی اور ویٹنگ پروٹوکولز کے دوبارہ جائزے تک امیگریشن معطلی برقرار رہے گی: امیگریشن حکام شائع 27 نومبر 2025 12:05pm
واشنگٹن ڈی سی میں ڈیلیوری وین میں پراسرار آتشزدگی، شہر پر دھوئیں کے بادل چھا گئے آگ نے قریبی جھاڑیوں کو تو اپنی لپیٹ میں لے لیا لیکن قریبی عمارتیں محفوظ رہیں شائع 30 جون 2025 08:29am
امریکہ میں دو اسرائیلی سفارتی اہلکار قتل امریکی اٹارنی جنرل پام بانڈی جو موقع پر موجود تھیں، نے اس واقعہ کی تصدیق بھی کی شائع 22 مئ 2025 09:23am
آرمی چیف سے ملنے سرکردہ پاکستانی امریکن شخصیات دور دراز علاقوں سے پہنچیں، انگریزی اخبار عشائیے کے شرکا میں وہ پی ٹی آئی رہنما بھی شامل تھے جنہوں نے امریکی کانگریس میں عمران خان کیلئےلابنگ کی تھی شائع 18 دسمبر 2023 02:49pm
پاکستانی نژاد عدیل منگی امریکی عدالت میں دوسرے مسلمان جج نامزد عدیل منگی سینیٹ سے منظوری کے بعد امریکی تاریخ میں فیڈرل ایپلز کورٹ کے پہلے مسلمان جج بن جائیں گے شائع 16 نومبر 2023 12:10pm