دلچسپ و عجیب بہادر خاتون نے عمارت میں لگی آگ سے پالتو کتے کو کیسے بچایا؟ ویڈیو وائرل آگ کے شعلوں کے درمیان سیڑھی پر چڑھ کر کتوں کو نیچے پھینکا، خود بھی معجزانہ طور پر محفوظ رہی شائع 14 دسمبر 2025 11:59am
کھیل ایشیا کپ انڈر 19: پاک بھارت ٹاکرا کیسے دیکھیں؟ پاکستان کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ، بارش کے باعث میچ میں تاخیر، دونوں اننگز 49 اوورز تک محدود شائع 14 دسمبر 2025 11:20am
ٹیکنالوجی آئی فون کو دوسری اسکرین اور اضافی 2 ٹی بی اسٹوریج دینے والی نئی ڈیوائس فی الحال سیلفکس کیس کی قیمت اور باضابطہ دستیابی سے متعلق کوئی تفصیلات سامنے نہیں آئیں شائع 14 دسمبر 2025 11:06am
صحت ’کافی میں گھی‘ نئی صحت بخش عادت کیوں بن رہی ہے؟ یہ آپ کے لیے ایک دلچسپ تجربہ ہو سکتا ہے۔ اپ ڈیٹ 14 دسمبر 2025 11:45am
کاروبار پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں 16 دسمبر سے کم ہونے کا امکان آئل انڈسٹری نے ورکنگ کر کے سفارشارت اوگرا کو بھجوا دیں شائع 14 دسمبر 2025 10:39am
ٹیکنالوجی کمپیوٹر کی ’ریم‘ اور ’ایس ایس ڈی‘ مہنگی کیوں ہو رہی ہیں، صارفین کیا کریں؟ اندازہ کیا جا رہا ہے کہ یہ مسائل 2026 میں بھی برقرار رہ سکتے ہیں، کیونکہ اے آئی تیزی سے ترقی کررہی ہے۔ شائع 14 دسمبر 2025 10:28am
دنیا متحدہ عرب امارات میں جنسی جرائم اور جسم فروشی کی سزاؤں میں بڑی تبدیلیاں کم از کم 10 سال قید کی سزا، نابالغ سے رضامندی کے ساتھ تعلق بھی جرم قرار شائع 14 دسمبر 2025 10:18am
لائف اسٹائل ارجن رام پال نے 7 سالہ افیئر کے بعد گرل فرینڈ سے منگنی کرلی ارجن فلم 'دھرندھر' میں میجر اقبال کا کردار ادا کرہے ہیں۔ شائع 14 دسمبر 2025 10:13am
ٹیکنالوجی گوگل کا نیا فیچر، عام ہیڈفونز کو فوری ترجمہ کرنے والا آلہ بنا دیا اس فیچر کے ذریعے 70 سے زائد زبانوں میں بغیر رکاوٹ ترجمہ فراہم کیا جائے گا شائع 14 دسمبر 2025 10:10am
دنیا سوڈان میں ڈرون حملہ: یواین امن مشن کے 6 بنگلا دیشی ارکان جاں بحق کوردوفان میں اقوام متحدہ کے بیس کو نشانہ بنایا گیا، 6 اہلکار زخمی، 4 کی حالت تشویشناک شائع 14 دسمبر 2025 09:48am
دلچسپ و عجیب ایلون مسک کی ’عورت‘ کی تشریح نے تنازع پیدا کردیا بعض صارفین کی جانب سے ایلون مسک کو تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے شائع 14 دسمبر 2025 09:41am
پاکستان لاہور: بسنت کیلئے پتنگ کی رجسٹریشن فیس کتنی؟ ضلعی انتظامیہ کا اعلان رجسٹریشن کے لیے فارم اے اور کائٹ ایسوسی ایشن فارم سی بھرنا ہوں گے اپ ڈیٹ 14 دسمبر 2025 09:54am
پاکستان ’پی ٹی آئی کے وکیلوں کو ایک ارب روپے دیے جاچکے‘: شیر افضل مروت کا دعویٰ علی امین اور سلمان اکرم راجہ کو 24 کروڑ روپے کی ادائیگی، اوورسیز پاکستانیوں کی فنڈنگ پر بھی سوالات اپ ڈیٹ 14 دسمبر 2025 11:29am
لائف اسٹائل ’دھرندھر‘ پروپیگنڈے کے مقابلے میں پاکستان کا فلم ’میرا لیاری‘ جلد ریلیز کرنے کا اعلان فلم سندھ حکومت کے تعاون سے تیار کی گئی ہے۔ شائع 14 دسمبر 2025 09:02am
دنیا ہنگری کے حراستی مرکز میں بچوں سے جنسی زیادتی، ہزاروں افراد کا احتجاج، 7 ملزمان گرفتار مظاہرین کا وزیر اعظم کے دفاتر کی طرف مارچ کیا، زیادتی کے متاثرین کے ساتھ یکجہتی کا اظہار اپ ڈیٹ 14 دسمبر 2025 11:38am
پاکستان کراچی: سنی تحریک کے سربراہ کے گھر پر چھاپہ، 20 سے زائد افراد گرفتار چھاپے کے دوران کئی ملزمان کو گرفتار کیا گیا، جن میں جواد قادری المعروف خواجہ اور شاہ زیب ملا شامل ہیں، پولیس شائع 14 دسمبر 2025 08:48am
دنیا روس کا یوکرین پر کنزال ہائپر سونک میزائل سے حملہ، 10 لاکھ سے زائد گھر بجلی سے محروم روسی حملوں کے نتیجے میں کم از کم دس بجلی گھروں کو شدید نقصان پہنچا شائع 14 دسمبر 2025 08:35am
دنیا امریکہ کی براؤن یونیورسٹی میں فائرنگ، 2 افراد ہلاک، 9 شدید زخمی واقعے کے بعد ملزم فرار ہو گیا جس کی تلاش کے لیے بڑے پیمانے پر سرچ آپریشن جاری ہے اپ ڈیٹ 14 دسمبر 2025 09:08am
دنیا شام میں داعش کے حملے میں امریکی فوجیوں سمیت 3 افراد ہلاک امریکی فوج کا کہنا ہے کہ یہ حملہ داعش کے ایک واحد رکن نے گھات لگا کر کیا۔ اپ ڈیٹ 13 دسمبر 2025 11:36pm
دنیا اسرائیل کا غزہ میں حماس کے سینئر کمانڈر کو شہید کرنے کا دعویٰ حماس یا طبی ذرائع کی جانب سے تاحال تصدیق نہیں ہوئی کہ رعید سعد جاں بحق ہونے والوں میں شامل ہیں یا نہیں۔ اپ ڈیٹ 14 دسمبر 2025 12:15am