پاکستان اپ ڈیٹ 27 جولائ 2024 12:42am مطالبات کی منظوری کے بغیر واپس نہیں جائیں گے، امیر جماعت اسلامی کا لیاقت باغ میں دھرنے سے خطاب اب تک 11 سو 50 افراد کو گرفتارکیا جا چکا ہے، ترجمان جماعت اسلامی قیصر شریف
پاکستان شائع 24 جولائ 2024 09:13am محکمہ موسمیات نے کہیں تیز اور کہیں ہلکی بارش کی پیشگوئی کردی بادل کن کن شہروں میں برسیں گے، محکمہ موسمیات نے انتباہ جاری کردیا
پاکستان شائع 23 جولائ 2024 12:57pm آج کراچی سمیت سندھ کے کن کن علاقوں میں بادل برسیں گے محکمہ موسمیات نے ملک کے دیگر علاقوں میں بھی بارش کی نوید سنادی
پاکستان شائع 14 جولائ 2024 02:02pm آئندہ 24 گھنٹے کے دوران ملک کے کن کن شہروں میں بارش ہونے والی ہے محکمہ موسمیات نے بارش کے حوالے سے اچھی خبر سنادی
پاکستان شائع 10 جولائ 2024 11:14am ملک کے مختلف علاقوں میں آج سے 16 جولائی تک تیز بارش کا امکان اسلام آباد اور راولپنڈی میں موسلادھاربارش سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا، مزید بارشوں کی پیشگوئی
پاکستان شائع 05 جولائ 2024 11:42pm صبح سے چھائی کالی گھٹا ، رات گئے کراچی میں برس گئی ملک کے مختلف علاقوں،کشمیر اورشمال مشرقی بلوچستان میں وقفے وقفے سےبارش کا سلسلہ جاری
پاکستان شائع 03 جولائ 2024 03:15pm آصف زرداری پر قتل کا الزام: شیخ رشید کی بریت کی درخواست پر دوبارہ دلائل طلب شیخ رشید کے وکیل سردار مصروف نے عدالت میں اسلام آباد ہائی کورٹ کا فیصلہ پیش کردیا
پاکستان شائع 03 جولائ 2024 02:30pm دوران عدت نکاح کیس: 12 جولائی تک ہر حال میں فیصلہ سنانا ہے، جج افضل مجوکا خاور مانیکا اور لطیف سمیت سارے گواہوں کے بیانات جھوٹ پر مبنی ہیں، ایڈووکیٹ سلمان اکرم راجہ
پاکستان اپ ڈیٹ 03 جولائ 2024 12:01pm الیکشن کمیشن فیصلے کیخلاف احتجاج کا کیس: عمران خان، شاہ محمود سمیت دیگر ملزمان بری تھانہ کھنہ میں درج 2 مقدمات میں عمران خان کی حاضری کے حوالے سے رپورٹ طلب
پاکستان شائع 02 جولائ 2024 12:23pm جوڈیشل کمپلکس توڑ پھوڑ کیس: عمران خان کے پروڈکشن کے حوالے سے رپورٹ طلب جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیسز میں غیر حاضر ملزمان کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کر رہے ہیں، عدالت
پاکستان شائع 02 جولائ 2024 11:36am اگلے 24 گھنٹوں کے دوران کن شہروں میں بارش ہوگی، محکمہ موسمیات نے بتادیا کراچی میں بارش کا کوئی امکان نہیں، بوندا باندی ہوسکتی ہے، محکمہ موسمیات
پاکستان شائع 21 جون 2024 06:06pm اڈیالہ جیل : عمران خان سے علی امین گنڈا پور کی سوا گھنٹہ طویل ملاقات لوڈشیڈنگ کے حوالے سے وفاقی حکومت سے بات چیت کے بارے میں بھی گفتگو کی گئی
پاکستان شائع 21 جون 2024 03:39pm اسلام آباد کے سرکاری پرائمری اسکول کے بچوں کیلئے دوستانہ پالیسی متعارف سرکاری اسکولوں میں زیرِ تعلیم طلباء کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
پاکستان شائع 21 جون 2024 11:02am کراچی میں شدید گرمی، بعض مقامات پر بارش کی پیشگوئی شہر میں دن کے دوران زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 37 سے 38 ڈگری تک رہے گا، محکمہ موسمیات
پاکستان اپ ڈیٹ 13 جون 2024 05:31pm ن لیگ اور پیپلز پارٹی مذاکرات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی پیپلزپارٹی نے مسلم لیگ (ن) کے ساتھ کیے معاہدوں کی کتاب کھول لی
پاکستان اپ ڈیٹ 11 جون 2024 04:38pm سوشل میڈیا پر کنٹرول کیلئے فائر وال کیسی ہوگی، تفصیل سامنے آگئی حکومت نے انٹرنیٹ سروس فراہم کرنیوالی کمپنیوں کوراضی کرلیا
پاکستان شائع 09 جون 2024 11:33am ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم رہے گا، کئی مقامات پر بارش کا امکان جنوبی اضلاع کا درجہ حرارت مزید بڑھنے کی پیشگوئی
کاروبار شائع 07 جون 2024 01:29pm انسانی اسمگلنگ کی روک تھام کیلئے پاکستان بھی سنجیدہ ہے، امریکا بچوں کی خرید و فروخت روکنے کو اپنی ذمہ داری سمجھتے ہیں، امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان کا موقف
پاکستان شائع 07 جون 2024 01:12pm وفاقی تعلیمی اداروں کیلئے موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان سیکرٹری ایجوکیشن کی منظوری سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 31 مئ 2024 05:08pm فیصل مسجد کے عقب میں مارگلہ کی پہاڑیوں پر لگی آگ بے قابو مارگلہ کی پہاڑیوں پر آگ لگانے کے شک میں تین افراد کو گرفتار کر لیا گیا
مخصوص نشستوں کے فیصلے پر جزوی عملدرآمد، 39 پی ٹی آئی اراکین کا نوٹیفیکیشن، سپریم کورٹ سے مزید رہنمائی لینے کا فیصلہ