ذہین افراد زیادہ لمبی زندگی پاتے ہیں: تحقیق
فائل فوٹوایک نئی تحقیق کے مطابق ذہین افراد زیادہ لمبی زندگی پاتے ہیں۔
سماجی سائنس دانوں نے لمبے عرصے تک زیادہ ذہانت اور لمبی زندگی کے درمیان تعلق پر مشاہدہ کیا۔
وہ لوگ جنہوں نےذہانت کے امتحان میں اچھی کارکردگی دکھائی ان کے پاس ڈگری حاصل کرنے اور زیادہ کمانے کے مواقع دکھائی دیئے۔ مثال کےطور پر دونوں چیزیں بوڑھاپے تک زندگی گزارنے کے معیار کو بڑھا دیتی ہیں۔
اب ایک تحقیق نے اس تھیوری کو تقویت بخشی ہے کہ زیادہ ذہین افراد قدرتی طور پر صحت مند ہوتے ہیں۔
تحقیق میں معلوم ہوا کہ کم ذہانت اور سانس کی بیماریوں، امراض قلب اور اسکٹروکس کے درمیان تعلقات پائے گئے۔
Indepenedentبشکریہ
مقبول ترین
















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔