ورزش خواتین کا وزن کم نہیں کرتی: تحقیق
فائل فوٹوورزش کسی بھی قسم کی ہو صحت کو درپیش مسائل کیلئے بہترین دوا ہوتی ہے۔
طویل اور صحت مند طرز زندگی کیلئے مستقل جسمانی سرگرمی ضروری ہے لیکن کیا اس کا انسان کی جنس پر کوئی مختلف اثر ہوتا ہے؟
ایک تحقیق کے مطابق ورزش سے صرف مردوں کے وزن میں کمی آتی ہے، عورتوں کے نہیں۔
محققین نے چوہوں پر تجربہ کیا اور بتایا کہ مردوں اور عورتوں کے دماغ مختلف انداز میں جڑے ہوئے ہوتے ہیں اور علیحدہ ردِ عمل دیتے ہیں۔
تجربے کے نتائج مردوں کے حق میں آئے۔ ورزش جو وزن بڑھنے سےبچنے کیلئے سمجھی جاتی ہے اس کے اثرات صرف مردوں تک محدود ہیں۔
بشکریہ زی نیوز
مقبول ترین
















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔