بولی وڈ اداکاروں کی ان دیکھی تصاویر

شائع 09 اگست 2017 11:31am

shahid

تصاویر زندگی کے بہترین لمحات اور یادگاروں کو محفوظ کرنے کا ایک بہترین ذریعہ ہیں۔ آپ نے نوٹ کیا ہوگا کہ جب آپ اپنے بچپن کی یا کوئی پرانی تصویر دیکھتے ہیں تو اسے دیکھ کر آپ کے دل میں خوشی کا احساس ابھر جاتا ہے۔ چونکہ وقت کے ساتھ ساتھ انسان میں تبدیلی آتی رہتی ہے تو وہ اپنی پرانی تصاویر کو دیکھ کر زندگی کے اُن بہترین لمحات کو یاد کرتا ہے اور خوش ہوجاتا ہے۔

آج ہم آپ کو بولی وڈ اداکاروں کی وہ تصاویر دکھانے جا رہے ہیں جو آپ نے یقینا پہلے کبھی نہیں دیکھی ہوں گی۔ یہ ان کے بچپن کی یا کافی عرصہ پہلے لی گئی تصاویر ہیں۔

ملاحظہ کیجئے۔۔

پریتی زنٹا

preety

شاہ رخ خان

srk

سوناکشی سنہا

sonakshi

شاہد کپور

shahid

سلمان خان

sallu

رنویر سنگھ

ranvir

عامر خان

amir

بوبی دیول

bobby

رنبیر کپور

ranbir

کرشما کپور

karisma

عیشا دیول

esha

انیل کپور

anil

ایشوریا رائے بچن

ash

کنگنا رناؤت

kangna

کپل شرما

kapil

کَرن جوہر

karan

کرینہ کپور

kareena

مادھوری ڈکشت

madhuri

پرینیتی چوپڑا

parineeti

Thanks to Filmipop