اچانک لی گئی کچھ انتہائی مضحکہ خیز تصاویر

شائع 16 ستمبر 2017 06:28am

main

تصاویر زندگی کے انتہائی یادگار لمحات کو محفوظ کرنے کا ایک بہترین ذریعہ ہے لیکن بعض اوقات کچھ تصاویر ایسے موقع پر لے لی جاتی ہیں جو شاید لمحہ بھر بھی ادھر یا ادھر ہوتو پھر اسے دوبارہ حاصل کرنا تقریباً ناممکن ہوجاتا ہے۔

آج ہم آپ کو کچھ انتہائی مضحکہ خیز تصاویر دکھانے جارہے ہیں یہ تصاویر اتنی مضحکہ خیز ہیں کہ انہیں دیکھنے والا ہنسے بنا نہیں رہ سکتا۔ ملاحظہ کیجیئے۔

c1 c2 c3 c4 c5 c6 c8 c9 c10 c11