مشہور گانے 'لال دوپٹے والی' کی یہ اداکارہ اب کیسی نظر آتی ہے؟

شائع 19 ستمبر 2017 11:12am

ritu

رِتو شیوپوری ایک بھارتی اداکارہ ہیں انہوں نے کئی بولی وڈ اور کناڈا فلموں میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے۔ تاہم انہیں صرف ان کے مشہور گانے 'لال دوپٹے والی' کی وجہ سے ہی خاصی شہرت حاصل ہے۔ انہوں نے اپنے فلمی کیریئر کا آغاز فلم 'آنکھیں' سے کیا اس کے علاوہ انہوں نے اور بھی کئی مختلف فلموں میں کام کیا۔

آج ہم آپ کو دکھانے جارہے ہیں کہ اتنا عرصہ گزرجانے کے بعد اب وہ کیسی نظر آتی ہیں۔ چونکہ ہر چیز میں ہی وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ تبدیلی آتی ہے تو لازمی سی بات ان میں بھی ضرور آئی ہوگی۔

:ملاحظہ کیجیئے

r1 r2 r3 r4 r5 r6