مشہور ڈرامے میں سونو کا کردار نبھانے والی یہ اداکارہ اب ایسی نظر آتی ہے

شائع 21 ستمبر 2017 06:27am

sonu

بھارتی ڈراما انڈسٹری کے سب سے لمبے ٹی وی سیریل (جو اب بھی جارہی ہے) 'تارک مہتا کا الٹا چشمہ' میں سونو کا کردار دو مختلف لڑکیوں نے سرانجام دیا۔ اس سیریل کی شروعات سال 2008 میں ہوئی جس میں سال 2012 تک یہ کردار جھیل مہتا نے نبھایا بعدازاں انہوں نے اعلیٰ تعلیم کے حصول کے لئے شو چھوڑنے میں عافیت جانی۔

جس کے بعد یہ کردار ادا کرنے کرنے کے لئے نیدھی بھانوشالی کو چُنا گیا وہ اس وقت کافی چھوٹی اور بہت کیوٹ سی تھیں تاہم جیسے جیسے وقت گزرتا گیا ان لُک میں خاصی تبدیلی آگئ اور اب وہ ایک کیوٹ ننھی منی بچی سے ایک خوبصورت حسینہ بن گئی ہیں۔ آج ہم آپ کو ان کی حالیہ تصاویر دکھانے جارہے ہیں امید ہے آپ اتنے عرصے میں ان کے اندر آئی اس تبدیلی کو دیکھ کر حیران رہ جائیں گے۔

:تصاویر ملاحظہ کیجیئے

n1 n2 n3 n4 n5 n6 n7 n8 n9 n10