جب ڈراموں کی سنسکاری بہوؤں کو سگریٹ نوشی کرتے پکڑا گیا

شائع 02 اکتوبر 2017 07:54am

smk

بھارتی ٹیلیویژن انڈسٹری میں بے شمار ڈرامے ایسے ہیں جہاں اداکاراؤں کو انتہائی شریف اور بھارتی زبان میں بہت ہی سنسکاری دکھایا جاتا ہے لیکن کیا یہ حقیقی زندگی میں بھی اتنی ہی معصوم اور سنسکاری ہیں آج آپ ان کی یہ تصاویر دیکھ کر بخوبی اندازہ لگا سکتے ہیں۔

ان اداکاراؤں کو اکثر و بیشتر ہی سگریٹ نوشی کرتے پکڑا جاتا ہے۔ آپ بھی ان کی یہ تصاویر ملاحظہ کریں۔

کرشما تنا

kt

کرشما کو بھارت کے بعض ڈراموں میں کافی شریف اور سنسکاری بہو کے طور پر دکھایا گیا ہے۔ انہوں نے کئی رئیلٹی شوز میں بھی حصہ لیا ہے تاہم انہیں اکثر مقامات پر سگریٹ نوشی کرتے پکڑا گیا ہے۔

smk 

سارہ خان

sara

سارہ خان کے چہرے پر اتنی معصومیت اور ڈراموں میں کردار اتنے لاجواب ملتے ہیں کہ انہیں دیکھنے والا کوئی شخص اس بات کا تصور بھی نہیں کرسکتا کہ یہ بھی سگریٹ نوشی کرتی ہوں گی۔ لیکن یہ حقیقت ہے وہ بھی اس لت کا شکار ہیں۔ اب تو یہ عالم ہے کہ انہوں نے کیمروں کے سامنے بھی سگریٹ پینا شروع کردی ہے۔

sas 

شویتا باسو

sb

شویتا بھی سارہ خان کی طرح شکل سے خاصی معصوم دکھائی دیتی ہیں لیکن ان کے بھی کیا کہنے وہ بھی اکثر جگہوں پر سگریٹ نوشی کرتی پکڑی جا چکی ہیں۔

ss

سمونا چکرورتی

sc

سمونا کو لوگ منجو شرما کے نام سے زیادہ جانتے ہیں کیونکہ ان کا کپل شرما کے ساتھ نبھایا گیا بیوی کا یہ کردار عوام الناس میں خاصا مقبول ہے اور لوگ انہیں زیادہ تر اسی نام سے جانتے ہیں۔ تاہم انہیں بھی کئی مقامات پر سگریٹ نوشی کرتے پکڑا جاچکا ہے۔

scs

کامیا پنجابی

kamya

کامیا ایک پنجابی کڑی ہیں وہ اپنی اداکاری کی صلاحیت کو منوا تو چکی ہیں لیکن انہیں بھی سگریٹ نوشی کی لت کا سامنا ہے۔ سگریٹ نوشی جان کے لئے خطرہ ہونے کے باوجود بھی یہ اداکارہ کثرت سے سگریٹ پیتی نظر آتی ہیں۔

ks

شویتا سیلو

sss

شویتا اپنے معصومانہ لک کی وجہ سے خاصی شہرت رکھتی ہیں لیکن یہ بھی سگریٹ نوشی کے معاملے میں باقی اداکاراؤں سے کم نہیں۔ سگریٹ نوشی کرتی ان کی تصاویر کافی تنقید برداشت کرچکی ہیں۔

ssss

Thanks to wittyfeed